لاہور مال روڈ پر مین ہول کھلے ہیں؟جسٹس عیسیٰ کے دعوی پراظہر مشوانی کا جواب

13faizmashwani%20jawab.jpg

وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاہور میں بارش سے متعلق بیان پر جواب سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے صحافی ارشد علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک بیان کو شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں بارش کے باعث جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جی او آر سے پیدل ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1484806346134503424
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے اس کا یہ حال دیکھ کر افسوس ہوا ہے، مال روڈ پر گٹر کھلے ہوئے ہیں اور ہر جگہ پانی ہی پانی ہے، اگر مال روڈ کی یہ حالت ہے تو باقی لاہور کی سڑکوں کا کیا حال ہوگا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے منسوب اس بیان پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی نے ایک ٹویٹ کیا اور ساتھ ہی لاہور کی سڑکوں کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں بارش کے بعد دھلی دھلائی سڑکیں واضح طور پر دیکھی جاسکتی تھی جہاں کہیں بھی پانی کھڑا نظر نہیں آرہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1484911865503404032
اظہر مشہوانی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شائد قاضی فائز راستہ بھول گئے ہوں گے کیونکہ جی او آر سے لاہور ہائی کورٹ تک ایک بھی مین ہول کھلا ہوا نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے یہاں سیوریج کا پانی کھڑا ہوا دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے لاہور میں بارش کے دوران سڑک پر پانی کے دریا ہوتے تھےاور اب بارش رکتے ہی چند منٹوں میں سڑکوں سے پانی نکل جاتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

گٹر عیسی ہر وقت حکومت کے خلاف بغض نکالتا ہے۔ اپنا کرپٹ عدالتی نظام کب ٹھیک کرے گا ؟
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈرامے باز خاندان قاضی فائز عیسی اور نواز شریف خاندان میں اداکاری کا مقابلہ ہوتا رہا کہ پانامہ کے دوران تم نے زیادہ زبردست ایکٹنیگ کی تھی یا ہم اس وقت زیادہ زبردست ایکٹنیگ کر رہے ہیں یہ دونوں خاندان ایک ہی قسم ہیں

اور بہت خوب عدالت ان کے کیس میں جس طرح ان سلوک کرتی رہی ہے وہ بھی پاکستانی عوام کے لیے سوچنے کے لائق ہے یہ قاضی فائز عیسی کس طرح کبھی روتا ہے کبھی پاکستان کو گٹر کہتا ہے اور کبھہ پاکستانی عوام کو منافقین کا ٹولا کہتا ہے ہر کسی پر بھونکتا ہے چاہے سیاست دان ہو فوج ہو یا بیوروکریسی

قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
قاضی اپنی عینک گھر بھول گیا ہو گا۔ اسنے ضرور دل کی آنکھ سے خود کو دیکھا ہوگا۔
?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ چور جج ٥٠ سال سوئٹزر لینڈ میں رہتا رہا ہے؟
ڈھکن کھلے تھے تو اندر دیکھ لیتا شائد نواز زرداری
بیٹھے سوٹا لگا رہے ہوتے تجھے بھی دو کش مل جاتے ??
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
13faizmashwani%20jawab.jpg

وزیراعلی پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاہور میں بارش سے متعلق بیان پر جواب سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے صحافی ارشد علی نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک بیان کو شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں بارش کے باعث جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جی او آر سے پیدل ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1484806346134503424
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے اس کا یہ حال دیکھ کر افسوس ہوا ہے، مال روڈ پر گٹر کھلے ہوئے ہیں اور ہر جگہ پانی ہی پانی ہے، اگر مال روڈ کی یہ حالت ہے تو باقی لاہور کی سڑکوں کا کیا حال ہوگا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے منسوب اس بیان پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے فوکل پرسن اظہر مشہوانی نے ایک ٹویٹ کیا اور ساتھ ہی لاہور کی سڑکوں کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں بارش کے بعد دھلی دھلائی سڑکیں واضح طور پر دیکھی جاسکتی تھی جہاں کہیں بھی پانی کھڑا نظر نہیں آرہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1484911865503404032
اظہر مشہوانی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شائد قاضی فائز راستہ بھول گئے ہوں گے کیونکہ جی او آر سے لاہور ہائی کورٹ تک ایک بھی مین ہول کھلا ہوا نہیں ہے اور نہ ہی کسی نے یہاں سیوریج کا پانی کھڑا ہوا دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلے لاہور میں بارش کے دوران سڑک پر پانی کے دریا ہوتے تھےاور اب بارش رکتے ہی چند منٹوں میں سڑکوں سے پانی نکل جاتا ہے۔

Ess farigh gando ko bhi Pakistan k supreme court ka chief justice banai gae. Allah he Pakistan ka nigihban.