لاہور، ڈیفنس میں 3 افراد کی گھر میں گھس کر 2 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

1ldharape.jpg

لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں تین افراد نے گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زيادتی کی، پولیس کے مطابق ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا، دو فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکیاں اور ان کی دوست گھر میں موجود تھیں کہ ملزمان نے 3 موبائل فون اور 45 ہزار روپے چھین لئے، 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1470891353752031234
ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کے شور مچانے پر اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا اور ایک متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے کر سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔
 
Sean

Politcal Worker (100+ posts)
ڈیفنس اور بحریہ ٹاؤن کے ایسے معاملات اکثر صلح صفائی سے حل کروا لیے جاتے ہیں۔
?????
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب ایک بندہ پکڑا جاے تو باقی بھی بھاگ نہیں سکتے دو چار دن ادھر ادھر چھپ لیں گے پھر پکڑے جائیں گے مگر جس چیز کی کمی ہے وہ ہے عدالتوں کی طرف سے سخت ترین سزائیں۔ کسی کو سزا ملتی بھی ہے تو پانچ دس سال بعد جس سے عوام کے اندر موجود کمینہ صفت مجرموں کو عبرت نہیں ملتی ورنہ یہ حرامی کے بچے ڈکیٹی تو کرتے مگر ریپ کی کوشش کبھی نہ کرتے، اس سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ ھالات کے ستاے ضرورتمند نہیں ہیں کیونکہ حالات کا مارا تو بھوک مٹانے کیلئے لوٹتا ہے۔ ریپسٹ تو یہ کہانی سنا رہے ہوتے ہیں کہ یہ لوگ عادی نطفہ حرام ہیں ان کو سرعام شوٹ کردیا جاے کیس چلانےکی بھی ضرورت نہیں
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
1ldharape.jpg

لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں تین افراد نے گھر میں گھس کر دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زيادتی کی، پولیس کے مطابق ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا، دو فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکیاں اور ان کی دوست گھر میں موجود تھیں کہ ملزمان نے 3 موبائل فون اور 45 ہزار روپے چھین لئے، 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

https://twitter.com/x/status/1470891353752031234
ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکیوں کے شور مچانے پر اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا اور ایک متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے کر سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔
Unfortunately women in Pakistan are left with no other choice but to wear a female chastity-lock to save themselves from getting raped.