لوگ بے وقوف ہوجائیں تو خدا ایسے حکمران سزا کے طور پر بھیجتا ہے۔ احسن اقبال

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1483034372882186243
20220117-172655.png
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹروں نے وڈے دلے کے پیچھے سے کیمرہ ڈال کر "انڈوسکوپی" کرائی، لیکن
اُس کے اندر غیرت نام کا کوئی پُرزہ موجود نہیں،، اور وہ کھینچ کر بھی آنے کو تیّار نہیں ۔ ۔ ۔
پٹواری حرامزادوں کے لئے درباری سہیل وڑایچ کا ھوشرُبا انکشاف
???
3d8a7c8e81cfd779e66de8adaf9c5331.jpg
 
Last edited:

umer amin

Minister (2k+ posts)
اس کے باپ نے اپنا سپرم اور والدہ نے اپنے نو مہینے برباد کر کےاپنے پورے خاندان پر ظلم کیا ہے
سور کی شکل والا پہلے کہتا تھا فوج لے کے آئی ہے اب لوگوں پر ڈال رہا ہے
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
تبلیغیوں کے تعداد میں پہلے نمبر پر ۔ ۔ ۔ ۔
حاجیوں کے تعداد میں دوسرے نمبر پر ۔ ۔ ۔
او ر ماشاء اللہ ایمانداری، دیانتداری میں دنیا میں 126 ویں پر
تُف لعنت ایسی منافق قوم پر ۔ ۔ ۔

اِس ملک کے رہنے والے دیانت دار، اور اپنے دل میں ملک کے لئے درد رکھنے والے ہوتے، تو
اِنکی گاڑیوں پر گل پاشی کے بجائے،،اِنہیں تیزاب کے ڈرموں میں گھلا کر
انکے باقیات کو گندگی کے گٹروں میں بہا چکے ہوتے،،اور
بچنے والے حرامخور' صدام حسین کی طرح زیر زمین تہہ خانوں یا تاریک غاروں سے برآمد ہوتے
Mocha56 Worldtronic Siberite Bubber Shair Rajarawal111 LeanMean2 Goldfinger
jani1 zaheer2003 miafridi The Sane Okara Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia Desprado shujauddin
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اقبال صاحب ، کچھ زیادہ فرق نہیں ہے ، آپکی بدروحی اور عمرانی بے روحی کے درمیان ۔​
 

ranaji

President (40k+ posts)
جنرل ضیا کے گٹر میں پیدا ہوئے ۔۔۔زادے کسی ۔۔۔ کی ناجائز اولاد نطفہ حرام بجو نثار فاطمہ نامی ضیا کی شوری کے پچھواڑے سے پیدا ہوا نطفہ حرام بجو جو خنزیر النسل کرپٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں وزیر اور سعودی عرب میں چوکیداری کا اقامہ رکھتا تھا تاکہ یہ نطفہ حرام بجو اپنی حرام کی کمائی کرپشن کا پیسہ اس اقامے کی آڑ میں چھپا سکے یہ دو ٹکے کا بجو نطفہ حرام جو اپنی ماں کا پمپ بن کر اس کو ضیا کے پاس امب لینے کے واسطے لیجا لیجا کر سیاست میں آیا اور ایک بھونکے ننگے نطفہ حرام سے ارب پتی بن گیا لکھ لعنت اس بجو احسن اقبال فراڈئے نطفہ حرام کرپٹ چوکیدار پر اور اسکی جمن والی پھاتاں شوری نارووالی پر
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وَكُلَّ اِنْسَانٍ اَلْزَمْنٰهُ طٰۗىِٕرَهٗ فِيْ عُنُقِهٖ ۭ وَنُخْرِجُ لَهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ كِتٰبًا يَّلْقٰىهُ مَنْشُوْرًا 13؀

ہر انسان کا شگون ہم نے اس کے اپنے گلے میں لٹکا رکھا ہے ، اور قیامت کے روز ہم ایک نوشتہ اُس کے لیے نکالیں گے جسے وہ کھلی کتاب کی طرح پائے گا۔(13)


وَاِذَآ اَرَدْنَآ اَنْ نُّهْلِكَ قَرْيَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِيْهَا فَفَسَقُوْا فِيْهَا فَحَقَّ عَلَيْهَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰهَا تَدْمِيْرًا 16؀


جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کے خوشحال لوگوں کو حکم دیتے ہیں اور وہ اس میں نافرمانیاں کرنے لگتے ہیں ، تب عذاب کا فیصلہ اُس بستی پر چسپاں ہو جاتا ہے اور ہم اسے برباد کر کے رکھ دیتے ہیں۔(16)

سورة بنی اسرائیل


اس آیت میں حکم سے مراد حکم طبعی اور قانون فطری ہے۔ یعنی قدرتی طور پر ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب کسی قوم کی شامت آنے والی ہوتی ہے تو اس کے مترفین فاسق ہوجاتے ہیں۔ ہلاک کرنے کے ارداے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ یونہی بے قصور کسی بستی کو ہلاک کرنے کا ارادہ کر لیتا ہے ،بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی انسانی آبادی برائی کے راستے پر چل پڑتی ہے اور اللہ فیصلہ کر لیتا ہے کہ اسے تباہ کرنا ہے تو اس فیصلے کاظہور اس طریقے سے ہوتا ہے۔
د
راصل حقیقت پر اس آیت میں متنبہ کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ ایک معاشرے کو آخر کار جو چیز تباہ کرتی ہے وہ اس کے کھاتے پیتے ،خوشحال لوگوں اور اونچے طبقوں کا بگاڑ ہے۔ جب کسی قوم کی شامت آنے کو ہوتی ہے تو اس کے دولت مند اور صاحبِ اقتدار لوگ فسق وفجور پر اُتر آتے ہیں، ظلم و ستم اور بد کاریاں اور شرارتیں کرنے لگتے ہیں، اورآخر یہی فتنہ پوری قوم کو لے ڈوبتا ہے۔ لہٰذا جو معاشرہ آپ اپنا دشمن نہ ہو اسے فکر رکھنی چاہیے کہ اس کے ہاں اقتدار کی باگیں اور معاشی دولت کی کنجیاں کم ظرف اور بد اخلاقی لوگوں کے ہاتھوں میں نہ جانے پائیں۔