متوقع وزیراعظم پر فردجرم عائد نہ ہوسکی،ضمانت میں مزید توسیع

shah1h11h1.jpg

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عدالت پیش نہ ہوئے اور نہ ہی ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم عدالت پیش ہوئی

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ایف آئی اے مقدمے میں پیش نہ ہونے کی ہدایات ملی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513374498841583618
شہبازشریف کے وکیل نے ضمانت کی لمبی تاریخ مانگ لی، جس پر جج نے کہا درخواست لکھ کر دے دو

بعدازاں عدالت نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت 27 اپریل تک منظور کرلی۔

اس پر فوادچوہدری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے سربراہ مقصود چپراسی کو 27 اپریل تک ضمانت مل گئ۔۔۔۔ شکریہ عدلیہ

https://twitter.com/x/status/1513375286175617025
واضح رہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر آج فردجرم عائد ہونا تھی اور عدالت نے شہبازشریف، حمزہ شہباز کو فردجرم کی کارروائی کیلئے طلب کر رکھا تھا ، بعدازاں عدالت نے فرد جرم کی کاروائی موخر کردی۔

خیال رہے کہ آج وزیراعظم کے انتخاب کیلئے الیکشن ہوگا اور شہبازشریف متوقع طور پر وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
He is an expert in all types of crimes. Be it money laundering, murder, picking women, deceiving people... list is long
 
Murree123

Voter (50+ posts)

الزام سے کوئی مجرم نہیں بن جاتا
الزامات تو عمران پر بھی ہیں
عمران خان پر الزامات ہیں کوئی نہیں مانتا
شو باز پر الزامات ہیں سب مانتے ہیں
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)

الزام سے کوئی مجرم نہیں بن جاتا
الزامات تو عمران پر بھی ہیں
اور جس پہ آج فرد جرم عائد ہونی تھی۔ اسنے خود ہی ایف آئی اے کو اپنے خلاف عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا۔
انصاف مل گیا۔
?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ایف آئی اے مقدمے میں پیش نہ ہونے کی ہدایات ملی ہیں۔

ہدایات کہاں سے ملی ہیں، کس نے دی ہیں، سورس کیا ہے اور کس قانون کے تحت دی گئی ہیں ؟؟؟

بات کھلنی چاہیے
Bajwa is the one implementing orders of Washington.
What's ur opinion Citizen X ?
 
ForReal

MPA (400+ posts)
shah1h11h1.jpg

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عدالت پیش نہ ہوئے اور نہ ہی ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم عدالت پیش ہوئی

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی پراسیکیوشن ٹیم کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ایف آئی اے مقدمے میں پیش نہ ہونے کی ہدایات ملی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513374498841583618
شہبازشریف کے وکیل نے ضمانت کی لمبی تاریخ مانگ لی، جس پر جج نے کہا درخواست لکھ کر دے دو

بعدازاں عدالت نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت 27 اپریل تک منظور کرلی۔

اس پر فوادچوہدری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے سربراہ مقصود چپراسی کو 27 اپریل تک ضمانت مل گئ۔۔۔۔ شکریہ عدلیہ

https://twitter.com/x/status/1513375286175617025
واضح رہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر آج فردجرم عائد ہونا تھی اور عدالت نے شہبازشریف، حمزہ شہباز کو فردجرم کی کارروائی کیلئے طلب کر رکھا تھا ، بعدازاں عدالت نے فرد جرم کی کاروائی موخر کردی۔

خیال رہے کہ آج وزیراعظم کے انتخاب کیلئے الیکشن ہوگا اور شہبازشریف متوقع طور پر وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔
WTF only in FUCKING PAKISTAN..............I wanna say this is reflection of Pakistan. I left 35yrs ago and don't know why I still fing care. I digress.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I don't believe in tinfoil hat conspiracy theories without credible proof.
R u saying Gen Bajwa is different than all former COAS who are still alive and are living outside Pakistan except Aslam Baig?
Why was Bajwa interested in his extension during last time and now again? Keep in mind he tarnished image of Pak Army as an institute.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
R u saying Gen Bajwa is different than all former COAS who are still alive and are living outside Pakistan except Aslam Baig?
I'm not saying anything so don't try to put words in my mouth with your strawmen arguments.

Why was Bajwa interested in his extension during last time and now again?
How do you know PM Imran Khan didn't want him to carry on?

So sorry if I don't believe in your baseless cuckoo tinfoil hat conspiracy theories.