لاہور میں آج کیا ہوا؟ پہل کس نے کی؟ چوک یتیم خانہ میں کیا ہوا؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس عمران ریاض کا سوفٹویئر حامد میر جعفر اور ن لیدی میڈیا سیل نے اپ ڈیٹ کر دیا ھے جب اس عمران ریاض کی جالی ویڈیوز بنا کر نونی لید اور حامد میر نے آپ لوڈ کی جس سے یہ بندہ پریشر میں آگیا آور تحریک لبیک کے ساتھ کئے گئے معاہدہ کے الزامات گورنمنٹ پر لگا رہا ھے گورنمنٹ کبھی اپنے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹی ھے اور جس طرح اس گورنمنٹ نے آخری امت کے نبی اور رسول حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین کی توہین کرنے والوں کے خلاف دنیا بھر میں آواز بلند کی ھے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
تحریک لبیک کے معصوم لوگوں کو دھوکا دیا جا رہا ھے جس میں ن لیگی میڈیا سیل اور ان کے غنڈے بدمعاشوں کے ساتھ ساتھ انڈیا سمیت انٹرنیشنل مافیاز بھی شامل ھے جو پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتا ھے
پاکستان کی محب وطن عوام اور تحریک لبیک کے سپورٹرز کبھی اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اور حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر اس سازش کو ناکام بنائیں گے انشاء اللہ