لگتا ہے تحریک انصاف کو عدالتوں پر اعتمادنہیں،اطہرمن اللہ

irh1h1i.jpg


اسلام آبادہائیکورٹ میں حنیف عباسی کے معاون خصوصی بننے کے کیس کی سماعت۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے شیخ رشید کو روسٹرم پر بلا لیا

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ شیخ رشید صاحب جلسوں میں کہا جارہا ہے کہ عدالتیں رات 12 بجے کیوں کھلیں؟ لوگوں کو عدالتوں کے خلاف اکسایا جارہا ہے، لگتا ہے آپ کو اور پی ٹی آئی کو عدالتوں پر اعتماد نہیں ہے

انہوں نے مزید کہا کہ درخواست گزاروں کا عدالت پر اعتماد ہونا بہت ضروری ہے، اگر آپ کو ہم پر اعتماد نہیں تو اور عدالتیں اور ججز موجود ہیں، کوئی اور کیس سن لے گا

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم تحریک انصاف اور عمران خان کا احترام کرتے ہیں لیکن عمران خان ہر جلسے میں ہمیں ٹارگٹ کرتے ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ کیا رات 12 بجے میں یا کوئی جج عدالت میں آئے؟ کوئی آرڈر پاس کیا؟رولز میں موجود ہے، عدالت رات کو کھل سکتی ہے،یہ عدالت آپ کو دو دن دیتی ہے، آپ کو یا عمران خان صاحب کو ہم پر اعتماد نہیں ہے تو بتادیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے، ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،ہمارے لیے سب برابر ہیں،اس عدالت نے ہمیشہ کمزور کے حق میں فیصلے دیے،عمران خان صاحب سے بھی پوچھ کر بتادیں، اگر انہیں ہم پر اعتماد نہیں تو کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ آپ پر مجھے اعتماد نہیں،

شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ کو کل تک کا وقت دیتے ہیں کہ سوچ کر بتادیں، آپ کو ہم پر اعتماد ہے یا نہیں؟ پھر آپ کا کیس سنیں گے،

جس پر شیخ رشید نے کہ کہ میں 16 بار وزیر رہا، آپ پر اعتماد ہے تو ہی آپ کی عدالت میں آیا ہوں۔

اس موقع پر عدالت نے منشیات کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو معاون خصوصی بنانے پر شیخ رشید کی درخواست پر 16 جماعتوں کی امپورٹڈ وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

چیف جسٹس نے حنیف عباسی کو لگانے کا معاملہ شہبازشریف کے سامنے رکھنے کا حکم اور شہبازشریف کو نظرثانی کی ہدایت کردی
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
O Bhai Athar Man Ullah , Hum ko pura yaqeen ha adalaton pa k yeh kabhi bhi Sharief Family and Co. ko mar ka bhi miyoos nahi karain gay, Such May
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai ham log baray .maqsad par nazar rakhay..Long March...Election...
Ye H Abbasi kis khait ki moli ha??
Why giving coverage to Judges and H Abbasi??
گنجے کا معاملہ ہو تو اس کی زندگی کی گارنٹیاں مانگتا تھا۔ اب ان کے منشیات فروش کا معاملہ آیا ہے تو نظرِ ثانی کی درخواست۔
ان حرام زادوں کی کھال اتار کر اس میں گٹر کا پانی بھرنا چائیے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani adalto pe to poorey Pakistan ki awaam ko aitmaad nahi siwaey sharif family kay.139 mein se 130 number pe aaney wali adalia pe kon aitbaar karey, Izzat banai jaati hay, adalia ki izzat insaaf pe mabni faislo pe banti hay, 50 kay ashtaam pe aik money launderer ko bahir bhaganey pe nahi. Waisey meri aik suggestion hay keh in judges ki tankhawahein kum se kum 80% kum kar deni chahiey jub inho ne karni hi corruption hay to phir inhein itni salary or maraat dene ka kia faida
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Harami judges faisley karney ki bajaey Siasi byan baazi mein masroof hain. Khan sahab do not expect any betterment from the current rotten system. Yeh sab harami siasat karney baithey huey hain!
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)

اطہر من اللہ اصل میں یوتھیوں کے آنسو پونچھنے کی کوشش کررہا ہے جو دن رات اسی بات پر آنسو بہاتے رہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں۔۔ یوتھیوں نے تو رات کو عدالتیں کھلنے کی بات کو ایسے دل پر لے لیا ہے جیسے گویا رات کو عدالتیں نہ کھلی ہوں بلکہ بھکاری خان کا بلاتکار ہوگیا ہو۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اطہر من اللہ اصل میں یوتھیوں کے آنسو پونچھنے کی کوشش کررہا ہے جو دن رات اسی بات پر آنسو بہاتے رہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں۔۔ یوتھیوں نے تو رات کو عدالتیں کھلنے کی بات کو ایسے دل پر لے لیا ہے جیسے گویا رات کو عدالتیں نہ کھلی ہوں بلکہ بھکاری خان کا بلاتکار ہوگیا ہو۔۔
رات کو غریبوں لاچاروں مظلوموں کیلئے بھی عدالتیں کھلتی تو کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔ امیر کبیر کمینوں کو وزیر اعظم بنانے کیلئے عدالتیں کھولی گئیں جس پر غصہ ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Right Sir ..... ???


جج۔ " شیدے تیری ٹلی بہت بج رہی ہے
" شیدا۔ " جج صاب ، تسی وی بجا لیو"
جج۔ " شیدے بچی کھچی مینڈے اگے رکھداویں ۔ تینوں مجھ ول علم ھونا چاھدا ، بندہ سٹیا مال نئ کھاوندا "۔

شیدا۔ " جج صاب۔ مینڈی بچی کھچی حاذر وے ۔ باقی پڑوسیا ادھار چک لیی اے "۔

????
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو غریبوں لاچاروں مظلوموں کیلئے بھی عدالتیں کھلتی تو کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔ امیر کبیر کمینوں کو وزیر اعظم بنانے کیلئے عدالتیں کھولی گئیں جس پر غصہ ہے



تیری تسلی پھر بھی نہیں ہونی ۔ اتنا بڑا بانس ابھی دریافت نہیں ہوا ۔ ??? ۔