لیگی سوشل میڈیا ٹیم کا"دہرا نظام انصاف نامنظور"کاٹرینڈ،مریم بھی حصہ بن گئیں

4PMLNsmtensd.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان 7 دن کی مہلت ملنے پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلادیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سےمتعلق توہین عدالت کیس میں عمران خان کو دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے 7 دن کا وقت دیدیا ہے۔

عدالت کی جانب سے عمران خان کو 7 دن کا ریلیف دیئےجانے پر مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا صارفین سخت ناراض نظرآئے اور انہوں نے ٹویٹر پر "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلا دیا جو اس وقت ٹاپ ٹرینڈنگ میں آگیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ اصل میں توہین کی سزا جج زیبا صاحبہ کوہونی چاہیے جنہوں نے انصاف کرکے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1564935631804973056
مریم اورنگزیب نے کہاخطے کے مبقول ترین تین بار کے منتخب وزیراعظم کو بلیک لاءڈکشنری کا سہارا لے کر بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کرکے پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، بیٹی کے ساتھ جیل بھجوادیاگیا۔اگر مقبولیت ہی انصاف کا پیمانہ ہے تو وزیراعظم نوازشریف کے معاملے میں یہ پیمانہ کہاں تھا؟

https://twitter.com/x/status/1564965864134152199
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ نہال ہاشمی، طلال چوہدری، دانیال عزیز کو دوبارہ جواب داخل کرانے کی سہولت تو کیا ملنی تھی، انہوں نے پہلے ہی جواب میں معافی مانگ لی تھی پھر بھی نااہل کر دیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1564930623663374342
عامر قیوم بھٹی نے ترازو کو انصاف کے علاوہ دکانداری کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خان کو بچانے کیلئے ملک میں 2 قانون رائج نہیں ہونے دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1564872769485111297
مہوش ظفر نے طلال چوہدری،دانیال عزیز،نہال ہاشمی اور یوسف رضاگیلانی کو توہین عدالت کے کیسز کا مقابلہ عمران خان کے کیسز سے کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلا بمقابلہ مسلم لیگ ن ،نتائج واضح ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1564966554655023104
عاطف رؤف نے کہا کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ جسٹس ثاقب نثار کا کردار ادا کرتے ہوئے عمران خان کو توہین عدالت کے کیس میں کلین چٹ دیدیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1564874466152398849
محمد علی رانا نے لکھا کہ اگر اس فتنہ بچایا اوربخشا گیا تو ہماری عدلیہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1564974341053452288
پاکستان تحریک انصاف کےسپورٹرز کی طرف سے اس ٹرینڈ کا ردعمل بھی سامنے آیا، ایسٹ کوسٹر ایوینجرز نامی اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ن لیگ والوں نے اس جج کے خلاف مہم شروع کردی ہےجنہوں پی ٹی آئی حکومت سے میاں نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1564947830632071174
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جس عدالت میں جسٹس قیوم، اور جسٹس ارشد ملک، جسٹس انور شمیم جیسے فیصلے نہ ہوتے ہوں، اُنہیں
شریفی نظامِ انصاف میں عدالت نہیں کہا جا سکتا ۔ ۔ ۔ترجمان بھڑوا لیگ

Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری منی لانڈر چور فراڈن قطری رکھیل امرتسر رام گلی کے چکلے کئ پیداور چور ٹبر چاہتا ہے کہ فون سن کر اس نطفہ حرام ُاور انکے پالتو کتے ملک قیوم جیسے فیصلے ہوں تو پھر اس گشتی فراری قطری رکھیل کو منظور ہو نگے ورنہ نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ نانی چار سو بیس المعروف کنجرینہ چھولی عرف مریم صفدر نے جو بکواس کی ہے کیا یہ تو ہین عدالت نہیں ہے یا یہ حلال توہین ہے کچھ تو بتاؤ جج سابان کچھ تو بتاؤ
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
انصافیو تم لوگوں کو کنجرینہ چھولی کی بکواس پر ٹرینڈ چلا دینا چاہئیے کہ اس نے پھر تو ہین عدالت کی ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

حامد خان صاحب آپکا بڑا احترام ہے لیکن اپنے موکل کو پٹہ ڈالیں اور ہو سکے تو منہ پر چھیکو چڑھائیں یہ عدالت ہے خاور مانیکا کا کوٹھا نہیں جہاں جو مرضی آئے بکواس کیتی جائے

جسٹس بابر ستار

umer amin

yeh post kernay walay ki niki baji ki kachi utar kay pura daaaal dain....
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In ka painic karna banta ha.Pmln ne mithaeo ke order tayar rakhay they..
Ye ab apnay asali roop mein aya hain..
Ye kal.parso phir aa saktay hain kisi ke kahlaf bhi.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
4PMLNsmtensd.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان 7 دن کی مہلت ملنے پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلادیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سےمتعلق توہین عدالت کیس میں عمران خان کو دوبارہ جواب جمع کروانے کیلئے 7 دن کا وقت دیدیا ہے۔

عدالت کی جانب سے عمران خان کو 7 دن کا ریلیف دیئےجانے پر مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا صارفین سخت ناراض نظرآئے اور انہوں نے ٹویٹر پر "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلا دیا جو اس وقت ٹاپ ٹرینڈنگ میں آگیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ اصل میں توہین کی سزا جج زیبا صاحبہ کوہونی چاہیے جنہوں نے انصاف کرکے عمران خان کی شان میں گستاخی کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1564935631804973056
مریم اورنگزیب نے کہاخطے کے مبقول ترین تین بار کے منتخب وزیراعظم کو بلیک لاءڈکشنری کا سہارا لے کر بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کرکے پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیاگیا، بیٹی کے ساتھ جیل بھجوادیاگیا۔اگر مقبولیت ہی انصاف کا پیمانہ ہے تو وزیراعظم نوازشریف کے معاملے میں یہ پیمانہ کہاں تھا؟

https://twitter.com/x/status/1564965864134152199
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ نہال ہاشمی، طلال چوہدری، دانیال عزیز کو دوبارہ جواب داخل کرانے کی سہولت تو کیا ملنی تھی، انہوں نے پہلے ہی جواب میں معافی مانگ لی تھی پھر بھی نااہل کر دیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1564930623663374342
عامر قیوم بھٹی نے ترازو کو انصاف کے علاوہ دکانداری کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خان کو بچانے کیلئے ملک میں 2 قانون رائج نہیں ہونے دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1564872769485111297
مہوش ظفر نے طلال چوہدری،دانیال عزیز،نہال ہاشمی اور یوسف رضاگیلانی کو توہین عدالت کے کیسز کا مقابلہ عمران خان کے کیسز سے کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلا بمقابلہ مسلم لیگ ن ،نتائج واضح ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1564966554655023104
عاطف رؤف نے کہا کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ جسٹس ثاقب نثار کا کردار ادا کرتے ہوئے عمران خان کو توہین عدالت کے کیس میں کلین چٹ دیدیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1564874466152398849
محمد علی رانا نے لکھا کہ اگر اس فتنہ بچایا اوربخشا گیا تو ہماری عدلیہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1564974341053452288
پاکستان تحریک انصاف کےسپورٹرز کی طرف سے اس ٹرینڈ کا ردعمل بھی سامنے آیا، ایسٹ کوسٹر ایوینجرز نامی اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ن لیگ والوں نے اس جج کے خلاف مہم شروع کردی ہےجنہوں پی ٹی آئی حکومت سے میاں نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1564947830632071174
اس جج کے علاوہ کسی اور نے عمران خان سے میاں صاحب کے منگل تک جینے کی گارنٹی مانگنی تھی؟