لاہور: ٹرین روک کر دہی لینے کیلئے جانے والے ڈرائیور کے خلاف ایکشن

5%D8%AF%D8%A7%DA%BE%DB%8C%D8%AA%D8%B1%D8%A7%DB%8C%D9%86.jpg

کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیورگاڑی روک کر دہی لینے چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار گیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل چکی ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کردیا ہے۔

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ اس قسم کے واقعات مستقبل میں بھی برداشت نہیں کیے جائیں گے،اگرمستقبل میں بھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیاتواس کے خلاف بھی سخت ایکشن لیاجائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1468224996325613570
پاکستان ریلوے قومی امانت ہے اس کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
CHALO DAHI LAY KER WAPIS TO A GAYA HAI, PLATON WALA TO PULTA HE NAHIN !!! USAY KON MUATAL KERAY GA !!!
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Wao he is suspended for doing home work.
What were days when fighter jets were utilized in Pakistan to bring shoes of baigam or air chief and food used to be transported on heli for king.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت دیر کردی ایکشن لینے میں چار سال پہلے یہ کام کرتے، پہلے پہل ٹرین لیٹ ہوتی تھی کیونکہ کارگو لوڈ کروانے کیلئے عملہ کو رشوت دے کر ٹرین لیٹ کروا دی جاتی یاکسی اسٹیشن پر سٹاپ نہ ہوتا تو سگنل ہی گرین نہ دیاجاتا مجبورا ٹرین سٹیشن پر رک جاتی اور اپنے مطلوبہ مقاصد پورے کرکے ٹرین کو روانہ کردیا جاتا
ٹرین کے عملے نے (یہ کام ابھی بھی ہے) ٹکٹس خود جاری کرکے ریلوے کو پنہچنے والا منافع گھاٹے میں بدل دیا مگر کسی نے اسکا توڑ نہ کیا اور رفتہ رفتہ ٹکٹ چیکر یا جسے ہم ٹی ٹی بول دیتے ہیں کو پیسے دے کر بزنس اور سفر تمام اقسام کا کام ریلوے ٹرینوں سے کیا جاے لگا ریلوے کے عملے نے اسے باپ کی میراث سمجھ کر یہ سوچے بغیر کہ ان کی ذمہ داری اس ادارے کو ترقی دینا اور اس کے کاروباری مفادات کا تحفظ کرنا ہے اپنی جیبیں بھرنی شروع کرنی شروع کردیں پاکستان میں شروع سے ہی چیک کا نظام بہت کمزور ہے لہذا ٹرین ختم ہوگئی اور پرائیوٹ ٹرانسپورٹ زور پکڑ گئی اب پھر لوگ ٹرین کی طرف لوٹ رہے ہیں چاہیئے کہ گتے کی بنی ٹکٹس کی بجاے آن لائین ٹکٹنگ کرکے ریلوے کو منافع بخش بنادیں اسی طرح مال گاڑی دوبارہ شروع کی جاے اسٹیشنز پر بھینسیں بندھی ہوتی ہیں ان کو جرمانے اور سزائیں دیں پاکستان سے قبضہ مائینڈ سوچ ختم کرنے کی ضرورت ہے اگر اسٹیشن ویران بھی پڑا ہو تو وہ صاف ستھرا اور بغیر تجاوزات کے رہنا چاہئے مگر اسٹیشنز تو بھینسوں کے باڑوں میں بدل گئے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
5%D8%AF%D8%A7%DA%BE%DB%8C%D8%AA%D8%B1%D8%A7%DB%8C%D9%86.jpg

کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیورگاڑی روک کر دہی لینے چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار گیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل چکی ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کردیا ہے۔

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ اس قسم کے واقعات مستقبل میں بھی برداشت نہیں کیے جائیں گے،اگرمستقبل میں بھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیاتواس کے خلاف بھی سخت ایکشن لیاجائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1468224996325613570
پاکستان ریلوے قومی امانت ہے اس کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
کیسے کیسے نمونے ہیں ہمارے مُلک میں؟
ٹرین انکے باپ کی جاگیر ہو گئی۔

اس قوم کی سوچ اتنی پست ہو چُکی ہے کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بلکل ختم ہو چُکی ہے۔
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
5%D8%AF%D8%A7%DA%BE%DB%8C%D8%AA%D8%B1%D8%A7%DB%8C%D9%86.jpg

کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیورگاڑی روک کر دہی لینے چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار گیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل چکی ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کردیا ہے۔

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ اس قسم کے واقعات مستقبل میں بھی برداشت نہیں کیے جائیں گے،اگرمستقبل میں بھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیاتواس کے خلاف بھی سخت ایکشن لیاجائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1468224996325613570
پاکستان ریلوے قومی امانت ہے اس کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
دہی کھانے کے بعد ٹرین اچھی چلتی ہے
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

آپ نے دنیا بھر میں پیش آنے والے بہت سے دلچسپ و عجیب واقعات سنے ہوں گے لیکن اب پاکستان ریلوے میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ڈرائیورز ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے۔

ٹرین اسٹیشن پر روک کر دہی خریدنے کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور معطل کردیے گئے۔

رانا شہزاد اور افتخار حسین کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین روک کر دہی خریدنے چلے گئے تھے۔

ٹرین روک کر دہی لینے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد انہیں معطل کردیا گیا۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
train driver ko bhi petrol chadak kar jala dena chayea tha ... Pakistan main aab yea daily routine hai
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Its responsibility of Railway minister to arrange cheaper yogurt for Railway employees else trains will be late. Other option is that before assigning a job, employee must be asked if he/she is free from all personal works. Asking an employee to do a duty honestly is nothing less than blasphemy in Pakistan.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بیچارا غریب نوکری سے گیا. ڈرائیور کی فاونڈری ہوتی تو انجن ساتھ ہی لے جاتا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Its responsibility of Railway minister to arrange cheaper yogurt for Railway employees else trains will be late. Other option is that before assigning a job, employee must be asked if he/she is free from all personal works. Asking an employee to do a duty honestly is nothing less than blasphemy in Pakistan.
oh bhai provide them free lassi onboard
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
What kind of country is this? where the government fails to deliver fresh dahi to train driver/engineer. Kahan hay naya Pakistan? The guy went above and beyond his call of duty to procure dahi for himself and we are going to fire him. Does the minister of railways have any idea how necessary dahi is for raita?