لاہور: معمولی جھگڑے پر تین بھائی اور راہ گیر محلے دار کے ہاتھوں قتل

shahdra-3bro.jpg

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں لڑائی جھگڑا کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بھائی اور ایک راہ گیر قتل ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن كي حدود ميں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق جھگڑا ایک معمولی سی بات پر شروع ہوا تھا جس پر جس پر مقتولین کے محلے دار علی رضا نامی شخص نے مشتعل ہو کر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں طاہر نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کے بھائی 40 سالہ حافظ ذيشان، 35 سالہ مسعود اور ایک راہ گیر 55 سالہ اصغر علی زخمی ہوگئے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے اور ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ ذیشان کو پیٹ میں اور 35 سالہ مقصود کو سینے میں گولی لگی،جبکہ طاہر کو سر میں گولی لگی ۔

سی سی پی او لاہور نے واقعے کا نوٹس ليتے ہوئے ملزمان كي فوری گرفتاری کی ہدایت کردی ہے جبکہ پولیس کے مطابق لاشوں کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزم کی گرفتاری کےلیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
سلطان راہی بننے کے شوق میں باقی کی زندگی جیل میں، یا پھر چوہے کی طرح کونے کھدروں میں چھپ کر گزارے
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
ALLAH KEEE PANAHHH...
Where has Islamic tolerance and patience gone? for the sake of Allah we Muslims wake up to ourselves. what is this?

A killer of innocent person is the dweller of Hell and will live in Hell forever.
 
Wakeel

MPA (400+ posts)
shahdra-3bro.jpg

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں لڑائی جھگڑا کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بھائی اور ایک راہ گیر قتل ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن كي حدود ميں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق جھگڑا ایک معمولی سی بات پر شروع ہوا تھا جس پر جس پر مقتولین کے محلے دار علی رضا نامی شخص نے مشتعل ہو کر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں طاہر نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کے بھائی 40 سالہ حافظ ذيشان، 35 سالہ مسعود اور ایک راہ گیر 55 سالہ اصغر علی زخمی ہوگئے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکے اور ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ ذیشان کو پیٹ میں اور 35 سالہ مقصود کو سینے میں گولی لگی،جبکہ طاہر کو سر میں گولی لگی ۔

سی سی پی او لاہور نے واقعے کا نوٹس ليتے ہوئے ملزمان كي فوری گرفتاری کی ہدایت کردی ہے جبکہ پولیس کے مطابق لاشوں کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزم کی گرفتاری کےلیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اس طرح کے ملزموں حرام زادوں کو سرےعام گولیوں سے موت کی سزا ہونی چاہیے لیکن اس حرامی عدلیہ سے انصاف کی امید کرنا بیوقوفی ہے