لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنےکاحکم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت میں درخواستوں پر وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں، عدالت نے کہا بادی النظر میں فریقین کے وکلا کا دل و دماغ ایک پیج پرنہیں۔ آئین کے ساتھ جتنے تجربات یہاں ہوئے کسی اور جگہ نہیں ہوئے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا دوسرے ملکوں میں ایسی صورتحال دیکھنے میں کم نظر آتی ہے۔ ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن رولز اجازت نہیں دیتے کہ خالی مخصوص سیٹوں پر تقرر کیا جائے، صرف عام الیکشن میں خالی مخصوص نشستوں پر تقرریاں ہو سکتی ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل میں کہا قانون کے تحت خالی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی خواتین ہی منتخب ہو سکتی ہیں، عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی نشستوں کا نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

الیکشن کمیشن نہیں کریگا اور ان کو اپیل کرنے کا یا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اندر خانے مشورہ دیگا
With the concurrence of neutrati.

PTI fellas no rusgulling please in a haste!
 
Nice2MU

وکیل خبیث پہلے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرینگے اور اس پہ کافی ہفتے نکال لینگے اور اگر پھر بھی فیصلہ انکے حق میں آگیا تو چور سپریم کورٹ جا سکتے ہیں اور اسوقت تک 17 جولائی کے انتخابات ہو چکے ہونگے۔۔۔
اور حرامخور الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے تک آرام سے بیٹھا ہوگا۔۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
باجوہ اور سلطان سکندر اب کوئی نیاڈرامہ ترتیب دیں گے اس حکم کے خلاف اپیل کر نے یا کوئی اور حرام زدگی ملک دشمنی اور قانونی قانون شکنی کے لئے باجوہ اور سلطان سکندر اور امریکی اسرائیلی انڈین ماہر قانون اب مل کر کوئی نیا نکتہ تلاش کریں گے کسی بھی طرح اپنی سازش سے لائی ہوئی حکومت بچانے کی
 
ranaji

President (40k+ posts)
باجوہ امریکہ اسرائیل اور انڈیا اپنی سازش رجیم چینج کے لئے پاکستان کی سلامتی بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں اس لئے انتظار کریں باجوہ اب اسکا توڑ کیسے نکالے گا انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی سازش کامیاب کرنے کے لئے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
With the five reserved seats going to PTI in Punjab, the standing is:
PML-N – 165
PTI – 163
PPP- 7
PML-10
Ind – 5
Rah e Haq – 1

Government – 177
Opposition – 174
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
EC should dissolve.SC appoint or recommed honest peoples replacing current chairman. all members.. Judiciary have very up right and honest judges but they are not prompted on higher courts. We need a very cleans.honest fearless. judges on all higher courts including SC..If ours justice system is not corrected.. real change will not come.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پی ٹی آئی کی ایم پی اے زینب عمیر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت میں درخواستوں پر وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں، عدالت نے کہا بادی النظر میں فریقین کے وکلا کا دل و دماغ ایک پیج پرنہیں۔ آئین کے ساتھ جتنے تجربات یہاں ہوئے کسی اور جگہ نہیں ہوئے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا دوسرے ملکوں میں ایسی صورتحال دیکھنے میں کم نظر آتی ہے۔ ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن رولز اجازت نہیں دیتے کہ خالی مخصوص سیٹوں پر تقرر کیا جائے، صرف عام الیکشن میں خالی مخصوص نشستوں پر تقرریاں ہو سکتی ہیں۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے دلائل میں کہا قانون کے تحت خالی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی خواتین ہی منتخب ہو سکتی ہیں، عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کی نشستوں کا نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔
Ye aur Hamza k oath ka case aik hour ki hearing ka tha..lekan LHC ke CJ ne Hamza k lia issay latkaya aur SC ne wapas LHC refer kar k mazeed Hamza ko time dia..Ap ye duno cases kisi session judge k samnay rakho ur us se legal opinion mango tu wo kehay ga k legally ye case 10 mints ki hearing ka ha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kal k Monis Elahi k bayan aur aj P Elahi ka bayan..kia in ka softwate up date ho chuka ha ya ye log Bajwa se Panjab m apna hissa maang rehay hain??Ya good cop bad cop khail rehay hain??
Mujhay lagta ha ya tu Bajwa early retire ho raha ha ya phir lambi inning khailnay ki tayari kar raha ha...
 
Muskerahat

i said long agi CH brotheran playing NOORA game with PTI. Imran khan should not trust on them
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
With the five reserved seats going to PTI in Punjab, the standing is:
PML-N – 165
PTI – 163
PPP- 7
PML-10
Ind – 5
Rah e Haq – 1

Government – 177
Opposition – 174
پانچ تو نون لیگ کہ بھی منحرف ارکان ہیں انکے ووٹ کیوں کاؤنٹ کر رہے ہو؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
now PTI have more 5 seats . well done court but one thing is clear like clean water EC fully against PTI and act like mafia pet
But no use..If PTI win all seats in by election then PTI can form Gov in Panjab.
But Pmln.Q will ask for CM ship.Becoz Thiers 10 seats are important.Let's see what will happened.. Agar P Elahi ne Nuetrals ke kehnay par dagha bazi na ki tu Hamza ki chutti..Panjab Gov hath se jatay dekh kar Showbaz..Hamza duno assemblies dissolve kar saktay hain..
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

ranaji

President (40k+ posts)
اب اگر نواز شریف کے پرنسپل سکریٹیری سعید مہدی کے داماد نواز لیگ کے ایکٹیوسٹ راجہ سلطان سکندر باجوے کے لگائے ہوئے الیکشن کمشنر نے اس فیصلے کے خلاف اپیل کی تو اسکی بدنیتی اور بے ایمانی ثابت ہوجائے گی پھر تو جنرل الیکشن بھی اس الیکشن کمیشن سے کرانا ُاور رزلٹ تسلیم کرنا سب سے بڑی حماقت ہوگی پی ٹی آئی کی
 
Sponsored Link