لوگ عیسائی سمجھتے ہیں لیکن میں روزے رکھتی اور نماز پڑھتی ہوں،اداکارہ سارہ

sarali111.jpg

مونا لیزا سے سارہ لورین تک کا سفر، اداکارہ سارہ لورین کے بارے میں اکثریت کا خیال ہے کہ وہ مسلمان نہیں بلکہ مسیحی برادری سے تعلق رکھتی ہیں،اداکارہ نے کبھی اپنے مذہب کے حوالے سے تبصرہ نہیں کیا، پہلی بار سارہ لورین نے واضح کیا کہ وہ مسلمان ہیں۔

اداکارہ سارا لورین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عام طور پر لوگ انہیں مسیحی سمجھتے ہیں مگر وہ مسلمان ہیں، نماز بھی پڑھتی ہیں بلکہ 12 سال کی عمر سے اعتکاف میں بھی بیٹھ رہی ہیں،سارہ نے بتایا کہ جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو وہ والدہ کے ہمراہ کویت سے پاکستان سے منتقل ہوئیں اور تیرہ چودہ سال کی عمرمیں فنی کیریئر کا آغاز کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا پیدائشی نام مونا لیزا ہے اور ان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی وہی نام درج ہے مگر بالی ووڈ میں کام کرتے وقت انہوں نے نام تبدیل کیا،سارہ نے انکشاف کیا کہ وہ بھارت سے پاکستان واپس آئیں تو پریشان تھیں، سمجھ نہیں آرہا تھا کیا کرنا چاہیے،چیزیں تبدیل ہوچکی تھیں، اس وقت بھی وہ 6 سے 7 دن کے لیے اعتکاف میں بیٹھی جس کے بعد ان کی زندگی خود بخود بہتر ہوتی چلی گئی۔

سارہ لورین طویل عرصے سے منظر عام سے غائب تھیں،اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو تین سالوں سے وہ کسی قسم کا کام نہیں کررہیں،دو سالوں سے شدید ڈپریشن میں مبتلا تھی، کیونکہ جو کچھ ان زندگی میں ہورہا تھا وہ سمجھ نہیں پارہیں تھیں۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستان میں بھی نئی نئی فلمیں بن رہی ہیں لیکن بالی ووڈ کے بعد یہاں آکر کام کرنے نے مجھے پریشان کردیا ہے اور اب میری حالت ایسی ہوگئی ہے کہ میں کیمرے کا سامنا نہیں کرسکتی،شوبز کیریئر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت میں سے کسی ایک ملک کا انتخاب کرنا پڑے تو وہ بھارت کو منتخب کریں گی،کیوں کہ مواد تیار کرنے کے حوالے سے وہ ہم سے بہت آگے ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کا نام کافی سوچ بچار اور کنسلٹنٹ کے مشورے سے سارہ لورین رکھا گیا لیکن وہ اپنے نام سے کچھ زیادہ خوش نہیں تھیں،یہ نام پسند نہیں تھا اور ابھی تک لوگوں کو اس نام کے بارے میں پتہ بھی نہیں تھا لیکن ایک واقعہ ایسا ہوا جس نے مجھے میرے نام سے محبت کروادی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ایوارڈز کی تقریب میں تھیں جہاں پوری دنیا کے سامنے جس نے مجھے اس نام سے پکار کر اسٹیج پر بلایا وہ سلمان خان تھے،جب انہوں نے میرا نام پکارا تو مجھے اس نام سے محبت ہوگئی،اس کے بعد میں نے اپنے نام کو تسلیم کرنا شروع کیا اور کہا اب سب مجھے اس نام سے بلا سکتے ہیں۔

سارہ لورین نے بالی وڈ میں 2010 میں پوجا بھٹ کی فلم 'کجرارے' سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے ساتھ ہمیش ریشمیا نے مرکزی کردار نبھایا تھا، انہوں نے برکھا اور مرڈر تھری میں بھی کام کیا تھا۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Yes I have read the Quran and give regular Quran Durs. Why are you asking me to provide the evidence you are the one who is making the claim that the Quran says such and such. You should be providing the evidence for your claim.​
آپا جی ۔۔ بات آپ نے شروع کی کہ جج نہ کریں تقوی تو دل میں ہوتا ہے۔۔
تو کیا کوئی بغیر کپڑوں کے مسجد جاسکتا ہے۔۔ کیوں نہیں۔۔ بھئی اس کے دل میں تقوی ہے چاہے جسم پر کپڑا نہیں تو کیا ہوا۔۔

لاحولا ولا قوۃ۔۔

اللہ جانے آپ کس قرآن سے درس دیتی ہیں۔۔
کیونکہ جس قرآن کو میں نے پڑھا ہے۔ اس میں صاف لکھا ہے کہ ۔۔

اب دنیا میں بہترین امت تم ہی ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کیلئے میدا ن میں لایا گیا ہے، تم نیکی کا حکم دیتے ہو، بدی سے روکتے ہو اوراﷲ پر ایمان رکھتے ہو۔​

بہترین تب ہی ہیں جب برائی سے روکیں ۔۔ نہ کہ برائی پر آنکھ بند کریں اور کہیں تقوی تو برائی کرنے والے کے دل میں ہوتا ہے۔۔
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)

You have quoted a verse which has nothing to do with the matter at hand, again you are misquoting the Quran!!! Yes promote good and stop people from doing wrong, the matter at hand is about not judging people. I saw the idiotic clip from a guy in beard and a piece cloth wrapped around his head who also didn't given a single Quranic reference and wants us to follow to him and and others like him blindly.

You are now also judging me and questioning which Quran I teach!? I am struggling with your arrogance- to you your deen and to me mine.
 
hey citizen x.. y r u hiding behind a female ID... common.. b a man.. n talk like a man...

karachiwala citizen x got caught.. ?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
hey citizen x.. y r u hiding behind a female ID... common.. b a man.. n talk like a man...

karachiwala citizen x got caught.. ?
no I don't think this is Citizen X but I am sorry to see people debating on Quran when having little to no knowledge though. one of the signs of Last hour is that everyone will have their opinion on Quran and scholars will be ridiculed. granted there are many bad people in this field as well but to paint everyone with the same brush is a great mistake
 
So anyone who doesn't agree with you or the narrative that you put out there has no knowledge!!?? The problem is never the people who debate the Quran but people who refuse to debate it. For some reason people appoint themselves as custodians of the Quran and Islam - problem is actually these people not the other way around. Allah is the only custodian of the Quran and He will protect it until the day of judgement, especially from those people who are self-appointed righteous nut cases.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مختصرا، ۔۔ یہاں وہ حدیث قابل ذکر ہے۔
میں اپنے الفاظ میں بتاتا ہوں۔
جس کے اعمال میں اسکی عبادت کی جھلک نہیں، اسکی عبادت نہیں۔۔
دل کو تو لگتی ہے مگر ریفرینس کے بغیر ہے، ایک بندہ حاجی صاحب کہلواتا ہے مگر اس کی دوکان پر بندے کی کھال ادھیڑی جارہی ہو ملاوٹ زدی اشیا بک رہی ہوں تو اور ٹھیک ایک بجے وہ دوکان کا شٹر گرا کر مسجد ظہر کی نماز ادا کرنے جارہا ہوتو یہی بات صادق آے گی کہ شکل مومناں کرتوت کافراں، یا اعمال مومناں کرتوت کافراں