متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

14uaeivestinpak.jpg

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں، متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں اربوں روپےکی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کےاقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے،اس سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت کومزید مستحکم ہونے میں مدد ملے گی۔

یو اے ای کی جانب سے اس سرمایہ کاری کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعلق کو مزید فروغ اور سرمایہ کاری کیلئے نئے مواقع تلاش کرنا ہے، دونوں ملکوں کی جانب سےمعیشت کےمختلف شعبوں سےمتعلق منصوبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ یو اے ای انرجی، گیس،زراعت،انفراسٹرکچر، لاجسٹکس، ہیلتھ کیئر، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، بائیو ٹیکنالوجی، فنانشل سروسز اور ای کامرس سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے،سرمایہ کاری سے پاکستان میں تعلیمی شعبے، توانائی اور آئل اینڈ گیس کے بحران پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،جہاں سے پاکستان کوسرمایہ کاری اورترسیلات زر کا ایک بڑا حصہ میسرآتا ہے، یو اے کی حکومت ابھی بھی پاکستان میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اوراہم کام کررہی ہے۔
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Those 245 suitcases of USD which went from Pakistan will now come back as UAE investment.

Laanat on Bajwas and Zardaris...
 
Raja7866

تم یوتھیے اب صرف پیٹو گے اپنی بدقسمتی پر۔
ملک ترقی کرے گا اور تم پشیماں ہوتے رہو گے۔ یہ تمہارا مقدر ہے اب یوتھیو۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جو 2018 میں پاکستان امریکہ کو ایڈ دیتا تھا وہاں تک لے کر جاؤ گے؟
2018 میں جو دودھ کی نہریں بہ رہی تھیں وہ واپس آئیں گی؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14uaeivestinpak.jpg

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں، متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں اربوں روپےکی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کےاقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے،اس سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت کومزید مستحکم ہونے میں مدد ملے گی۔

یو اے ای کی جانب سے اس سرمایہ کاری کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعلق کو مزید فروغ اور سرمایہ کاری کیلئے نئے مواقع تلاش کرنا ہے، دونوں ملکوں کی جانب سےمعیشت کےمختلف شعبوں سےمتعلق منصوبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ یو اے ای انرجی، گیس،زراعت،انفراسٹرکچر، لاجسٹکس، ہیلتھ کیئر، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، بائیو ٹیکنالوجی، فنانشل سروسز اور ای کامرس سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے،سرمایہ کاری سے پاکستان میں تعلیمی شعبے، توانائی اور آئل اینڈ گیس کے بحران پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،جہاں سے پاکستان کوسرمایہ کاری اورترسیلات زر کا ایک بڑا حصہ میسرآتا ہے، یو اے کی حکومت ابھی بھی پاکستان میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اوراہم کام کررہی ہے۔
کوئی کمال نہیں عرب اتنے پاگل نہیں ہیں یہ پاکستان سے منی لانڈر کیا ہوا پیسہ سرمایاکاری کے نام سے واپس دوگنا ہونے کے لئے آ رہا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14uaeivestinpak.jpg

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں، متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں اربوں روپےکی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کےاقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے،اس سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت کومزید مستحکم ہونے میں مدد ملے گی۔

یو اے ای کی جانب سے اس سرمایہ کاری کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعلق کو مزید فروغ اور سرمایہ کاری کیلئے نئے مواقع تلاش کرنا ہے، دونوں ملکوں کی جانب سےمعیشت کےمختلف شعبوں سےمتعلق منصوبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ یو اے ای انرجی، گیس،زراعت،انفراسٹرکچر، لاجسٹکس، ہیلتھ کیئر، ڈیجیٹل کمیونیکیشن، بائیو ٹیکنالوجی، فنانشل سروسز اور ای کامرس سمیت اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے،سرمایہ کاری سے پاکستان میں تعلیمی شعبے، توانائی اور آئل اینڈ گیس کے بحران پر قابوپانے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،جہاں سے پاکستان کوسرمایہ کاری اورترسیلات زر کا ایک بڑا حصہ میسرآتا ہے، یو اے کی حکومت ابھی بھی پاکستان میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اوراہم کام کررہی ہے۔
ڈنگرو، دبئی والوں نے بھارت میں تین سال پہلے ۶۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔ تم ایک ارب کی بتی بنا لینا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Good but it won't help if exports are falling. Corrupt beggars have ruined the economy like they always have in the past.