لاہور کی شاہراہیں کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگیں

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
میرے ملک میںُ ہر طرف کچرا ہی کچرا ہے، کراچی، لاہور، پنڈی، اسلام آباد، آپ جہاں بھی جاؤ کچرا نظر آتا ہے، وجہ، قوم کی بے حسی، اس میں کسی حکومت کا کوئ قصور نہیں، ہم لوگ خود اس کے زمہ دار ہیں۔ میرا پیارا دین کہتا ہے صفائ نصف ایمان ہے، ھم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے کو کوستے ہیں لیکن ہم کسی کو کچرا پھیلانے سے روکنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ ہمیں خود اس کا خیال رکھنا چاہۓ اور کوشس کرنی چاہۓ کہ ہم خود کچرا نہ پھیلائن۔
 

Islamabadiya

Minister (2k+ posts)
میرے ملک میںُ ہر طرف کچرا ہی کچرا ہے، کراچی، لاہور، پنڈی، اسلام آباد، آپ جہاں بھی جاؤ کچرا نظر آتا ہے، وجہ، قوم کی بے حسی، اس میں کسی حکومت کا کوئ قصور نہیں، ہم لوگ خود اس کے زمہ دار ہیں۔ میرا پیارا دین کہتا ہے صفائ نصف ایمان ہے، ھم چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے کو کوستے ہیں لیکن ہم کسی کو کچرا پھیلانے سے روکنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ ہمیں خود اس کا خیال رکھنا چاہۓ اور کوشس کرنی چاہۓ کہ ہم خود کچرا نہ پھیلائن۔
Merat bhae west nain bhee agar garbage collection or waste treatment na hu tu kachra bun jae
Their councils take huge money each month and what do we pay?
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
24 News ki koi aik positive khabar Govt. ke haq mn nhi hoti.. aur Sindh Govt. ko 24 news Norway or Switzerland se compare krta ha

Fake channel owned by PPP !!
یہ بھی ان حرام خور چینلز کی لسٹ میں آتا ھے جو اپنے مالکوں کے ایجنڈے پر کام کر رہا ھے۔
کچرا موجود ہونا اور گندگی کا صاف نہ کرنا یقیناً اداروں کی کارکردگی کو ظاہر کرتی ھے کہ اداروں میں اب بھی موجود کالی بھیڑیں موجود ہیں جو کام نہیں کر رھے ھیں اداروں اور متعلقہ وزیروں کی زمہ داروں کہ اپنے اپنے اداروں کو چیک کریں اور ھڈ حراموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے جو کام سہی نہیں کرتے۔۔لیکن دنیا نیوز، 24 نیوز اور ایسی طرح کے چند اور چینلز حکومت کے خلاف پروپیگنڈا میں مصروف ہیں ۔اور ان چینلز کی خبریں دیکھو تو حکومت مخالف پروپیگنڈا سے بھری ہوتی ہیں کبھی موجودہ حکومت کے کامیابیوں پر پروگرام نہیں کریں گے کچھ تو اس حکومت نے اچھا بھی کیا ہوگا وہ کبھی عوام کے سامنے پیش نہیں کریں گے
 

samy99

Minister (2k+ posts)
IMRAN KHAN PROMISED RAVI RIVER PROJECT TO BUILD A NEW CITY WHICH WILL INCLUDE PERHAPS 5 NEW TREATMENT PLANTS, NEW BRIDGES AND BARRAGES , I BELIEVE PTI SHOULD START THIS PROJECT ASAP SO THE SEWERAGE WATER STOP FALLING IN RIVER AND MAKE IT CLEAN FOR ENVIRONMENT AND HUMAN CONSUMPTION. THIS IS A HUGE PROJECT , WILL NEED SOME TIME TO BUILD BUT GOVT HAVE TO START THE THESE PROJECTS WHICH MENTIONED ABOVE ASAP SO TAKE SOME INITIATIVE URGENTLY BECAUSE IT NATION NEEDS IT ANYWAY, NO NEED TO DELAY IT AS LONG IT IS POSSIBLE. START RUNNING TIME HAVE ALREADY ELAPSED, YOU GOT TO SHOW IT TO PEOPLE WHAT YOU HAVE ACHIEVED. I HOPE YOU WILL PAY ATTENTION TO THIS PROJECT AT UR EARLIEST TIME.
USE THE MONEY FROM DEVELOPMENT PROJECTS.
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں