لیجیے شو باز شریف کی نئی شعبدہ بازیاں ۔۔۔۔

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
!!! سرکار کا اقبال بلند ہووے،،،، مِی لارڈ

ہاہاہا تمہیں پتہ ہے ناں اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے؟ اور پھر اسے بلند ہوتے ہوتے
بھی ٹائم تو لگےگا…..بہرحال شکریہ….
اور ہاں …..لارڈ بھی کوئی اچھا لفظ نہیں ہے….انگریزی میں لارڈ سور کی چربی کو بھی کہتے ہیں
اب اس میں کیا ?
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
سر جی' سنتریوں کو راحیل شریف سے پہلے ہی اِس بات کا اندازہ ہو چکا ہے، کہ پاکستان اندر سے اِس قدر کمزور ہو چکا ہے، کہ ہفتہ، 10 دن کے جنگ کا بھی متحمّل نہیں ہو سکتا،، بلو چستان ایک کچّے دھاگے کیساتھ جّڑا ہؤا ہے
آپ نے غور کیا ہو گا،، کہ سنتریوں کو کوئی 10 سال قبل ہی بلوچستان کی بہت ذیادہ فکر ہونے لگی ہے،، وہ علیحدگی کے کنارے پر ہے
اِسی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں بلوچستان کو مرکز میں کافی ذیادہ نمائنیدگی دی گئی ہے
سنتریوں نے کپتان کو اکثرّیت اس لئے نہیں دی،، کہ ججوں کی طرح جرنیل بھی سابقہ حکومتوں کے لوٹ مار میں حصّہ دار رہے ہیں،، ورنہ وڈے دلّے کی کیا حیثیّت کہ وہ آئے دن سنتریوں کو آنکھیں دکھائے
وجہ صرف یہ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے راز دار ہیں

Best analysis Noora was equally giving haram money to some Generals how come noora and zardari looted billions and noora ran away and slapped on every dept and corrupt system and showbaaza in on bail for a long time hamza iz out and making fun of every dept look on Maryam third class prostitute iz barking on army they r quite
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہاں خیر یہ تو ہے….بندے کو آخری بال تک پر امید رہنا چاہئیے لیکن وہ کیا ہے کہ یہ میچ ذرا لمبا ہے
اور مجھےڈر ہے میچ ختم ہونے سے پہلے کہیں ہم ختم نہ ہو جایں …..اب رضیہ چھت پر آئ بھی تو

کوئی بات نہیں ویاگرا ہے نا
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہاہاہا ویاگرا آجکل شارٹ سپلائی ہو رہا ہے…
سارا تو شہباز لے گیا...اب اس میں کیا ?
عطا الحق قاسمی بابے کے پاس کافی سٹاک ہے عوام کے پیسے سے خریدا ہوا اس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عطا الحق قاسمی بابے کے پاس کافی سٹاک ہے عوام کے پیسے سے خریدا ہوا اس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
ہاہاہا…..قاسمی سے بھی رابطہ کیا تھا ناں تو کہنے لگے پہلے یہ بتاؤ استعمال کس پر کرنا
چاہتے ہو…..بابا ٹھرکی تو ہے ناں ؟…...اب اس میں کیا ?