مارگلہ :جنگلات میں ویڈیو بنانے کیلئے آگ لگادی گئی،خاتون ٹک ٹاکر بھی شامل؟

margala-fire-tiktok.jpg


ٹک ٹاک کا جنون تو ویسے ہی خطرناک ہے، اپنی ویڈیو کو مختلف بنانے کیلیے ٹک ٹاکرز جان لیوا کھیل کھیلنے سے بھی گریز نہیں کرتے،اس بار ایک نیا ٹرینڈ چل رہاہے۔

ٹک ٹاکرز اپنی ویڈیو کو خوبصورت بنانے کیلیے قدرتی نعمت کو نقصان پہنچان لے رہے، مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکر سامنے آگئے،مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے دو نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو لائٹر کی مدد سے آگ لگاتے دیکھا جاسکتا ہے،ایک اور ویڈیو میں مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو بھی مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526161258378055681
اسلام آباد وائلڈ لائف نے آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کا کہہ دیا، ٹک ٹاکرز کی ویڈیو بنانے اور فالورز بڑھانے کے لیے جنگل کو آگ لگا دیتے ہیں،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جنگلات کو آگ لگانے کی سزا عمر قید ہے، پاکستان میں بھی سخت قانون لانے کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526223684993941504
اس سے قبل ایبٹ آباد میں ٹک ٹاک ویڈیو کی خاطر جنگل کو آگ لگادی گئی تھی،نوجوان قیمتی درخت کو آگ لگا کر ویڈیو بناتا رہاتھا،ویڈیو جب منظر عام پر آئی تو محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف نے کئی گھنٹوں میں نوجوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پروڈیوسر اور ڈائرکٹر جاہل اور بیوقوف ابھی فائی جی اور انیمشن یا ہولو گرام کی جگہ سو سال پرانی فوٹو گرافی کر رہے ہیں ان کو سزا دیکر باقی لوگوں کو ایسا ماحول دشمن عمل کرنے سے روکا جائے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایبٹ آباد اور اسلام آباد میں یوتھئیے ٹک ٹاکرز ملوث نکلے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس لیڈی ٹک ٹاکر کا منہ کھسرے جیسا ہے اوپر سے جنگل کو آگ لگوانے میں شامل ہوگئی
ویسے ہوسکتا ہے کوی یوتھیا کھسرا ہی ملوث ہو؟
?
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
Pakistanis have completely gone mad, Har jaga moun kala kerwaney per tuley huwey hain, Or phir kehtey hain hamain koi acha leader nahi milta.
Oh Jahilo apney kartoot theek karo phir tumhari izzat hogi dunya main.
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ایبٹ آباد اور اسلام آباد میں یوتھئیے ٹک ٹاکرز ملوث نکلے

the way these youths have been behaving lately, for the first time in my life, i am thinking that our future might be doomed Khuda Na Khawasta

what are they good for, just go out on the roads and see what exactly youth is upto, no intellect, no careers nothing just wasting time on useless stuff
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
the way these youths have been behaving lately, for the first time in my life, i am thinking that our future might be doomed Khuda Na Khawasta

what are they good for, just go out on the roads and see what exactly youth is upto, no intellect, no careers nothing just wasting time on useless stuff
یہ نیازی کے ساتھ کسی نظرئیے کی وجہ سے نہیں برادری بیس پر اس کی حمایت کررہے ہیں ورنہ کے پی کے میں مولانا کیسے جیت سکتا تھا؟
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
the way these youths have been behaving lately, for the first time in my life, i am thinking that our future might be doomed Khuda Na Khawasta

what are they good for, just go out on the roads and see what exactly youth is upto, no intellect, no careers nothing just wasting time on useless stuff
future is already doomed my friend.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Terrible to see this, no sense of right and wrong left anymore in achieving personal goals, no pride and love for Pakistan anymore in most of our upcoming generation.
 

ajaved

MPA (400+ posts)
is bibi ko pani ka pipe pakrao aur usay kahao k jab tak aag bujhay na hilna ni hay yahan say.. aur patwario ki duty laga dain k wo phonkain mar mar k aag ko sulgahtay rahain....
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس لیڈی ٹک ٹاکر کا منہ کھسرے جیسا ہے اوپر سے جنگل کو آگ لگوانے میں شامل ہوگئی
ویسے ہوسکتا ہے کوی یوتھیا کھسرا ہی ملوث ہو؟
?
آئینہ دیکھ کر تجھ کو اپنی شکل نظر آئی اور تو نے فوراً جواب کھڑکا دیا۔ کم از کم یہ تو سوچ لیتا کہ سب جانتے ہیں کہ پیسے کیلیئے بعض حرام خور اپنے بڑوں یعنی ڈاکو زرداری اور میاں سانپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روز اپنی عزت بیچتے ہیں۔ ان ٹک ٹاکرز اور پحٹواریوں میں ایک چیز جو مشترک ہے وہ یہ کہ ملک اور قوم گئے بھاڑ میں پیسہ اصل ہے اور پھر حرام کا ہو تو اور زیادہ مزا۔ پھر ہلدی رام جو پانچ چھ آئی ڈیز سے مریم کیلیئے دیہاڑی لگاتا ہے اس کو تو صرف اشارہ چاہیئے۔ کیوں اس ہفتہ کتنے کمائے تمام آئی ڈیز ملا کر؟
 

kashefchh

New Member
ویسے ن لیگی جاہلو کا بھی کوی ہال نہی او بھای یے وہی جاہل نسلے یے جو 30 سال سے جوان ہو رہی ہے جب پی پی پی اور ن لیگی ہکومتیے ہوتی تھی افسوس یے کے کیسا اس قوم کا ہال کر دیا ہے اور یے جاہل عوام پھر بھی نہی سمجھتی جاہل جو ہے وقت لگے گا کافی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آئینہ دیکھ کر تجھ کو اپنی شکل نظر آئی اور تو نے فوراً جواب کھڑکا دیا۔ کم از کم یہ تو سوچ لیتا کہ سب جانتے ہیں کہ پیسے کیلیئے بعض حرام خور اپنے بڑوں یعنی ڈاکو زرداری اور میاں سانپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روز اپنی عزت بیچتے ہیں۔ ان ٹک ٹاکرز اور پحٹواریوں میں ایک چیز جو مشترک ہے وہ یہ کہ ملک اور قوم گئے بھاڑ میں پیسہ اصل ہے اور پھر حرام کا ہو تو اور زیادہ مزا۔ پھر ہلدی رام جو پانچ چھ آئی ڈیز سے مریم کیلیئے دیہاڑی لگاتا ہے اس کو تو صرف اشارہ چاہیئے۔ کیوں اس ہفتہ کتنے کمائے تمام آئی ڈیز ملا کر؟
ملک کیلئے کبھی مخلص نہ ہونا دیوبندی تیری سرشست میں ہی دھوکا ہے