لاہور ہائی کورٹ کے شریف خاندان پر نثار ہونے کی کہانی

hello

Minister (2k+ posts)

لوہار کورٹ ایسے نہیں کہا جاتا بھائی یہی تماشہ ہے

روف کلاسرا نے ٹی وی پروگرامز میں کئی مرتبہ اون ائیر یہ باتیں کی ہیں وہ کہتا ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب آصف زرداری صدر پاکستان تھا پنجاب میں نونی لیگ شہباز شریف کی حکومت تھی اور انہوں نے یعنی نونی لیگ نے ایک لمبی 22 لوگوں کی لسٹ ججوں کو پوائنٹ کرنے کے لیے صدر آصف زرداری پاکستان کو منظوری کے لیے بھیج رکھی تھی اور زرداری اس کو سلمان تاثیر کے کہنے پر روکے رکھا تھا یعنی منظور نہیں کر رہا تھا اس بات کو لے کر نونی لیگ اور پیپلز پارٹی میں بڑی ٹینشن چل رہی تھی میں کراچی جارہا تھا فرسٹ کلاس پر اتفاق سے میری سیٹ سلمان تاثیر اس وقت کے گورنر کے ساتھ ہو گئی اس سفر کے دوران میں نے موقع غنیمت جانا اور سلمان تاثیر کو سوال کر دیا کہ آپ نے صدر پاکستان کو ججز کی لسٹ منظور کرنے سے کیوں روکا ہوا ہے جانے دیں تو اس نے جواب دیا تمھیں پتا ہے ان ججوں کی لسٹ میں 17 ججز کشمیری ہیں میں بڑا حیران ہوا اور کہا اس میں کیا ہے تو اس نے کہاوہ کشمیری ہی نہیں بلکہ وہ سارے نواز شریف کے غلام ان غلام کی طرح ملازم ہیں یہ لوگ اس طرح اپنے زرخرید جج لگاتے ہیں اور حکمرانی کرتے ہیں اگر یہ جج لگ گئے اگلے 20 سال انہیں تو سٹے پے سٹے ملیں گیں اور ہمیں کوئی ضمانت نہیں دے گا اب آپ سمجھ گئے ہوں گیں لوہار کورٹ کیوں کہا جاتا ہے اسی طرح انہوں نے بیوروکریسی پولیس یہاں تک فوج میں بھی نچلے دوجے سے ترقیاں دے کر ہر جگہ اپنے بندے گھسائے ہوئے ہیں جو بر وقت ضرورت ان کو پرٹیکٹ کرتے ہیں

 

hello

Minister (2k+ posts)
پتا نہیں ان ججوں کی کیا کمزوریاں ہیں ان کے پاس کہ گالیاں بھی کھاتے اور ان کو رلیف بھی دیتے ہیں
نواز شریف خاندان کس طرح بزریعہ جسٹس رفیق تاڑر ججوں میں بریف کیس چلاتا رہا بے نظیر چلاتی رہی
یہ سپریم کورٹ پر حملہ آور بھی ہوتے ہیں لیکن پھر بھی جج ان کو انصاف دینے میں تیز رفتاری دیکھاتے ہیں
جیسے جسٹس قیوم شہباز شریف کے فون پر ہدایات دیتا ہے جس عدالتوں کی بدنامی ہوتی ہے
ملک ارشد مرحوم کو کس طرح یہ خریدنے کی کوشش کرتے رہے وہ بھی تاریخ کا ایک حصہ ہے
حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد اس کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں
اربوں کے کیس پر سزا یافتہ نواز شریف کو صرف 50 روپے کے اسٹام پر جانے دیا جاتا ہے
 
Last edited:

nasir77

Minister (2k+ posts)
JUDGE KUAN KERTAY HO CHIEF JUSTICE KERO NA.... EVERYTHING WILL BE TAKEN CARE OF (SOA SONAR KE EK LOOHAR KE) LOOHAR COURT ZINDABAD
 

Haha

MPA (400+ posts)
لوگ کتے پالتے ہیں نواز شریف اور اسکی فیملی اور اسکی پارٹی والے جج پالتے ہیں
 

Awan S

Minister (2k+ posts)
آج شہباز شریف کی ضمانت کے بھد آپ سب تکلیف میں ہیں اسلئے خوب گالیاں دیں آپ کا روزہ بھی مکروہ نہیں ہو گا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں