مجھے ویڈیو لیک ہونے کا کوئی ڈر نہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

mufti-qavi-1123.jpg


معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اپنی ویڈیو لیک ہونے کا کوئی ڈر نہیں۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے حال ہی میں میزبان تابش ہاشمی کے آن لائن شو ’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ میں شرکت کی۔

پوگرام میں حریم شاہ نے پاکستانی سیاست، سیاستدانوں سمیت کئی موضوعات پر گفتگو کی۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت نڈر ہیں، کسی سے نہیں ڈرتیں اور نہ ہی انہیں کوئی ویڈیو لیک ہونے کا ڈر ہے۔

حریم شاہ نے اپنی پہلی جاب اور تنخواہ کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ایک کمپنی نے برانڈ ایمبیسیڈر بنایا تھا اور ان کی پہلی تنخواہ 6 لاکھ روپے تھی۔

حریم شاہ نے مزید بتایا کہ اگر انہیں کبھی مستقبل میں کوئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا موقع ملے تو وہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گی اور انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی وجہ بلاول کو قرار دیا۔

حریم شاہ نے شو کے دوران شیخ رشید کو کال کی اور بتایا کہ وہ ان کے بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ ان کا فون اٹھاتے ہیں۔ شو میں حریم شاہ نے مفتی قوی کو بھی فون کیا لیکن انہوں نے بات نہیں کی۔


میزبان تابش ہاشمی نے حریم شاہ سے سوال کیا کہ اگر کبھی ان کی کوئی ویڈیو لیک ہوجائے جو وہ نہیں چاہتیں کہ منظر عام پر آئے تو ان کا ردعمل کیا ہوگا جس کے جواب میں حریم شاہ نے کہا ایسا کچھ کرو ہی نہیں کہ آپ کو ویڈیو لیک ہونے کا ڈر ہو، اللہ سے ڈرنا چاہیے، لوگوں کے آگے جھوٹی عزت کا لبادہ نہ اوڑھو، اس لیے اگر کبھی میری کوئی ویڈیو لیک ہوئی تو میں کہوں گی انجوائے کرو۔

حریم شاہ نے شو میں سینئر صحافیوں اور اینکرز کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ریٹنگ کے چکر میں اپنے شوز میں بے بنیاد، غیر مصدقہ اور جھوٹی باتیں کرتے ہیں۔

حریم شاہ نے سیاستدانوں کو ٹھرکی بھی قرار دیا اور کہا کہ پبلک فگرز میں جتنے سیاستدان ٹھرکی ہوتے ہیں اور کوئی نہیں ہوتا۔ یہ لوگ بڑے بڑے عہدوں پر تو بیٹھ گئے ہیں لیکن انہیں نہیں معلوم کہ اپنی پوزیشن کا صحیح استعمال کس طرح کرنا ہے۔ حالانکہ دیگر مشہور شخصیات جیسے فنکار اور میزبان وغیرہ انہیں پھر بھی اپنی عزت نفس کا خیال ہوتا ہے۔
 
Advertisement

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
حریم شاہ نے تو یہ بھی کہا کہ اسے سب سے زیادہ مفتی قوی پسند ہیں
کیونکہ وہ معجون کھاتے ہیں اسی لیے قوی کہلاتے ہیں.😁
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
اور تم کیا پی ایم ہاؤس کے تھرڈ فلور پر جھاڑو دیتے تھے جو تمہیں سب معلوم ہے 😁
seway youthia limited edition ke sub ko pta tha
madam kia service provide krte thin whain pr economical rate main
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
seway youthia limited edition ke sub ko pta tha
madam kia service provide krte thin whain pr economical rate main
کسی کے بارے میں بھی ایسی باتیں بلکل نہیں کہتے جب تک آپکو
یقین کامل نہ ہو؟…….اب اس میں کیا
 
Sponsored Link