لاہور :دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ بھائی کے سامنے اسلحے کے زور پر اغوا

police-lahore-kdp.jpg

لاہور: دن دیہاڑے 10 ویں جماعت کی طالبہ اغوا

لاہور کے علاقے شادباغ سے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو دن دیہاڑے اغوا کر لیا گیا،پولیس کے مطابق 17 سال کی طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے کے بعد واپس گھر جا رہی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امتحان دے کر واپسی جانے والی طالبہ کو شادمان کے علاقے میں 4 مسلح اغوا کاروں نے اغوا کیا اور اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی ان کے قریب آکر رکی،گاڑی میں سے ایک شخص زبردستی لڑکی کو موٹر سائیکل سے اتار کر گاڑی میں بھٹاتا ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اغوا کار لڑکی کے بھائی کو تھپڑ بھی مارتا ہے اور پھر ملزمان لڑکی کو گاڑی میں لے جاتے ہیں،پولیس نے طالبہ کے اغوا کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کرلیا، ملزمان کی تلاش شروع جاری ہے۔

اس سے قبل مارچ میں میرپور خاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعہ سامنے آیا تھا، پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزم حیات ٹنگڑی، غلام حیدر اور علی نواز کے ڈی این اے بھی میچ کرگئے تھے،انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمے میں مرکزی ملزمان سمیت 24 ملزمان گرفتار کرلئے تھے۔
 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwah teray ko keya mil geya corrupt oor criminals ko wapss hakumat day ker.
Jin ko jail main huna cheay tha woh ab ham per hakumat ker rehay hain.
Ja Bajwah tujhay Allha he pochay ga.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Rana Sana Dala is behind this for his Darkweb business—— Arrest this mother fucker immediately ——- Like Kasur incident ?​

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ان اغوا کاروں کا تیلق ضرور پی ایم ایل این سے ہو گا۔ شاد باغ، نام ہی کافی ہے۔
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
افواج پاکستان نے سپاھی سے جنرل خُون دے کر ہم کو محفوظ رکھا ہے
مہربانی کر کے اس فورم پر فوج کیخلاف بھونکنے والے انڈین کے ساتھ ہمارے نادان دوست شامل نہ ہو۔
ہم بھی سوات میں طالبان کے حق میں اور پاک فوج کیخلاف تھا- جب ان نے ہمارا عورتوں کو زبردستی مجاھدوں سے شادیاں بنایا
جس کو مرضی قتل کیا تو ۱۰۰ سے ذیادہ آرمی افسر اور ۳۰۰ سے زیادہ سپاھی نے جان دی ہم کو آزاد کیا
آج جب سارا ملک گرمی میں سوات مالاکنڈ جاتا تو اللہ کا واسطہ فوج کو سلام کرو
انڈیا کی تھریڈ کو فالو نہ کرو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بی سی یہ ملک تباہ ہوچکا ہے کونکہ یہاں عدلیہ اور فوج سمیت ہر ادارہ مفت کی روٹیاں توڑ رہا ہے
ایسا نہیں ہے ، باجوہ اینڈ کو امریکی فرمانبرداری میں مصروف ہیں اور اپنا حرام حلال کر رہے ہیں
پی ڈی ایم حکومت باجوہ اور امریکہ دونوں کی فرمانبرداری کر رہی ہے اور اپنا حرام حلال کر رہی ہے ۔
ہان عدلیہ ہمیشہ ناکارہ تھی ، جو جس راہ نوٹ دکھا کر اشارہ کر دے یا رشتہداری یا یارانہ ہو ادھر چل پڑتی ہے ورنہ مفت کی روٹیاں توڑ رہی ہے۔
 
Sohail Shuja

کیس کو لٹکانا، غلط فیصلے دینا اور راتوں کو جاگ جاگ کر عدالتیں لگانا، نہیں جناب، عدلیہ کے ساتھ یہ زیادتی کی ہے آپ نے۔ یہ سب سے آگے ہیں حرام کو حلال کرنے میں۔ اتنی مشقّت یہاں کوئی نہیں کرتا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
افواج پاکستان نے سپاھی سے جنرل خُون دے کر ہم کو محفوظ رکھا ہے
مہربانی کر کے اس فورم پر فوج کیخلاف بھونکنے والے انڈین کے ساتھ ہمارے نادان دوست شامل نہ ہو۔
ہم بھی سوات میں طالبان کے حق میں اور پاک فوج کیخلاف تھا- جب ان نے ہمارا عورتوں کو زبردستی مجاھدوں سے شادیاں بنایا
جس کو مرضی قتل کیا تو ۱۰۰ سے ذیادہ آرمی افسر اور ۳۰۰ سے زیادہ سپاھی نے جان دی ہم کو آزاد کیا
آج جب سارا ملک گرمی میں سوات مالاکنڈ جاتا تو اللہ کا واسطہ فوج کو سلام کرو
انڈیا کی تھریڈ کو فالو نہ کرو
کوئی فوج کو گالیاں نہیں دے رہا۔ صرف چیخ آف آخری اسٹاپ کی تعریفیں کر رہے ہیں۔
اور وہ آجکل بہت سارے فوجی خود بھی کر رہے ہیں۔
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بہت افسوس ناک خبر ھے جب فوج اور پولیس عوام کی حفاظت نھیں کر سکتے تو عوام کیا کرے؟
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)

mullaan ke haraami pan ne ye halaat peda kiye hen logoon ke jinsi jazbaat ko baar baar ubhaar ker. her waqt huroon ki baaten jin ka quran ki baatun se kuchh bhi taaluq nahin hai. ilfaaz ke maani ghalat lene ki wajah se.