لیڈر گانے گاتااور تگنی کا ناچ نچاتا ہے،مریم کے گانے پر کیپٹن صفدر کی وضاحت

3safdarnac.jpg

لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اہلیہ مریم صفدر کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے وہ گانے بھی گاتا ہے اور ترانے بھی پڑھتا ہے، لیڈر دوسروں سے بھی گانے گواتا ہے اور تگنی کا ناچ بھی نچاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیٹے جنید کی شادی کا پروگرام سادہ رکھا ہے صرف قریبی عزیزواقربا کو دعوت دی ہے اور کھانے میں ون ڈش رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف زرداری اور بلاول شادی پر نہ بھی آئیں تو کوئی بات نہیں، آصف زرداری ہمارے دل میں ہیں جبکہ بلاول نہ بھی بلائے اس کی شادی پر جاؤں گا۔


اپنی دوسری شادی سے متعلق سوال پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی تنگ کرے، ہمارے گھر میں سکون ہے۔

یاد رہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 17 دسمبر کو لاہور میں منعقد ہو گی جس کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں اور اس حوالے سے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی گانا گانے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Understand how he became Corrupt Nawaz Sharif's son in law and Maryams Husband because Sharif wanted a personal servant. This Bongi Safdar works like a slave the guy is so stupid i don't know how he became captain.
it is general rule in army that ADC marries the daughter of his master. You may ask anybody on higher ranks of this rule.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پمپ اوّل کیپٹن صفدر قطری سپلائر نے کہا کہ میری مالکہ نے اپنے بچوں کے باپ قطری جاسم کے لئےُاگر گانا گایا تو لوگوں کو کیا پرابلم ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور یہ تو اتنا بےغیرت اور حرام کا نطفہ ہے کیپٹن صفدر پمپ

اوّل کہ انکے اپنے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے آن ریکارڈ

سارے اخباری نمائندوں کو بتا یا تھا کہ یہ بیغیرت چوکیدار کیپٹن

صفدر اپنے مالک نوازشریف کی بیوی اور بیٹی دونوں سے بدکاری حرام کاری اور زنا کاری کرتا

ہے اسی رانا ثنا اللہ نے یہ بتاتا تھا کہ یہ لعنتی بےغیرت نطفہ

حرام کیپٹن صفدر کسی بہت گھٹیا نیچ بےغیرت اور کنجر خاندان کا نیچ جانور نما فرد ہے

جو بیک وقت ماں بیٹی کے ساتھ زنا کی ڈبل شفٹ لگاتا ہے اور اس بات کی سچائی جاننے

کے لئے کوئی راکٹ سائنٹسٹ ہونا ضروری نہیں بات جھوٹ

ہوتی تو رانا ثنا اللہ جیل میں ہوتا مریم نواز شریف کی پارٹی کا صوبائی صدر اور وزیر قانون نہ ہوتا