ماضی گواہ ہے ۲۵ تاریخ ن لید پر ہمیشہ بھاری ثابت ہوتی ہے

boss

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1419317609170972674





E7JyZ49XEAIruH_




E7JyaFkWYAEiyRm
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ایک سوچی سمجھی سازش سے عوام کو جاہل گوار رکھا اور پھر ان کی اس جہالت سے
خوب فائدہ اٹھایا ان کو پل سڑکیں دیکھا کر الو بنایا کیا کوئی اپنی اولاد کو ایسا کروبار کروا کر دے گا جس کاروبار کے کرنے پر بیٹا روزانہ باپ سے نقصان ہو گیا کہہ کر ہیسے مانگے اور وہ دے دے کر پاگل ہوتا رہے انہوں اس ملک اس قوم کو پہلے سبسڈی چلنے والی میٹرو دی پھر اورینچ دی اور لوگوں کو کہا دیکھو ہم نے تمھیں کیا کیا دے دیا