لوٹ کھسوٹ کا دوسرا نام نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم اعوان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
چالباز مکار عورت کی طرح چلتر کھلنا اور پینترا بدلنا اس مریم اعوان صفدر عورت کے روپ میں بدترین مثال ہے یہ اس کی خاندانی تربیت ہے بلکہ یہ خاندان اسی کو سیاست کہتا اور سمجھتا ہے جب سے نواز شریف کا سیاہ دور شروع ہوا ہے یہ ہی کچھ ہو رہا یہ خاندان یہ سب کچھ ایک مافیا کی طرح انجام دیتا ہے جس میں ان کا بچہ بچہ ملوث ہے دیکھیے اکانوے میں خریدے گئے ایون فیلڈ لندن اپارٹمنٹ پکڑے گئے ۲۰١۸ میں اوراس دوران یہ کس طرح شرافت کا لبادہ اھور کر پھرتے رہےاور ساتھ ساتھ نقب لگا کر بے رحمی سے اس ملک کا خزانہ لوٹتے رہے لیکن پھر بھی شریف زادے کہلاتے اور سمجھے جاتے رہے بلکہ بار بار انکھوں میں دھول جھونک کر اقتدار میں بھر آ جاتے کہ ہم سے زیادہ کوئی شریف نہیں جب کہ یہ کس صفائی سے اس ملک سے منی لانڈرنگ کرتے رہے یہ ایک وقت میں مذہبی بھی بن جاتے ہیں اور پھر اسمبلی میں غیروں کے اشاروں پر غیروں کو خوش کرنے کے لیے اقتدار لوٹ مار کو طول دینے کے لیے ختم نبوت کے ڈاکو بھی بن جاتے ہیں اسی طرح اس خاندان کی عورتوں کا حال یہ ہے پردہ دار بھی ہیں لیکن اندر کھاتے یہ پھولن دیویوں کی طرح منی لانڈرنگ کے کالے دھندے میں بھی ملوث ہیں غیرت تو ان میں اتنی ہے بہن چھوڑ کر بھائی غائب ہیں
 
Last edited:

IM SHAH

Senator (1k+ posts)

AIK TU AAP SACH BAHUT BOLTAY HAIN