لوگوں کی جانوں کو خطرے میں مت ڈالو، چپ کر کے گھر چلے جاؤ - احسن اقبال

Nice2MU

President (40k+ posts)
جی جی یہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس گردی تو عمران نے کی تھی؟

انکی منطق بھی انکی طرح سڑی ہوئی ہے۔۔ انہیں معلوم ہے کہ اگر مارچ میں سینٹ انتخابات ہوگئے تو پھر عمران کی پرواز کو اللہ تعالیٰ کے سواء کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔ یہ چور تو اس سے پہلے بھی کچھ نہیں کر سکتے۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
آ گئے نا اپنی اوقات پر میں چھت سے چھلانگ لگا دوں گا میری شادی وہاں کروا دو عنقریب ان نونی لیگیوں نے درختوں پے کھمبوں پے چڑھ جانا ہے عمران خان کو اتارو ہم تب اتریں گیں ریل کی پٹریوں پے نظر انا ہے ہم ٹرین کے نیچے آ جانا ہے اگر تم لوگوں نے عمران خان کو نہیں اتارا اس زندگی سے موت اچھی آئے دن زلیل پے زلیل اب ماں کے جنازے پے ان کا شیر لیڈر نہیں آ رہا ذلالت دیکھ کر رونا شروع کر دیا
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
He is blackmailing govt and asking for ransom. He means that PMLN and PDM will spread the virus through jalsas and will cause killing millions of people, if you wanna save the lives of people, give us the government, otherwise we will cause millions of Deaths.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Ok yaar hum GHAR chalay jaatay hein, tum darwaza khol kay rakhna. Aur haan Towel ya Tissue papers ka dabba na bholna.
Wesay bhi Mariam gashti nay tum jesay chamchoon ko iss kaam mein expert ker dia hua hey.