لاہور:انصاف کیلئے چکرلگانے والی خاتون احاطہ عدالت میں ہی دم توڑ گئی

court-aaa.jpg


سماء نیوز کے مطابق 75 سالہ زیب النساء نامی خاتون 5سال سے انصاف کے حصول کیلئے عدالتوں کے چکر لگا رہی تھی جسے عدالت سے ابھی انصاف تو نہ مل سکا تھا البتہ احاطہ عدالت میں موت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے حق کیلئے عدالتوں کے چکر لگانے والی متوفی زیب النساء گزشتہ 5 برسوں سے اپنے والد کی پنشن کے حصول کی منتظر تھیں لیکن بدھ کو سول کورٹ کی پانچویں منزل پر پہنچنے کی کوشش میں وہ سیڑھیوں پر ہی دل کا دورہ پڑجانے کے سبب دار فانی سے کوچ کرگئیں۔

اہلخانہ کے مطابق عمر کے 75 سالہ زیب النسا ایوان عدل کی تيسری منزل پر پہنچيں تو ان کے دل کی دھڑکنیں کچھ ایسی بے ترتیب ہوگئیں کہ ان میں مزید دو منازل طے کرنے کی سکت نہ رہی اور ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی انصاف مل جانے کی دیرینہ تمنا لیے ان کا دل ان کے ساتھ ہی ہمت ہار بیٹھا اور ہمیشہ کے لیے ساکت ہوگیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زیب النساء حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب فوت ہوئی ہیں۔ متوفی زیب النسا کے والد ریلوے کے ایک سابق ملازم تھے جن کی پنشن کے حصول کیلئے وہ کوشاں تھیں۔

زیب النساء کے مرحوم والد کے ایک دفتری ساتھی کے مطابق رولز کے تحت تو پنشن زيب النساء کو ملنی چاہيے تھی مگر متعلقہ حکام کی مبینہ ہٹ دھرمی نے انہیں ان کے حق سے اب تک محروم رکھا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Landmark

Minister (2k+ posts)
ITS THE SYSTEM
who has to change the system?
&
How much time will it take to reform the law?
if ARMY extension law did under 24 hrs
and public law is no ware on the Table​
PATWARI - ONCE IS ALWAYS THE SAME,
DUMB ITS THE SYSTEM WHICH WAS DESIGNED BY YOUR POLITICAL FATHER NOONI, TO WORK SLOW AND DAM SLOW.
AND YOU BLAIMING AGAIN GOVT. SHAME
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
RIP
INSAF ke Dur main INSAF Nahpad
بد بُودار پٹواری ہر گند کا "ٹوکرا" کپتان کی جھولی میں پھینکنا بند کردو ۔ ۔ ۔

پاکستان میں یہ سڑا ہؤا عدالتی نظام بننے میں وڈے دلے، اور

مجاور حرامزادوں کے 50 سال تک محیط کا عرصہ شامل ہے
جس میں انہوں نے اپنے ذاتی نوکروں جیسے سٹام فروشوں کو

ملک بھر کی کچہریوں سے اُٹھا کر،،عدالت کی کُرسیوں پر بٹھایا

اِن چوروں، ڈکیتوں، اور نوسربازوں کو ایویں تو اتنی آسانی سے ضمانتیں نہیں مل جاتی
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
Patwari Aaj be Govt main hn ?
50 sal se kuch ne hua
tu ab 4 sal main KON se reform interduce ke hn

?
بد بُودار پٹواری ہر گند کا "ٹوکرا" کپتان کی جھولی میں پھینکنا بند کردو ۔ ۔ ۔
پاکستان میں یہ سڑا ہؤا عدالتی نظام بننے میں وڈے دلے، اور

مجاور حرامزادوں کے 50 سال تک محیط کا عرصہ شامل ہے
جس میں انہوں نے اپنے ذاتی نوکروں جیسے سٹام فروشوں کو

ملک بھر کی کچہریوں سے اُٹٹھا کر،،عدالت کی کُرسیوں پر بٹھایا
اِن چوروں، ڈکیتوں، اور نوسربازوں کو ایویں تو اتنی آسانی سے ضمانتیں نہیں مل جاتی
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
ITS THE SYSTEM
who has to change the system?
&
How much time will it take to reform the law?
if ARMY extension law did under 24 hrs
and public law is no ware on the Table​
GOVT. AND OPPOSITION NEED TO DO TOGEHTER, AND OPPOSITION HAS THEIR OWN PERSONAL ISSUES OF CORRUPTION CASES, SO THEY DONT WANT SUCH KIND OF ANY REFORMS IN JUDICIAL .
FOR ARMY THERE WAS A BIG DANDA WHICH GIVEN TO OPPOSITION SO THEY CAME IN 1 DAY, BUT FOR OTHER ALL ISSUES LIKE ELECTION REFORMS OR JUDICIAL OR PUBLIC THEY ARE AWAY CAUSE THEY KNOW ONLY ONE PERSON IS BLAIMED AND THAT IS IMRAN KHAN.
DOST IZZAT AUR ZILAT ALLAH DENE WALA HAI, INSHALLAH SAB DEKHEIN GAYE, AUR DEKH RAHE HAIN.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PATWARI - ONCE IS ALWAYS THE SAME,
DUMB ITS THE SYSTEM WHICH WAS DESIGNED BY YOUR POLITICAL FATHER NOONI, TO WORK SLOW AND DAM SLOW.
AND YOU BLAIMING AGAIN GOVT. SHAME
He is not Patwari but using PMLN'S shoulder to spread his venom.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
LOHAAR COURT SIRF LOHARON K LIA.....SUMAJH A E !!!
We can't blame our justice system but Zaib un Nissa who were trying to get justice at this age. Look average time to finalize as case in Pakistan is 20+years. Thanks to Lawyers and judges to dispense justice so quickly.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
الله مرحومہ کی مغفرت کرے آمین
یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارا عدالتی نظام گلا سڑا ہے

لیکن

باپ کی پنشن کی حقدار پچھتر سالہ بیٹی کیسے ، یہ سمجھ نہیں آ رہی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

‎إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالی مرحومہ کی چھوٹی بڑی خطائیں معاف کرکے مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین

اس عدالت کے جج، فریقین کے وکلاء اور کورٹ کلرک پر قتل اور دہشت گردی کی مختلف دفعات کے تحت مقدمات بنا کر سخت ترین سزائیں دی جانی چاہئیں
ایسا ہو گا تو غریب کو انصاف ملنے کی کوئی صورت بنے گی نہیں تو بھول جائیں آپ انصاف کو