لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنےکاحکم

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
پانچ تو نون لیگ کہ بھی منحرف ارکان ہیں انکے ووٹ کیوں کاؤنٹ کر رہے ہو؟
After SC ruling. Looto ka vote cast nahi ho ga.then ye log bina kisi fayada k Pmln k khalaf kiyo jayain??In munkhraf logo ne abhi tak Hamza ko vote cast na karnay ka nahi bataya..Secondly. So called Rohani Peer of Sharaq pur shareef(In k kafi mureed hain..) ne ba nafase nafees Hamza k darbar m hazri di ha.Yad rehay ye Peer Sahib bhi Munkhrafo m shamal they..
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح کی فرمائشی خبریں بہت آتی ہیں. جب نون لیگ مظبوط تھی تو شرقپوری ناراض تھا اور آج جب نون لیگ عوام میں مقبول نہیں ہے تو شرقپوری نون لیگ میں واپس آگیا؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
After SC ruling. Looto ka vote cast nahi ho ga.then ye log bina kisi fayada k Pmln k khalaf kiyo jayain??In munkhraf logo ne abhi tak Hamza ko vote cast na karnay ka nahi bataya..Secondly. So called Rohani Peer of Sharaq pur shareef(In k kafi mureed hain..) ne ba nafase nafees Hamza k darbar m hazri di ha.Yad rehay ye Peer Sahib bhi Munkhrafo m shamal they..
ووٹنگ کہ وقت بندے اجلاس سے غائب ہوجائیں یا بیمار پر جائیں تو نااہل نہیں ہوسکتے
 
ranaji

President (40k+ posts)
Kal k Monis Elahi k bayan aur aj P Elahi ka bayan..kia in ka softwate up date ho chuka ha ya ye log Bajwa se Panjab m apna hissa maang rehay hain??Ya good cop bad cop khail rehay hain??
Mujhay lagta ha ya tu Bajwa early retire ho raha ha ya phir lambi inning khailnay ki tayari kar raha ha...
لمبی اننگ تو انشااللہ اب اسکا باپ بھی نہیں کھیل سکے گا ایک بندے کی ناجائز ایکسٹنشن یا کوئی نیا عہد ہ کے لئے بھی اب بہت بڑے بڑے ملک گیر احتجاج ہونگے اور فوج کو جتنا زلیل باجوے نے کرایا ئے میرا نہیں خیال کہ اب اسکے ماتحت اسکی ایکسٹنشن اور کسی نئے عہدے کے لئے مزیر بے عزتی برداشت کر پائیں گے کہ باجوہ عوام کی اکثریت میں ایک ناپسندیدہ اور نفرت کی علامت بن چکا ہے ایسی حالت اسکی ایکسٹنشن یا کوئی اور چور دروازہ آرمی کی رہی سہی عزت بھی برباد کردے گا اس لئے میرا نہیں خیال کہ اب ایسی کسی بھی صورت میں آرمی ایسی کسی انٹی آرمی اور نفرت کی مہم کا نشانہ بن کر باجوے کی زندہ اور عوامی نفرت کا شکار لاش کا بوجھ برداشت کر نے کی بیوقوفی کرے گی
 
Agreed..Bajwa k zehan m lambi inning ha bhi tu Nikal deni chahay..Army k officers Bajwa ko clear cut batayin k wo ab Bajwa ko ur Bardasht nahi karay gein..
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ککڑی نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پہلا کام اپنے منحرف ارکان سے بدلہ لینا تھا. شرقپوری نے بھی ہوشیاری دکھائی اور پارٹی میں واپس آگیا. جب اسے معلوم ہوگا کہ ککڑی اب وزیراعلیٰ نہیں رہے گا تو واپس منحرف ہوجائیگا. لیکن اگر یہ اور اس جیسے دوسرے ارکان منحرف ہو بھی گئے تو بھی حمزہ ککڑی کو تحریک عدم اعتماد میں ہٹانا ممکن نہیں. آئین کہ مطابق ککڑی کو ہٹانے کہ لیے تحریک انصاف کو 186 بندے شو کرنے ہیں جو اس کہ پاس نہیں ہیں. اگر عمر چیمہ گورنر ہوتا تو وہ ککڑی کو اعتماد کا ووٹ لینے کہ لیے کہتا اور اس صورت میں ککڑی کو 186 بندے شو کرنے پڑتے جو کہ اس کہ پاس نہیں ہوتے اور اس طرح حکومت گر جاتی

اب اس صورتحال میں صرف موجودہ گورنر یا پھر لاہور ہائی کورٹ ہی حمزہ ککڑی کو گھر بھیج سکتے ہیں اور دونوں ہی نون لیگ کہ اپنے بندے ہیں
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

نون لیگ کو اب بس ضمنی انتخابات میں صرف آٹھ سیٹیں جیتنی ہیں اس طرح دو خواتین کی نشستیں اور ایک غیر مسلم کی سیٹ نون لیگ کو مل جائے گی ، ابھی بھی ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو چار خواتین کی نشستیں ملیں گی اور ایک غیر مسلم کی سیٹ نون لیگ کو مل جائے گی، پی ٹی آئی ہائیکورٹ کے فیصلے کی درست تشریح نہیں کررہی ، الیکشن کمیشن تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گا جو سترہ جولائی کے بعد بھی آسکتا ہے
 
khan_11

Minister (2k+ posts)
چند سو لوگوں نے طاقت کے بل بوتے پر پورے پاکستان کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور یہ چند لوگ تگڑی دیاڑیاں لگا کر پاکستان کو ہر گزرتے دن کیساتھ دلدل میں پھینک رہے ہیں میں سمجھتا ہوں جتنا جلدی ہو ان امپورٹڈ چوروں اور ان کے سہولت کاروں کو بھگانا ہو گا ہر محلے ہر گلی ہر شہر میں ان کا پیچھا کرنا پڑے گا