ماشا الله - مودی نے عمران خان کے لئے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Bilkul tera jesa. Magar achi baat yeeh ke woh teri tarah IK ka pujaari nai hei.
Teri tarh jahil pahtwari tu hay jo aik corrupt ko support karta hay.
Tujhay tu may jawb dayna apni toheen samjhta hoon laykin tu hay he iss qabil kay tujhay ignore kiya jaay.
chal nikal yahan say
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
Teri tarh jahil pahtwari tu hay jo aik corrupt ko support karta hay.
Tujhay tu may jawb dayna apni toheen samjhta hoon laykin tu hay he iss qabil kay tujhay ignore kiya jaay.
chal nikal yahan say
Tou phir jawab de kaar tu ne saabit kiya ke tum beigharat bhi hu. Woh patwari hi sahi magar teri tarhan mushrik tou nahi hei.
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Cw6N.gif
True to your word!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قذافی اور صدام کیلئے بھی دروازہ کھلا تھا لگتا ہے اب کی بار کسی اور کی باری ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Come on yar. You dont see any substance in my post. "Getting kicked because of rant against 370. And praising in accepting it as Indias Internal matter" . Do you have stone in your head that you cant understand.
For God's
sake understand that we have accepted Occupied Kashmir as Part of india - - - you blind creatures.
راجہ صاحب، ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ دروازہ اگر اس بیان پر کھلا ہے تو پہلے دو لتر ان سعودیوں کے نام کرنے چاہیئں جنھوں نے مودی کے کہنے پر یہ دروازے کھولے۔

لیکن میرا ذاتی خیال یہ کہتا ہے کہ اس دورے میں بات صرف کشمیر کی نہیں تھی۔ سعودیہ کو کبھی بھی اس بات سے دلچسپی اتنی نہیں رہے گی کہ بھارت کے لیئے اتنا درد لے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور فلپائن جیسے ممالک سے وہ صرف نوکر منگواتے ہیں۔ نہ ہماری اور نہ ہی انڈیا کی اتنی اوقات کہ یہ عربی ہمارے مسائل سلجھانے پر غور کریں اور مکہّ اور مدینہ کی زیارتیں کروائیں۔

ان عربیوں کی گوٹ پڑی ہوتی ہے گورے کے آگے۔ ویسے بھی، دورے پر آرمی چیف کا ساتھ جانا اور پھر واپسی پر فوراً کابل پہنچ جانا، اس بات کا عدنیہ ہے کہ مسائل مغربی طرف کے زیادہ اہم ہیں۔ معلوم نہیں، امریکی افواج کو انخلاء کے لیئے اور طالبان سے مذاکرات کے لیئے پاکستان کی کس قسم کی امداد درکار ہے؟

پھر اس سے بڑا مسئلہ سی پیک ہے، جسکو امریکہ ہر صورت روکنا چاہ رہا ہے۔

میرا خیال ہے کہ مسئلے کو اس تناظر سے بھی دیکھنا چاہیئے۔
بھارت کے ساتھ کشمیر کی کیا بات ہونی ہے، یہ ابھی پاکستان اور بھارت کے تجارتی معاملات سے معلوم ہوجائے گا۔
 
RajaRawal111

Am little Busy. I will get back to you Insha Allah Suhail.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Like always you will post all kind of irrelevant Rubbish but will avoid real matter.
Tell me how article 370 all of sudden became indias internal matter. Why the heck IK was ranting against it from last two years.
Moron, is it our internal matter?
Your convicted geeders statement are on record. Go read em
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ye wali churi kashmiryon ko na martey kam az kam.
!میاں صاب نے آرٹیکل ٣٧٠ کی معطلی کا مقابلہ کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی تھی
!کشمیر کمیٹیوں کے اجلاسوں میں اس کا کہیں ذکر بھی ہے کے نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!میاں صاب نے آرٹیکل ٣٧٠ کی معطلی کا مقابلہ کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی تھی
!کشمیر کمیٹیوں کے اجلاسوں میں اس کا کہیں ذکر بھی ہے کے نہیں
Why you have to self inflict with ignorance? It was not the matter at his time. Indians changed Kashmir status in 2019. And now is first time in 70 years we are officially accepting their criminal claim.
And just two days ago i asked you that do you have any shaheed in your family or friends who gave his life? and his blood is rated equal to dirt today? Have some remorse yaar. What the heck??
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!میاں صاب نے آرٹیکل ٣٧٠ کی معطلی کا مقابلہ کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کر رکھی تھی
!کشمیر کمیٹیوں کے اجلاسوں میں اس کا کہیں ذکر بھی ہے کے نہیں
Aor agar ye baat aaj miyaan sahib ne ki hoti to aap jnaab ne sub seziyada rola dala hona tha.
Just stop this hypocrisy bhaai merey.