لندن سے نواز شریف کا کیس جیتنے والی اہم شخصیت کو مبارکباد : صدیق جان

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
سارے نواز شریف کے کتے کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ ملک میں مارشل لا لگوانے کی پوری کوشش ہورہی ہے۔ بشیر میمن، ابصار عالم جسٹس فائز پی ڈی ایم
کے فارغ ہوتے ہی سارے نواز شریف کے طاعون ذدہ
چوہے باہر نکل رہے ہیں۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
قاضی پیڈ پیسہ آتے ہی نواز کو کلین چٹ اور تمام مقدمات سے آزاد کرے گا
اسکی بیتی کی نہ صرف سزا ختم کرے گا بلکے حکومت کو فائن بلین میں ادا کرنے کا حکم لکھے گا
موجودہ حکومت یا انصاف کی بات کرنے والوں کو ہمیشہ کے لیے بلاک کیا جائے گا
ان سب کاموں کی پیشگی ادائیگی کا گھر لندن میں دیا جا چکا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سارے نواز شریف کے کتے کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ ملک میں مارشل لا لگوانے کی پوری کوشش ہورہی ہے۔ بشیر میمن، ابصار عالم جسٹس فائز پی ڈی ایم
کے فارغ ہوتے ہی سارے نواز شریف کے طاعون ذدہ
چوہے باہر نکل رہے ہیں۔
اچھا ہے سارے خود ہی ایکسپوز ہو رہے ہیں
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
کچھ نہیں ہونا
کسی جج سے امید مت رکھنا سواے الله کے
یہ ہمارے ٹیکس کے پیسے سے تنخووہ لیتے ہیں آفس انے کی
اور حرام کا پیسا لے کر فیصلے کرتے ہیں اشرافیہ کے لیے

الله ان سے جلد انصاف کرنے والا ہے​
 
The wizard

MPA (400+ posts)
To masoof ny apni na-ehil ka case final kr liya Jo 2023 k election sy pehly dahil kiya jaye ga j's mai Nawaz shareef ki na-ehil yai key kr khatam kr di jaye gi k bety sy tanwah li ya ni koi wazir azam ko kaisy na-ehil kr skta isliye hum Nawaz shareef ko ehil krty hai
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
دو دن پہلے عرفان ہاشمی نے ایک سوال اٹھایا تھا اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اس سے اتفاق کیا تھا کہ فائز عیسی کیس میں یہ بھی ایک نئی مثال ہے کہ 7 ججوں کے فیصلے کو اپیل میں چھے ججوں نے بدل دیا حالانکہ روایت کے مطابق فیصلہ 2-8 سے آنا چاہیئے تھا۔
 
The wizard

MPA (400+ posts)
کچھ نہیں ہونا
کسی جج سے امید مت رکھنا سواے الله کے
یہ ہمارے ٹیکس کے پیسے سے تنخووہ لیتے ہیں آفس انے کی
اور حرام کا پیسا لے کر فیصلے کرتے ہیں اشرافیہ کے لیے

الله ان سے جلد انصاف کرنے والا ہے​
Ab to Pakistan mai insaaf sy dil uth gya bs yahi khayal ata kuch burai na ho kyun k is adalat mai jany sy khuwaar hny k ilawa kuch ni milna
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz ka lagaya howa poda ub tanawer darkhut bun chuka hai, thundi hawa ka jhonk usi ka haq hai..... 2023 main Hudahiya phal puk ker Nawaz ke jholi main he gernay ga, Shabaash....... Billion Tree Kham Khah
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
دو دن پہلے عرفان ہاشمی نے ایک سوال اٹھایا تھا اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اس سے اتفاق کیا تھا کہ فائز عیسی کیس میں یہ بھی ایک نئی مثال ہے کہ 7 ججوں کے فیصلے کو اپیل میں چھے ججوں نے بدل دیا حالانکہ روایت کے مطابق فیصلہ 2-8 سے آنا چاہیئے تھا۔

جتنے مرضی سوال اٹھا لو، کیس بنا لو
فیصلہ وہ ہی آے گا جو پہلے سے طے شدہ ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Now Siddique Jan is doing yellow journalism to take revenge for what he says that Faez Esa asked about his religion. Faez Esa is not stupid that he will call a convicted person. There are other ways to contact someone. Usually, contacts are made through go-between if it is so necessary.
 
Worldtronic

This YouTuber is a liar, his software need to be updated, otherwise he could be dangerous for institutions.