لاہور ہائیکورٹ:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ معطل

rana-sana-lhc-case-ed.jpg


تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے موقع پر وکلا پر تشدد کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔

سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وکلا پر تشدد کے الزام پر رانا ثنااللہ اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

کانسٹیبل محمد اسلم نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سیشن کورٹ نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ فاضل عدالت سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے،لاہور ہائیکورٹ نے کانسٹیبل محمد اسلم کی درخواست پر رانا ثنااللہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد اور شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود مخصوص ارکان کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان شدید غصہ ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران خواتین کے کردار کی رپورٹ پیش کی گئی، شاہ محمود قریشی نے رپورٹ میں رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری اور زرتاج گل کی تعریف کی اور بتایا کہ ملیکہ بخاری اور زرتاج گل نے پولیس تشدد اور شیلنگ کا سامنا کیا۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ پر وہاں موجود دیگر پی ٹی آئی خواتین ارکان برہم ہوئیں،خواتین ارکان کا کہنا تھا کہ ڈی چوک پر بدترین شیلنگ کو ہم نے برداشت کیا اور رپورٹ میں ہمارا ذکر ہی نہیں، ہم خواتین کارکنان کو لائے، شیلنگ سے ٹس سے مس نہ ہوئے لیکن رپورٹ میں ہمارا کوئی نام ہی نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق خواتین ارکان نے عمران خان سے مطالبہ کیا کہ چیئرمین صاحب، جو آپ کو رپورٹ پیش کی گئی وہ ہمیں بھی دکھائی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خواتین ارکان کی جدوجہد کو سراہا اور خواتین ارکان قومی اسمبلی پر تشدد و شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jis din Session court k kisi saheeh maan ke betay Judge ne FIR daraj karnay ka hukam dia tha.Mujhay idea tha k Shareefo ki LHC lazmi bachnay aya gi..and that's happened..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK is dafa jab aya Gov m tu pori LHC ko fargh kar dey.lower courts k achay emandar judges ko LHC m appoint karay.. Agar legally possible na ho tu poray mulk m referendum kar ke pori corrupt Judiciary ko khtam kar k naya honest judges le kar aya...ghareeb sari zindagi IK ko duain de gein...
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
لوہار کورٹ کے پالتو کتے اب تک اس منشیات فروش اور ماڈلٹاؤن کے قاتل ہوشیار پوری گشتی کے بچے کو بچا رہے ہیں اب تو یہ ویسے بھی باجوے سازشی رجیم چینج والے کا پالتو کتا اور اس کا اجرتی قاتل بنا ہوا ہے اس کو وزیر داخلہ بنا کر سازشی باجوہ اس سے پاکستان کی نہتی عو ام پر زہریلی گیس کے شیل چلواتا ہے اس گشتی کے بچے طوائف کی نسل منشیات فروش ُاور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچیوں کے قاتل حرام زادے کو باجوے نے پاکستان کی نہتی عوام پر عورتوں اور بچوں پر فوجی خاندانوں کی عورتوں بچوں پر اس باجوے نے اس گشتی کے بچے قاتل کے زریعے اپنے رینجرز اس گشتی کی اولاد کے حوالے کرا لے ان بے غیرتوں سے پاکستان کی عو ام پر تشدد کرایا زہریلی گیس کی چالیس ہزار شیل پھکوائے پاکستان عوام کو مقبوضہ کشمیری اور مظلوم فلسطینی سمجھا اور پاکستان کی فوج اور رینجرز کو اسرائیلی اور بھارتی مقبوضہ فوج در لعنت بے غیرتو نامردو جہاں لڑنا ہے وہاں بے غیرت بن جاتے ہو