لو جی ماشا الله عمران خان کا پاپا جونز بھی بولا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کل میں نے کہا تھا کہ جی ڈی پی والی خبر پر زبردست دھواں دھواں شام منائی گئی - بڑی پلاننگ کے ساتھ چار پانچ اطراف سے خبر ایک وقت میں چھوڑی گئی تاکہ سارے باندورں کو گھیر کر ٹارگٹ کیا جاۓ - اور تو اور شرمندے پاپے جونز (عرف عاصم باجوۓ) نے بھی اپنی دھوانی چھوڑی

یہ وہی پاپا جونز ہے جس کی دولت میں بے پناہ اضافے کی خبر کھل جانے کے بعد اس نے شر پسند، دہشت گرد، گولی جوگے صحافیوں سے کنارہ کشی کرنے کے لئے عمران خان کی ترجمانی چھوڑ دی تھی - حالانکہ عمران خان نے تو خود بلا بہت بہت منت کی تھی کہ نہ چھوڑو میری ترجمانی -
تم نے ایک پریس کانفرسن کر کے اور کاغذ لہرا لہرا کے اپنے اوپر لگے سارے چوری کے الزام صاف کر دے ہیں

Asim-Bajwa-with-Imran-Khan-PID1599232967-0.jpg

مگر ہمارا بہادر فور سٹار جنرل نہیں مانا --- چھوڑ دی ترجمانی

لیکن مزے کی بات - ? پاپے جونز نے عمرانی ترجمانی تو چھوڑ دی تھی اپنی لگی ٹکسال (یعنی سپیک اتھارٹی) نہیں چھوڑی
تاکہ پاپے جونز کے ساتھ ایک ادھ اور پیزے کی فرنچایز کا مالک بھی بن سکے

نوٹ: ہن لگنا اے راجے نی فورم توں پکی چھٹی ہوسی
 
Last edited:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
You dislike him because he conceived and materialized ISPR!! His assets were not hidden, he had submitted details of his properties ! But one of the officers disclosed details to Indian media and Maryum Nawaz media cell( shadow Indian media) !! This is my understanding! Inspite of corona Pakistan has achieved tremendous success!! This is why pmln is whining and trying to discredit government’s achievements!
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کل میں نے کہا تھا کہ جی ڈی پی والی خبر پر زبردست دھواں دھواں شام منائی گئی - بڑی پلاننگ کے ساتھ چار پانچ اطراف سے خبر ایک وقت میں چھوڑی گئی تاکہ سارے باندورں کو گھیر کر ٹارگٹ کیا جاۓ - اور تو اور شرمندے پاپے جونز (عرف عاصم باجوۓ) نے بھی اپنی دھوانی چھوڑی

یہ وہی پاپا جونز ہے جس کی دولت میں بے پناہ اضافے کی خبر کھل جانے کے بعد اس نے شر پسند، دہشت گرد، گولی جوگے صحافیوں سے کنارہ کشی کرنے کے لئے عمران خان کی ترجمانی چھوڑ دی تھی - حالانکہ عمران خان نے تو خود بلا بہت بہت منت کی تھی کہ نہ چھوڑو میری ترجمانی -
تم نے ایک پریس کانفرسن کر کے اور کاغذ لہرا لہرا کے اپنے اوپر لگے سارے چوری کے الزام صاف کر دے ہیں

Asim-Bajwa-with-Imran-Khan-PID1599232967-0.jpg

مگر ہمارا بہادر فور سٹار جنرل نہیں مانا --- چھوڑ دی ترجمانی

لیکن مزے کی بات - ? پاپے جونز نے عمرانی ترجمانی تو چھوڑ دی تھی اپنی لگی ٹکسال (یعنی سپیک اتھارٹی) نہیں چھوڑی
تاکہ پاپے جونز کے ساتھ ایک ادھ اور پیزے کی فرنچایز کا مالک بھی بن سکے

نوٹ: ہن لگنا اے راجے نی فورم توں پکی چھٹی ہوسی
رام گلی امرتسر کا جو دلا سکول کے چھوٹے بچّوں کی طرح
بیماری کا بہانہ بنا کربھاگ نکلا،، وہ خود کو لیڈر کہتا ہے


لعنت حرامخورپٹواریوں پر جو اِسکو لیڈر کہتے ہیں۔ ۔ ۔


In Pakistan,, In front of Boots
1966413-nawazpmln-1557113402.jpg

From London,, To Boots

nawaz-21602874368-0.jpg
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)

I am Asim Bajwa, I brought pizza, digital army to Pakistan. But you call me Gen Papa Johnny​

you are putting a link from an indian site. One could easily understand what PMLN stands for. Doob maroo
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Citizen X

President (40k+ posts)
کل میں نے کہا تھا کہ جی ڈی پی والی خبر پر زبردست دھواں دھواں شام منائی گئی - بڑی پلاننگ کے ساتھ چار پانچ اطراف سے خبر ایک وقت میں چھوڑی گئی تاکہ سارے باندورں کو گھیر کر ٹارگٹ کیا جاۓ - اور تو اور شرمندے پاپے جونز (عرف عاصم باجوۓ) نے بھی اپنی دھوانی چھوڑی

یہ وہی پاپا جونز ہے جس کی دولت میں بے پناہ اضافے کی خبر کھل جانے کے بعد اس نے شر پسند، دہشت گرد، گولی جوگے صحافیوں سے کنارہ کشی کرنے کے لئے عمران خان کی ترجمانی چھوڑ دی تھی - حالانکہ عمران خان نے تو خود بلا بہت بہت منت کی تھی کہ نہ چھوڑو میری ترجمانی -
تم نے ایک پریس کانفرسن کر کے اور کاغذ لہرا لہرا کے اپنے اوپر لگے سارے چوری کے الزام صاف کر دے ہیں

Asim-Bajwa-with-Imran-Khan-PID1599232967-0.jpg

مگر ہمارا بہادر فور سٹار جنرل نہیں مانا --- چھوڑ دی ترجمانی

لیکن مزے کی بات - ? پاپے جونز نے عمرانی ترجمانی تو چھوڑ دی تھی اپنی لگی ٹکسال (یعنی سپیک اتھارٹی) نہیں چھوڑی
تاکہ پاپے جونز کے ساتھ ایک ادھ اور پیزے کی فرنچایز کا مالک بھی بن سکے

نوٹ: ہن لگنا اے راجے نی فورم توں پکی چھٹی ہوسی
Cw6N.gif
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)