لاہور: خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز گرفتار

police-lahore-tiktok.jpg


لاہور میں خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا، شاہنواز کا جرم خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنا تھا، جس پرڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ون ویلر اور ٹک ٹاکر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے ایکشن لیا اور ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق شفیق آباد ڈولفن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کیا،ملزمان روڈ پر موٹر سائیکل سے ون ویلنگ کر رہے تھے اور ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گئے،ون ویلر کی گرفتاری پر اہل علاقہ شدید برہم ہوئے۔

ملزم شاہنواز عرف چھوٹا بچہ لاہور کی مختلف شاہراؤں پر خطرناک ون ویلنگ کرتا تھا۔ ملزم نے خواتین کے ساتھ اپنی متعدد ویڈیوز یو ٹیوب پر اپ لوڈ کر رکھی ہیں،جس پر اس کو گرفتار کرکے تھانہ شفیق آباد منتقل کر دیا گیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے ڈولفن ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Lanat is larkay pay aour double lanat is Larki pay is azaadi k liye aurat March karti hain aisi aurtain.aisay bagairat khud to martay he hain aour in ke wajha say kain aour becharay road pay apni Jan say hath dho bethtay hain
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
police-lahore-tiktok.jpg


لاہور میں خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنے والا ٹک ٹاکر شاہنواز قانون کی گرفت میں آگیا، شاہنواز کا جرم خواتین کے ساتھ ون ویلنگ کرنا تھا، جس پرڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ون ویلر اور ٹک ٹاکر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے ایکشن لیا اور ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق شفیق آباد ڈولفن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کیا،ملزمان روڈ پر موٹر سائیکل سے ون ویلنگ کر رہے تھے اور ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گئے،ون ویلر کی گرفتاری پر اہل علاقہ شدید برہم ہوئے۔

ملزم شاہنواز عرف چھوٹا بچہ لاہور کی مختلف شاہراؤں پر خطرناک ون ویلنگ کرتا تھا۔ ملزم نے خواتین کے ساتھ اپنی متعدد ویڈیوز یو ٹیوب پر اپ لوڈ کر رکھی ہیں،جس پر اس کو گرفتار کرکے تھانہ شفیق آباد منتقل کر دیا گیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے ڈولفن ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

I dont find any thing wrong with his talent boy..but..whats that "Bachii" means...if he is a Man he must respect his women....secondly ... must take safety measures for such adventure attempts....Thirdly why is he arrested...Nawaz Sharif and Maryum Nawaz, all decoits, thiefs, terrorists are are roaming free...we are arresting kids on one wheeling...