لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے بیرون ملک جانے پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاجسٹس علی باقر نجفی نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے لیگی صدر کو 8 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دیدی۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے بھی مشروط اجازت پر بیرون ملک جا چکے ہیں۔

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ مارچ 2020 میں برطانیہ سے آخری پرواز کے ذریعے بیمار ماں کو چھوڑ کر واپس آیا، وفاقی حکومت کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

فاضل جج نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہے یا نہیں، جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ ابھی مجھے کنفرم نہیں ہوسکا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ جب ملزم کی ضمانت ہوچکی ہے، ٹرائل میں پیش ہو رہا ہے، ملزم اپوزیشن لیڈر اور تین بار وزیر اعلیٰ پنجاب رہے ہیں، کونسی گارنٹی چاہیے آپ لوگوں کو وہ بتایں۔ سرکاری وکیل نے اپوزیشن لیڈر کی درخواست پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ لیگی رہنما منی لانڈرنگ کے مرکزی ملزم ہیں، باہر جانے سے عدالتی کارروائی متاثر ہوگی۔

سرکاری وکیل نے عدالت سے درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری ادارے اپنا اپنا ریکارڈ لے آئیں گے، جمعہ تھا جس کے باعث سٹاف جا چکا ہے۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/600792
 
Last edited:

Logic

Politcal Worker (100+ posts)

مجھے یقین ہے کہ اب بھی بہت سارے سادہ لوح یہ امید لگاۓ بیٹھے ہونگے کہ وہ ملک کا لوٹا ہوا پیسا ریکور کرینگے

اور کرپشن کے نام پر سیاست بھی جاری رہیگی . پتا نہیں کب ہماری آنکھیں
کھلیں گی

کیا اب بھی استعفیٰ دینے کا وقت نہیں آیا

 

Constable

MPA (400+ posts)


کرپشن اور احتساب کے نام پر جاری اس ساری گھومن گھیری میں
عدالتیں کتی
جج کتے
جرنیل لعنتی
جرنلسٹ حرامی
افسر شاہی راشی
لیکن
حکومت زندہ باد
حکمران زندہ باد
عمران خان پائندہ باد



ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان

۔(حکومت چھوڑنے کے رستے میں)۔
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
lahore--high--court--is--a--joke--in--ramadan--mullas--wont--come--out--and--protest--against--this--unislamic--verdict

Lahore---high--court--is--influnced--that--next--goverment--will--be--PMLN--lets--bend--rules--so--we--can--make--money
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Chalo putwari bhaiyon. Bhangray pao

Tumhara doosra najaiz baap bhi bhaag raha hai. Is tarhan tankon ke aagay leto gay? saray baap bhag gaye to sirf najaiz bache kehlao gay
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Looter & Absconder family on the run again. Lohar court corrupt judges serving their masters as usual.