لیگی قیادت کے مقدر میں گالیاں کھانا لکھا ہے،کن4افراد کیلئے ڈیل مانگی گئی؟

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے شریف خاندان پر الزام ٰعائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف فیملی نے حکومت سے چار لوگوں کی ڈیل مانگی ہے تاکہ یہ لوگ ملک سے باہر جا سکیں۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھاکہ ڈیل مانگی جارہی ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کو باہر جانے دیں۔ جن لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے ان میں شہباز شریف، ان کا بیٹا، نواز شریف اور ان کی بیٹی شامل ہیں۔ شاہد خاقان عباسی پاکستان میں ہی رہیں گے۔

شہباز گل نے کہا کہ شریف فیملی کو ڈیل نہیں دی جائے گی، یہ چکن برگر مانگ رہے ہیں ، ہم انہیں ابلا ہوا آلو بھی نہیں دیں گے، ان کے سامنے عمران خان کھڑا ہے، احتساب ہوگا اور یہ تمام لوگ جیل جائیں گے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ویزا برطانیہ میں جلد منسوخ ہونے والا ہے، بتانا پڑے گا کہ چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں اربوں روپے کہاں سے آئے، جواب دینا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب ووٹ کا مقابلہ ووٹ سے ہو گا، ٹھگوں کے خلاف الیکشن لڑنا مشکل ہوتا ہے، آر ٹی ایس بیٹھنے کی بات کی جاتی ہے، نتائج کے بعد ایسے شخص کو جتوایا جس کا حلقے سے کوئی لینا دینا نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان صحت کے شعبے میں انقلاب لے کر آئے ہیں اور غریبوں کو صحت کارڈ دیا ہے جس سے وہ مہنگے ہسپتالوں میں علاج کراسکتے ہیں۔
 
Last edited:

Worldtronic

Senator (1k+ posts)

اور کوکین خان کو دن رات دعائیں دے رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور کوکین خان کو دن رات دعائیں دے رہے ہیں
1E49271B-C78F-4952-A150-2615E79B98BC.jpeg
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اور کوکین خان کو دن رات دعائیں دے رہے ہیں
My dear,
Look at the statement of a drug dealer regarding drugs victim. Please search and see her statements against IK for using drugs and died due to drug overdose.
Why is PMLN thinking everyone is a drug user like them?
https://www.dawn.com/news/1491547
Check Sir Hanif Abbasi who is synonymous to ephedrine in Pakistan.