لیگی ایم این اے کا بیٹا اپنی جگہ کسی اور کو کو بٹھاکر امتحان دیتے پکڑاگیا

London Bridge

Senator (1k+ posts)
272687_98450675.jpg




امتحان میں اپنی جگہ جعلی امیدوار کو بٹھانے والا (ن) لیگی ایم این اے کا بیٹا پکڑا گیا۔


کامونکی میں لیگی ایم این اے ذوالفقار بھنڈر کے بیٹے نے میٹرک کے امتحان میں اپنی جگہ جعلی امیدوار کو بٹھا دیا تاہم پیپر کے دوران سپرانٹنڈنٹ سنٹر نے جعلی امیدوار خبیب کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ایم این اے کے بیٹے سمیت دونوں افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔

واضح رہے کہ لیگی ایم این اے ذوالفقار بھنڈر کے بیٹے فرحان کا میٹرک جنرل سائنس کا پیپر تھا جس کا سنٹر گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر کامونکی بنایا گیا تھا۔



SOURCE
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Their votes are cast by someone else..
Their exams are given by someone else.
Their properties are paid for by someone else.
Their accounts are owned by someone else.

Maryam is right...meri london mein to kya.......
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور کیپٹن صفدر کی جگہ لینے والا قطری بھی پکڑا گیا۔
کیپٹن صفدر تو جعلی ڈگری کی طرح جعلی انسان بھی ہے اور جعلی شوہر بھی
یہ امرتسری را م گلی والے دو نمبر ٹبر کی ہر بات میں دو نمبری ہے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کرنانی سو بار جھوٹ بولتی پکڑی گئ کچھ نہیں ہوا، اس پہ کیا ہونا ہے؟


میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے


جو کچھ تھا وہ گیراج میں لٹ گیا

?