لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم۔حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

stoic

Minister (2k+ posts)
Neutrals will get him elected again 'legally' this time so that it clears up the mess that is happening in Punjab assembly.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Fresh air from LHC after decades.Justice Sethi contradictions is excellent. He said Buzdar should remain CM according to laws..Hamza opted wrong ways to became CM.He has the majority. He would had became CM legally.EC Chairman must fired by Court after not issue notifications of Special seats.Hamza can become CM again as per verdict. Hamza election karwaya.majority na honay par again election ho ga jis mein 186 votes na bhi ho tu Jo max majority ha..as 172.he will elected CM again as per laws..Ab dekhtay hain Brig.Arshad kesay kaam karta ha.waisay tu Hamza ne Brig.Arshad se mil kar pehlay hi plan banaya ho ga..
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)
‏اس فیصلے کے بعد ان سب کو، جنہوں نے اس مجرم سے ناجائز حلف لایا، ناجائز پنجاب گورنر، ڈپٹی اسپیکر اور ان کے صحلوتکاروں کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنا چاہے۔

جو لوٹ مار اس مجرم نے اپنے پروٹوکل پر خرچ کیے وہ تمام خرچہ قومی خزانے میں واپس ڈالا جاۓ۔

‎#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Aour on Police walon ko chitar mar mae k jailon main dalo jinho nay PTI workers par tashadud kiya tha is kukri k kehnay pay
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Be careful
it is trap ....and big game to reinstate Humza again....!
Yes he can become CM legally. If no body have 186 votes then re run election will done and what ever the majority Hamza get like 173 of 174..he will become CM legally.. Is verdict m is baat ka khial rakha gia ha..Hamza did the cho.tia blunder previously...Is this true Hamza is chronic drinker??
 
Last edited:

mpyevkiq

Voter (50+ posts)

گیم کی تفصیل:

پچیس ووٹ نکال کر انتخابات دوبارہ ہوں گے- بتاریخ کل، یکم جولائی شام چار بجے- اور ہر صورت دو جولائی صبح گیارہ بجے نو منتخب وزیر اعلی کا حلف لے لیا جاۓ گا-

لیکن پچیس ووٹ نکال کر تو کوئی بھی 186 ووٹ نہیں لے سکے گا- اس لئے کل چار بجے والا انتخاب ناکام ہوجاۓ گا- لیکن، اس کے فورا بعد دوسرا یا تیسرا انتخاب ہو گا، جس میں 186 ووٹ کی شرط نہیں ہو گی بلکہ جو بھی زیادہ ووٹ لے لے وہ جیت جاۓ گا

اب نمبروں کی صورتحال یہ ہے کہ پچیس ووٹ نکالنے کے بعد پرویز الہی کے پاس پی ٹی آئی کے 158 اور ق کے ووٹ 10 ہیں، یعنی ٹوٹل 168 ووٹ- ایک آزاد ملا لیں تو ٹوٹل 169 , اتنے ووٹوں کے ساتھ جیتنے کی ایک ہی صورت ہے اور وہ یہ کہ آزاد ممبر ان کے ساتھ ہو جایئں، یا نون کے منحرف ممبر ووٹ ہی نہ ڈالیں- لیکن کل کا دوسرا یا تیسرا انتخاب حمزہ شہباز جیتتا ہوا نظر آ رہا ہے

حمزہ شہباز کے پاس نون کے 165، پی پی پی کے 7، راہ حق کا 1، اور آزاد 4 ووٹ ہیں، جس کا ٹوٹل 177 ووٹ بنتا ہے

Last edited:

alisajid

Senator (1k+ posts)
Technically PMLN is in majority...as per court order CM will be selected if he gets majority....PTI has 25 short...so The decision is in favour of PMLN not PTI....... yeah adalatain itni achi nhi hain.... to remind you all......
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kukri cooked!
Not cooked yet.LHC gave him save ways yesterday before announce the verdict.
Ye sari verdict di hi is trah gae ha k Hamza simple available majority k through again CM ban sakay..Is verdict m bohat batain contradictory hain. Koi bhi SC ka judge is ko change kar sakta ha agar chahay tu.but I don't hope..lekan as morall ground..Showbaz ko bhi ab chalay jana chahay.. Zillat k elawa in ko kuch nahi mil raha..
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
خوش نہ ہوں ۔۔۔۔۔یہ حمزہ کو
دوبارہ چیف منسٹر بنانے کی حکمت عملی ہے۔

یہ عدالتیں واقع ہی اتنی سادہ ۔اور اچھی۔ نہیں ہیں جتنی آپ سمجھ رہے ہیں
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
Technically PMLN is in majority...as per court order CM will be selected if he gets majority....PTI has 25 short...so The decision is in favour of PMLN not PTI....... yeah adalatain itni achi nhi hain.... to remind you all......
جب ن لیگ کی اکثریت ہے تو عدالت ایسا کیا فیصلہ دے کے تحریک انصاف کا وزیر اعلی بن جائے؟
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کی دو دن پہلے ۔اور آج کا دن حمزہ کے کیس نمٹانے کی پھرتیاں ملاحظہ فرمائیں۔ ی مقصد صرف اتنا ہے ۔ کہ ضمنی الیکشن ہونے سے پہلے ۔ حمزہ کا الیکشن کروایا جائے اور الیکشن کمیشن اور عدالتوں کی کوشش ہے کہ ڈی سیٹ
ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکےاسٹیٹس کو کو شکست دینا اتنا آسان نہیں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اب پانسہ پلٹ رہا ہے . اب الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے لیکن الیکشن کمیش ڈی نوٹیفائی جاری نہیں کر رہا .یہ الیکشن کمیشن ٹوٹلی نونی مافیا کا پالتو ہے . اب بزدار وزیراعلیٰ بن گیا . اچھا . فیصلہ ہے اگر الیکشن کمشن بھی اپنا نوٹس جاری کرے اور پی ٹی آئی اکثریت میں ہو
کیا ہو گیا ہے بزدار کیسے وزیر اعلی بن گیا - پچیس منحرف ممبران کو نکال کر دوبارہ ووٹنگ ہو گی اور اس میں نون لیگ کو نو ووٹوں کی برتری حاصل ہے - سب کچھ ویسے ہی رہے گا جیسے اب ہے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہو گیا ہے بزدار کیسے وزیر اعلی بن گیا - پچیس منحرف ممبران کو نکال کر دوبارہ ووٹنگ ہو گی اور اس میں نون لیگ کو نو ووٹوں کی برتری حاصل ہے - سب کچھ ویسے ہی رہے گا جیسے اب ہے
ہونا تو یہی چاہیے تھا لیکن میں پورا فیصلہ نہیں پڑھا . فیصلہ تو وہی ہو گا جو مافیا کا فائدہ کرے یہی ان کے آقا کا حکم ہو گا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہونا تو یہی چاہیے تھا لیکن میں پورا فیصلہ نہیں پڑھا . فیصلہ تو وہی ہو گا جو مافیا کا فائدہ کرے یہی ان کے آقا کا حکم ہو گا
بزدار استعفیٰ دے چکا ہے سابقہ گورنر منظور کر کے نوٹیفکیشن کر کے کہانی ختم کر چکا - نئے وزیر اعلی کے انتخاب میں ہنگامہ آرائی ہوئی تھی اسلئے ق لیگ نے اس الیکشن کو کالہدم کر نے کی درخواست دی تھی عدالت نے اس قبول کر کے دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے یہی مکمل فیصلہ ہے - اس تھریڈ نے غلط ادھورا ٹائٹل لگایا
 
جج ساجد سیٹھی کا اختلافی نوٹ پڑھیں۔ اور پھرموازنہ کرکے بتائیں کہ کون سا فیصلہ صحیح ہے اور اس کے پیچھے کیا حکمت عملی ہے۔۔۔۔۔۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جج ساجد سیٹھی کا اختلافی نوٹ پڑھیں۔ اور پھرموازنہ کرکے بتائیں کہ کون سا فیصلہ صحیح ہے اور اس کے پیچھے کیا حکمت عملی ہے۔۔۔۔۔۔
جب چار ایک سے فیصلہ ہو گیا تو اختلافی نوٹ کی کیا اہمیت ہے ؟ اس نے جو بھی لکھا وہ فیصلہ نہیں ہے