لوہار کورٹ کی عزت افزائی

hello

Chief Minister (5k+ posts)

عدالتوں پر حیرانگی ہے کہ انہوں نے اپنی عزت کن کے لیے داؤ پر لگا دی جن کی اپنی کوئی عزت نہیں بدنام زمانہ ہو چکے جب سے پانامہ آیا ہر طرف سے ذلیل ہو رہے ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

عدالتوں پر حیرانگی ہے کہ انہوں نے اپنی عزت کن کے لیے داؤ پر لگا دی جن کی اپنی کوئی عزت نہیں بدنام زمانہ ہو چکے جب سے پانامہ آیا ہر طرف سے ذلیل ہو رہے ہیں
میرا سوال وہیں کا وہیں ہے
کس نے یہ جج لگاے
کیا یہ ووہی تو نہیں جو کھاتا زدادہ اور لگاتا کم ہے؟ جس کو
اس جاہل قوم نے ڈسکہ اور خوشاب میں ووٹ دے؟؟
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Where's LHC these days? Its over a week and Shahbaz Shareef is unable to goto his home to celebrate Eid with his family.