لندن پلان، بیرون ملک بیٹھی لیگی قیادت نے ملکی قسمت کا کیا فیصلہ کیا؟

4shehbaznawazlondonplandetail.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لینے سے روک دیا اور فیصلہ کیا الیکشن اسمبلی مدت پوری ہونے پر ہی کرائے جائیں گے۔

اے آر وائے کے مطابق مسلم لیگ ن کی لندن میں اہم بیٹھک کا احوال سامنے آگیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے شہباز شریف کو تحریک انصاف کیخلاف سیاسی انتقام سے روک دیا۔

لیگی قیادت نے تسلیم کیا کہ توہین مذہب جیسے مقدمات کے اندراج سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا لیکن پی ٹی آئی دورمیں ہونے والی بے ضابطگی موجود ہے تو اس کیخلاف کارروائی ضرور ہوگی۔

لندن بیٹھک میں الیکشن اسمبلی مدت پوری ہونے پر کرائے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے ضروری ہے سب کو اعتماد میں لیا جائے، عمران خان سمیت کسی بھی دوسرے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسحاق ڈار کو میڈیا پر معیشت سے متعلق بات کرنے سے روک دیا گیا، اسحاق ڈار صرف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی رہنمائی کریں گے۔

ن لیگی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مفتاح اسماعیل کو آئی ایم ایف سے اچھی ڈیل لانے کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے اور شاہد خاقان عباسی کو بھی معیشت میں بہتری کیلئے مشاورت کیلئے لندن بلایا گیا ہے۔

Ferrari

Senator (1k+ posts)
Nothing has changed in the last 75 years and Pakistan is still ruled from England, but instead of the white masters our rulers are now sold out traitors acting as viceroys.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اپ سے پہلے ہی عرض کیا تھا حکومتیں چھوڑنا غیرتمند
لوگوں کا کام ہے انہیں ہمیشہ گھسیٹ کر ہی نکالا گیا ہے
اس بار بھی گھسیٹ کر نکالنا ہو گا-
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
4shehbaznawazlondonplandetail.jpg

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے شہباز شریف کو پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لینے سے روک دیا اور فیصلہ کیا الیکشن اسمبلی مدت پوری ہونے پر ہی کرائے جائیں گے۔

اے آر وائے کے مطابق مسلم لیگ ن کی لندن میں اہم بیٹھک کا احوال سامنے آگیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے شہباز شریف کو تحریک انصاف کیخلاف سیاسی انتقام سے روک دیا۔

لیگی قیادت نے تسلیم کیا کہ توہین مذہب جیسے مقدمات کے اندراج سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا لیکن پی ٹی آئی دورمیں ہونے والی بے ضابطگی موجود ہے تو اس کیخلاف کارروائی ضرور ہوگی۔

لندن بیٹھک میں الیکشن اسمبلی مدت پوری ہونے پر کرائے جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے ضروری ہے سب کو اعتماد میں لیا جائے، عمران خان سمیت کسی بھی دوسرے دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسحاق ڈار کو میڈیا پر معیشت سے متعلق بات کرنے سے روک دیا گیا، اسحاق ڈار صرف وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی رہنمائی کریں گے۔

ن لیگی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات میں مفتاح اسماعیل کو آئی ایم ایف سے اچھی ڈیل لانے کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے اور شاہد خاقان عباسی کو بھی معیشت میں بہتری کیلئے مشاورت کیلئے لندن بلایا گیا ہے۔

L
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہاں بھاگ چکے ہیں ای سی ایل سے نام ہٹنے پر اب وہاں بیٹھے ترکیبیں سوچ رہے ہیں مریم بھگھوڑی کو ایک بار پھر کیسے ببھگانا ہے ؟اور حمزے منی لانڈرر کو کیسے ملک سے نکالنا ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Billionaire beggars deciding the fate of the nation unacceptable.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور