لیجیے شو باز شریف کی نئی شعبدہ بازیاں ۔۔۔۔

hello

Chief Minister (5k+ posts)

فیک نیوز افواہوں کے ذریعے خبریں پھلائیں جا رہی ہیں کہ شہباز شریف آ رہا ہے اس کی اداروں سے ڈیل ہو گی ہے اگلا وزیر اعظم شو باز ہو گاپٹوارن اپنے سامنے کھڑے کرکے تعریفیں کروای جا رہی ہے کہ ہم آپ کو مس کر رہے ہیں

کیسے عوام کو الو بنایا جا رہا یہ نیب زدہ ذہنی مریض جس کی اپنی نون لیگ میں کوئی عزت نہیں جب مرضی اس کواس کا بھائی بھتیجی سر بازار ذلیل کروا دیتے ہے وہ اب اس ملک کا وزہر اعظم بنے گا

ہے نہ عجیب بات ابھی حال ہی کی بات ہے اس ایک بیان دیا بھائی بھتیجی اور اس کی جماعت کے لیڈروں نے اس کو اون کرنے سے انکار کرکے سر بازار شرمندہ کیایعنی اس بندے کی کتتے جتنی ویلیو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کی حالت تو یہ ہے اس پر جو منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں وہ اس قدر گھٹیا ہیں کہ انہوں نے اپنی فیملی کی کوئی عورت نہیں چھوڑی جس کو منی لانڈرنگ میں ملوث نہ کیا ہو چاہے وہ بہو تھی یا بہن یا ماں ان کے گھر کی ہر عورت منی لانڈر ہے اور سب کی سب اس وقت ملک سے مفرور ہیں

اس کا بیٹا سلمان شہباز تو ایک نمبر کا فراڈیا نکلا اور ملک سے بھاگ گیا وہ بھی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا اس ایک جوائی داماد جس کی داستانیں سن کر بڑے بڑے کانوں کو ہاتھ لگا لیتے ہیں کہ ایک بلڈنگ گلبرگ میں اس کا ایک فلور پنجاب حکومت کو کرائے پر دے کر لوٹتا رہا جب پکڑا گیا تو پتا چلا کرائے دیا ہوا فلور سرے سے ہے ہی نہیں یہ خود شو باز اپنی بیویوں کے اکاونٹ چکر بازی سے ہینڈل کرتا رہا انہوں نے اپنے خاندان کو ملوث کر کے اربوں روپے کی ہیرا پھیریاں کی

ابھی اس کے عورتوں سے معاشقے جو سننا اور سنانا انتہائی تکلیف دے بے حیا ہے کہ کیسے کیسے حکمران ہمارے پر حکمرانی کرتے رہے
 
Last edited:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Media needs to be leashed urgently, no matter how much one barks. This business must be stopped right away, I strongly feel that Zia ul Haque have leashed the Media properly, same measures must be taken
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Govt better ask prosecution to conclude their cases and request courts not to do any more delays and hear their corruption cases on day to day basis.
جی بلکل یہ ہمارا اپنا قصور ہے ہم نے اس پر اتنے کیس ہونے کے باوجود اسے کھلا چھوڑ
رکھا ہے….اسے تو جیل میں ہونا چاہئیے….کم از کم اسکی زبان تو بند ہوگی.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
جی بلکل یہ ہمارا اپنا قصور ہے ہم نے اس پر اتنے کیس ہونے کے باوجود اسے کھلا چھوڑ
رکھا ہے….اسے تو جیل میں ہونا چاہئیے….کم از کم اسکی زبان تو بند ہوگی.
سر جی' کیا پاکستانی عدالتوں کی وکٹوریہ چئیرز پر براجمان نواز-زرداری کے گھریلو ملازموں نے چاکری چھوڑ کر تبلیغی جماعت میں شمولیّت اختیار کرلی ؟؟؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی' کیا پاکستانی عدالتوں کی وکٹوریہ چئیرز پر براجمان نواز-زرداری کے گھریلو ملازموں نے چاکری چھوڑ کر تبلیغی جماعت میں شمولیّت اختیار کرلی ؟؟؟
ہاں ناں یارا…..پاکستان عدالتوں کا حال دیکھکر کبھی کبھی میرے دل میں
خیال آتا ہے کہ جیسے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ ہو کوئی بنانا ریپبلک ہو
ڈھیر سے اٹھاؤ ...ڈھائی روپے درجن.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہاں ناں یارا…..پاکستان عدالتوں کا حال دیکھکر کبھی کبھی میرے دل میں
خیال آتا ہے کہ جیسے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ ہو کوئی بنانا ریپبلک ہو
ڈھیر سے اٹھاؤ ...ڈھائی روپے درجن.
https://www.siasat.pk/forums/threads/عدلیہ-اورخرام-خوروں-کاناپاک-گٹھ-جوڑ؛-زندہ-وجاویدپاکستان-کی-بوٹیاں-نوچنےوالے.795530/#post-6208572
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
https://www.siasat.pk/forums/threads/عدلیہ-اورخرام-خوروں-کاناپاک-گٹھ-جوڑ؛-زندہ-وجاویدپاکستان-کی-بوٹیاں-نوچنےوالے.795530/#post-6208572
اب تو یہ شک پڑنے لگا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں پاکستان کو ایک ترقی یافتہ
خوشحال ملک بنتا دیکھ بھی سکیں گے یا نہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
By spreading such fake news they are trying to tell their loyal bureaucrats to hold their ground and not be supportive to PTI's policies as they are coming back.

But any sane person will think twice to vote for sharif family again because not only they are the sole reason for the current economic crisis but they are also a mafia and corrupt looters.
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اب تو یہ شک پڑنے لگا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں پاکستان کو ایک ترقی یافتہ
خوشحال ملک بنتا دیکھ بھی سکیں گے یا نہیں
سر جی؛ میچ کسی طرف بھی جا رہا ہو،، مجھے میچ کو آخری بال تک دیکھنے کی عادت ہے
شارجہ میچ میں میانداد کی طرح آخری بال پر چھکّا مار کر بھی میچ جیتے جا سکتے ہیں

جب تک کپتان ہے،، میں پُر اُمید رہوں گا ۔ ۔ ۔

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی؛ میچ کسی طرف بھی جا رہا ہو،، مجھے میچ کو آخری بال تک دیکھنے کی عادت ہے
شارجہ میچ میں میانداد کی طرح آخری بال پر چھکّا مار کر بھی میچ جیتے جا سکتے ہیں

جب تک کپتان ہے،، میں پُر اُمید رہوں گا ۔ ۔ ۔

ہاں خیر یہ تو ہے….بندے کو آخری بال تک پر امید رہنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کہ یہ میچ ذرا لمبا ہے
اور مجھےڈر ہے میچ ختم ہونے سے پہلے کہیں ہم ختم نہ ہو جایں …..اب رضیہ چھت پر آئ بھی تو کیا ?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ناں یارا…..پاکستان عدالتوں کا حال دیکھکر کبھی کبھی میرے دل میں
خیال آتا ہے کہ جیسے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ ہو کوئی بنانا ریپبلک ہو
ڈھیر سے اٹھاؤ ...ڈھائی روپے درجن.
پاکستان کے ہر ادارہ اور محکمہ میں انسان نہیں کتے حرامخور پٹواری اور جیالے بیٹھے ہوئے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں خیر یہ تو ہے….بندے کو آخری بال تک پر امید رہنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کہ یہ میچ ذرا لمبا ہے
اور مجھےڈر ہے میچ ختم ہونے سے پہلے کہیں ہم ختم نہ ہو جایں …..اب رضیہ چھت پر آئ بھی تو کیا ?
جب تک عمران خان زندہ ہے ان کتے جیالوں اور پٹواریوں کے نظام سے لڑے گا
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ہاں خیر یہ تو ہے….بندے کو آخری بال تک پر امید رہنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کہ یہ میچ ذرا لمبا ہے
اور مجھےڈر ہے میچ ختم ہونے سے پہلے کہیں ہم ختم نہ ہو جایں …..اب رضیہ چھت پر آئ بھی تو کیا ?
سر جی' سنتریوں کو راحیل شریف سے پہلے ہی اِس بات کا اندازہ ہو چکا ہے، کہ پاکستان اندر سے اِس قدر کمزور ہو چکا ہے، کہ ہفتہ، 10 دن کے جنگ کا بھی متحمّل نہیں ہو سکتا،، بلو چستان ایک کچّے دھاگے کیساتھ جّڑا ہؤا ہے
آپ نے غور کیا ہو گا،، کہ سنتریوں کو کوئی 10 سال قبل ہی بلوچستان کی بہت ذیادہ فکر ہونے لگی ہے،، وہ علیحدگی کے کنارے پر ہے
اِسی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں بلوچستان کو مرکز میں کافی ذیادہ نمائنیدگی دی گئی ہے
سنتریوں نے کپتان کو اکثرّیت اس لئے نہیں دی،، کہ ججوں کی طرح جرنیل بھی سابقہ حکومتوں کے لوٹ مار میں حصّہ دار رہے ہیں،، ورنہ وڈے دلّے کی کیا حیثیّت کہ وہ آئے دن سنتریوں کو آنکھیں دکھائے
وجہ صرف یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے راز دار ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی' سنتریوں کو راحیل شریف سے پہلے ہی اِس بات کا اندازہ ہو چکا ہے، کہ پاکستان اندر سے اِس قدر کمزور ہو چکا ہے، کہ ہفتہ، 10 دن کے جنگ کا بھی متحمّل نہیں ہو سکتا،، بلو چستان ایک کچّے دھاگے کیساتھ جّڑا ہؤا ہے
آپ نے غور کیا ہو گا،، کہ سنتریوں کو کوئی 10 سال قبل ہی بلوچستان کی بہت ذیادہ فکر ہونے لگی ہے،، وہ علیحدگی کے کنارے پر ہے
اِسی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں بلوچستان کو مرکز میں کافی ذیادہ نمائنیدگی دی گئی ہے
س
نتریوں نے کپتان کو اکثرّیت اس لئے نہیں دی،، کہ ججوں کی طرح جرنیل بھی سابقہ حکومتوں کے لوٹ مار میں حصّہ دار رہے ہیں،، ورنہ وڈے دلّے کی کیا حیثیّت کہ وہ آئے دن سنتریوں کو آنکھیں دکھائے
وجہ صرف یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے راز دار ہیں

آپ کی باتوں میں وزن ہے اور مجھے آپ سے پورا اتفاق ہے لکین میں اس بات پر کبھی بھی پورا یقین
نہیں رکھتا کہ ہمارے سنتریوں میں اتنا دم خم ہوتا ہے کہ وہ ہر الیکشن میں کپتان جسے بندے کو بھی
اکثریت لینے سے محروم رکھ سکیں….میں نے صدق دل سے یہ بات کبھی مانی نہیں….پتا نہیں کیوں
ویسے یہ 'سر جی' کون ہیں ….. ?
 
اَپن اینے پڑھے لکھے دوستوں کے لئے استعمال کرتا ہوں