لفافے ولاگر کی مہذب پاکستانیوں پر لعن طعن

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک لفافے ولاگر نے اپنے تازہ ولاگ میں ان سب پاکستانیوں پر لعنت ڈالی ہے جو پاکستان کی جیت کی خوشی مہذب طریقے سے منانے پر زور دے رہے تھے۔ ان میں ایک میں بھی تھا اور وہ تمام دوست بھی جنہوں نے میرے اس تھریڈ پر لائیک کرکے میرے خیالات سے متفق ہونے کا ثبوت دیا
ہم تو کہہ رہے تھے کہ جب کوی فتح آتی ہے تو اللہ کے رسول اس فتح کی خوشی شکرانے کے نوافل سے مناتے تھے
ہم تو کہہ رہے تھے کہ میچ کے بعد جب سٹیڈیم کے باہر ہزاروں مرد و خواتین پرسکون طریق پر گھروں کو واپس جارہے تھے تو اخلاق سے گرے ہوے نعرے (ٹھوکا ٹھوکا) مت لگائیں کیونکہ یہ مسلمان کا شیوہ نہیں اور انڈین ہی نہیں ہماری خواتین بھی اس پر شرمندہ ہورہی تھیں۔
ہم کوہلی کی نہیں اس کی اس بات کی تعریف کررہے تھے جو اس نے ہماری ٹیم کے بارے میں کہی اور کوہلی کی بات پوری دنیاے کرکٹ میں سنی گئی۔ کوہلی نے تو کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے آگے کوی بھی نہیں ٹھہر سکتا وہ کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔
لفافہ صاحب ، کوہلی کی اس بات کی تعریف کرنے میں کیا برای ہے ذرا عقل سے کام لیں اگر آپ کے پاس تھوڑی بہت موجود ہے؟
لفافے نے کہا کہ ٹھوکا ٹھوکا کہہ کر پاکستانی جشن منا رہے تھے ان کو روکنے والوں پر لعنت ہے
ہم جشن منانے سے کسی کو نہیں روک سکتے حتی کہ عید میلاد النبی کے موقع پر دل کے مریض جو ہر بم دھماکے کے ساتھ دہل جاتے ہیں وہ بھی ملاوں کے خوف سے گھر میں خاموش بیٹھے برداشت کرنے پر مجبور ہوتے ہیں کیونکہ خدشہ ہوتا ہے کہ ان جاہلوں کو سمجھانے کی کوشش میں جذباتی ہوکر گھر کو ہی نہ آگ لگا دیں یا توہین کا الزام نہ لگا دیں۔ خالد ریاض جیسے جہلا ان جذباتی نوجوانوں کو نصیحت کرنے پر سیخ پا ہورہے ہیں۔
خالد ریاض صاحب آپ پڑھے لکھے نہیں لگ رہے مگر یاد رکھیں کہ جذباتیت نے اس قوم کو مراوایا ہے اور آئیندہ بھی اگر ترقی کرنی ہے تو ان جہالتوں سے باہر نکلنا پڑے گا
دور نبوی میں اور دور خلفا راشدین میں جب فتوحات ہوتی تھیں تو صحابہ کرام ہلڑ بازی کرکے جشن نہیں مناتے تھے بلکہ مسجد نبوی میں سجدہ ریز ہوکر اللہ کا شکر ادا کرتے تھے؟
آخر پر آپ نے جن پاکستانیوں پر لعنت ڈالی ہے ان تمام کی طرف سے میں وہ لعنت آپ پر ڈال رہا ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض خان چاہتا ہے کہ جب یہ اپنی بہن یا بیٹی کے ساتھ جارہا ہو یا میچ دیکھ رہا ہو تو میں غلیظ نعرے لگاوں جس پر اسے شرم نہیں آے گی بلکہ خوشی محسوس ہوگی اور اگر کوی مجھے روکنے کی کوشش کرے گا کہ خواتین ہیں کچھ حیا کرو تو عمران ریاض صاحب الٹا اس کو لتاڑنے لگیں گے
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
قیامت کی نشانی ہے کہ پٹواری مہذب ہوگئے ہیں۔ جو اپنے مودی کے یار لیڈر کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوجاتے ہیں اب سب کو تہذیب سکھائیں گے۔ شاید اسی وجہ سے انکا وڈا لیڈر کبھی کلبوشھن یادیو کا نام نہیں لیتا تھا کہ جب وہ دہشت گردی کرتے اور کرواتے پکڑا گیا تو بڑے مہذب طریقے سے اس نے پاکستانی اداروں کے آگے سب کچھ اگل دیا۔​
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
عمران ریاض خان چاہتا ہے کہ جب یہ اپنی بہن یا بیٹی کے ساتھ جارہا ہو یا میچ دیکھ رہا ہو تو میں غلیظ نعرے لگاوں جس پر اسے شرم نہیں آے گی بلکہ خوشی محسوس ہوگی اور اگر کوی مجھے روکنے کی کوشش کرے گا کہ خواتین ہیں کچھ حیا کرو تو عمران ریاض صاحب الٹا اس کو لتاڑنے لگیں گے
I am surprised Imran Riaz khan is saying such things... WE should behave like gentlemen.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قیامت کی نشانی ہے کہ پٹواری مہذب ہوگئے ہیں۔ جو اپنے مودی کے یار لیڈر کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوجاتے ہیں اب سب کو تہذیب سکھائیں گے۔ شاید اسی وجہ سے انکا وڈا لیڈر کبھی کلبوشھن یادیو کا نام نہیں لیتا تھا کہ جب وہ دہشت گردی کرتے اور کرواتے پکڑا گیا تو بڑے مہذب طریقے سے اس نے پاکستانی اداروں کے آگے سب کچھ اگل دیا۔​
پٹواریوں کے ہاں دو معیار ہیں۔ ایک قوم کیلئے دوسرا ان کے کرپٹ مفرور لیڈران کیلئے۔ ثبوت کیلئے یہاں ان تین پٹواریوں کے تھریڈ دیکھ لیں
Bubber Shair Rajarawal111 Baadshaah
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک لفافے ولاگر نے اپنے تازہ ولاگ میں ان سب پاکستانیوں پر لعنت ڈالی ہے جو پاکستان کی جیت کی خوشی مہذب طریقے سے منانے پر زور دے رہے تھے۔ ان میں ایک میں بھی تھا اور وہ تمام دوست بھی جنہوں نے میرے اس تھریڈ پر لائیک کرکے میرے خیالات سے متفق ہونے کا ثبوت دیا
ہم تو کہہ رہے تھے کہ جب کوی فتح آتی ہے تو اللہ کے رسول اس فتح کی خوشی شکرانے کے نوافل سے مناتے تھے
ہم تو کہہ رہے تھے کہ میچ کے بعد جب سٹیڈیم کے باہر ہزاروں مرد و خواتین پرسکون طریق پر گھروں کو واپس جارہے تھے تو اخلاق سے گرے ہوے نعرے (ٹھوکا ٹھوکا) مت لگائیں کیونکہ یہ مسلمان کا شیوہ نہیں اور انڈین ہی نہیں ہماری خواتین بھی اس پر شرمندہ ہورہی تھیں۔
ہم کوہلی کی نہیں اس کی اس بات کی تعریف کررہے تھے جو اس نے ہماری ٹیم کے بارے میں کہی اور کوہلی کی بات پوری دنیاے کرکٹ میں سنی گئی۔ کوہلی نے تو کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم کے آگے کوی بھی نہیں ٹھہر سکتا وہ کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔
لفافہ صاحب ، کوہلی کی اس بات کی تعریف کرنے میں کیا برای ہے ذرا عقل سے کام لیں اگر آپ کے پاس تھوڑی بہت موجود ہے؟
لفافے نے کہا کہ ٹھوکا ٹھوکا کہہ کر پاکستانی جشن منا رہے تھے ان کو روکنے والوں پر لعنت ہے
ہم جشن منانے سے کسی کو نہیں روک سکتے حتی کہ عید میلاد النبی کے موقع پر دل کے مریض جو ہر بم دھماکے کے ساتھ دہل جاتے ہیں وہ بھی ملاوں کے خوف سے گھر میں خاموش بیٹھے برداشت کرنے پر مجبور ہوتے ہیں کیونکہ خدشہ ہوتا ہے کہ ان جاہلوں کو سمجھانے کی کوشش میں جذباتی ہوکر گھر کو ہی نہ آگ لگا دیں یا توہین کا الزام نہ لگا دیں۔ خالد ریاض جیسے جہلا ان جذباتی نوجوانوں کو نصیحت کرنے پر سیخ پا ہورہے ہیں۔
خالد ریاض صاحب آپ پڑھے لکھے نہیں لگ رہے مگر یاد رکھیں کہ جذباتیت نے اس قوم کو مراوایا ہے اور آئیندہ بھی اگر ترقی کرنی ہے تو ان جہالتوں سے باہر نکلنا پڑے گا
دور نبوی میں اور دور خلفا راشدین میں جب فتوحات ہوتی تھیں تو صحابہ کرام ہلڑ بازی کرکے جشن نہیں مناتے تھے بلکہ مسجد نبوی میں سجدہ ریز ہوکر اللہ کا شکر ادا کرتے تھے؟
آخر پر آپ نے جن پاکستانیوں پر لعنت ڈالی ہے ان تمام کی طرف سے میں وہ لعنت آپ پر ڈال رہا ہوں
Who is Khalid Riaz and what is the source of your thread regarding this Khalid Riaz person?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Yesterday Patwaris were hiding in their holes after our win and some of them are still hiding. Patwaris and their thief leaders are B team of Modi and India.
Patwari aur tehzeeb 2 mukhtalif cheezain hai.
Inn k leaders ki ghaleez guftagu kisi se dhaki chupi nahi hai aur Patwari bhi har waqat gher muhazzab guftagu karte hai.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Peta nhi tumeri har bat mei munafiqat Nazir ati
Kye tumein is Liya to bura nhi lag rha Kyu k Tum Hindu agent ho
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
garage wala thoka thoka nahin hai yeh, kasor tera nahin teri gundi terbiat aur soch ka hai. Ghulaman Qun-na Sharif ko maror victory ka hai...