مارچ کااعلان نہ کرتے تو ہم اسمبلیاں تحلیل کرنےکافیصلہ کرچکےتھے،خواجہ آصف

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو تیرہ کرو ..باقی جماعتوں کی ٹنکیوں کو ملا کر
مولانا ڈیزل والی ٹینکی نہیں، ٹینکر ہے۔ لہٰذا جمع تفریق میں ردیف و قافیئے کی مشکلات درپیش ہیں۔

خاصکر جب مولانا اپنی تقریر میں ق کے الفاظ پر قلقلہ فرماتے ہیں، تو ٹینکر میں غلغلے بپا کردیتے ہیں۔ پھر ڈیزلی بخارات سے تحفّظ کے لیئے منہہ اور ناک بند کرنے پڑتے ہیں، اور آنکھوں کو بھی اس نظارے کی تابناکی سے بچانا پڑتا ہے، وگرنہ خالی دیکھنے سے بھی آنکھوں میں غیر ضروری بوجھ کا احساس ہوتا ہے۔

اور زرداری صاحب نے پائپ لائن رکھی ہوئی ہے۔ ’’کھُو کھاتا‘‘ ہے انکا تو۔ یہ ٹینکی یا ٹینکر کیا بیچتے ہیں ان کے آگے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان سے بہت بری خبریں آ رہی ہیں ..دل بہت پریشان ہے ..الله خیر کرے
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
Hahaha ye lolly pop kisi aur ko dena tha, tum log long march k dar se Assembly toro gay.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے بہت بری خبریں آ رہی ہیں ..دل بہت پریشان ہے ..الله خیر کرے
ویسے میں تمسخر میں نہیں، لیکن تاریخی حقائق کی روشنی میں آپکو روشناس کروانا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے اچھی خبریں آنے کا وقت آپ کی پیدائش سے بیس برس پہلے گزر چکا۔

اور گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔

پاکستان کو اپنی قسمت کی تکالیف تو جھیلنی پڑیں گی۔ کیا کریں، اسکی اہمیت ہی اتنی ہے، جو کہ صرف یہاں رہنے والوں کو ہی معلوم نہیں، مطلب کہ جانے نہ جانے، اک گُل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔