لاہور نے پاکستان کو میاں نواز شریف جیسا بیٹا دیا ہے ۔ مریم نواز

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
لیکن پاکستان کا یہ مایا ناز بیٹا بھاگا تو نہیں؟ وہ تو اعلی تعلیم
حاصل کرنے انگلنڈ گیا ہے > اور تعلیم مکمل ہوتے ہی واپس آ جاےگا
اب اس میں کیا ?
Yeh jaa k unn ko parhai ga, "corruption".
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh jaa k unn ko parhai ga, "corruption".
ارے نہیں نواز انگلینڈ کے گوروں کو کیا سکھاۓ گا؟ جو پورے بر صغیر کا
خزانہ لوٹ کر سات سمندر پار لے گئے.انکے سامنے تو یہ گوالمنڈی کا ایک
جیب کترا ہے
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
ارے نہیں نواز انگلینڈ کے گوروں کو کیا سکھاۓ گا؟ جو پورے بر صغیر کا
خزانہ لوٹ کر سات سمندر پار لے گئے.انکے سامنے تو یہ گوالمنڈی کا ایک
جیب کترا ہے

Unhi say seakh ka, yeh Pakistani guru bun giya hay oar aabb gore ess kaddo ko appna guru man-ne lagay hein.