لاہور قلندرز کے دیوانے دلہا دلہن ولیمہ چھوڑ کر میچ دیکھنے پہنچ گئے

Masud Rajaa

Siasat member
Eyeroll Reaction GIF
 

emraan361

Citizen
یہ لیگ میچوں کو جان بوجھ کر فٹبال کلبز کی طرز پر پروموٹ کیا جا رہا ہے اس کا انجام یہ ہو گا کہ یہ کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ میں دلچسپی کم لیں گے۔ آپ فٹبال ولڈکپس میں بڑے کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور اُن کی کلب کی پرفارمنس سے اندازہ لگا لیں۔ کرکٹرز کا بھی یہی انجام ہوگا۔