مجھے شہبازگل صحافت نہ سکھائیں، مظہرعباس

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پوری دنیا صحافت بھی ہو رہی ہے صحافی بھی عام لوگوں کی طرح ہیں یہ پاکستان میں اونچی ذات کے برہمن صحافیوں کی کون سی مخلوق پیدا ہو گئی ہے جو پیٹھ پر ہاتھ ہی نہیں رکھنے دے رہی
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر آپ بھی شہباز گل کو سیاست نہ سکھائیں

صحافتی طوائف اپنے آپ کو دنیا کے ہر فیکلٹی کا ایکسپرٹ سمجھتے ہیں....جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی صحافت میں یا تو تیز تیز بول کے جھوٹ بولنے والے رکھے جاتے ہیں، یا پھر میک اپ سے لدی نوجوان لڑکیاں، یا بوٹوکس زدہ خواتین.

قابلیت گیی بھاڑ میں. ان خبیثوں سے کوئی سوال نہ پوچھے....اور نہ ہی کبھی یہ اپنے پیٹی بند بھائی سے سوال پوچھیں گے.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا تو بتا پھر کس سے سیکھنی ہے تو نے صحافت - نانی420 والا کورس تو تو مکمل کر چکا ہے