مجھے چین نہیں ہے، مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی،نورمقدم کی والدہ

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
beti ko tab qaboo mmain rakhna tha na jab waqat tha...
kahair ab sab ko to sazza-e-moot nahi dy saktay..
ya loog to wasay bhi sazza-e-moot k haaq main nahi haiin..​
ان لبڑلوں کو اس سے سیکھنا چاہیئے، کہ لڑکیوں کو بغیر نکاح کے ہی کسی کے ساتھ رہنے دینے کا انجام کیا ہوسکتا ہے۔
جہاں تک پھانسی کی بات ہے۔۔۔
جس جس کا قصور ہے جس جس کی پھانسی بنتی ہے، اسے ضرور ملنی چاہیئے۔۔۔​
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
ان لبڑلوں کو اس سے سیکھنا چاہیئے، کہ لڑکیوں کو بغیر نکاح کے ہی کسی کے ساتھ رہنے دینے کا انجام کیا ہوسکتا ہے۔
جہاں تک پھانسی کی بات ہے۔۔۔
جس جس کا قصور ہے جس جس کی پھانسی بنتی ہے، اسے ضرور ملنی چاہیئے۔۔۔​
ٹھیک بات ہے۔ مگر جتنے لوگوں کو اس کیس میں پھنسا لیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ آخر میں معاملہ کچھ اور ہی نکلے گا۔
دراصل یہ لبڑل ورسز لبڑل کی جنگ ہے۔ یہ دونوں خاندان سزائے موت کے خلاف تھے، دیت کے قانون کے خلاف تھے۔ اب ایک سزائے موت دلوانے کے چکر میں ہے اور دوسرا دیت ادا کرنے کے۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
She is also responsible for noor's death. She was ok when her daughter was getting fucked by a billionaire but now crying that her fucker killed noor. Nothing will happen. Corrupt judges will let go the criminal after receiving handsome amount in Middle East or Western country
 

optimistic

Senator (1k+ posts)
Noor's relationship with the murderer doesn't matter itself in this case. From this stupid logic if a husband kills his wife then it's a halal murder but if a bf does that then the girl's family is to be blamed as well. Such BS logic.

However, while I don't care about their relationship (ye unka aur Allah ka muamla ha as long as they were keeping it private). Ye bhi mann'na mushil ha k ladki buhut naik parveen thi, jab k BF known psychopath, druggie and womanizer ha. I think ladki ki family, friends aur media ko ladki k character pr focus krna he nahi chahiyea. Its an open shut case. This pig needs to be hung. And his parents be jailed for atleast 5-10 years.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بزرگ کہتے ہیں کہ وقت موت جب بندہ بیمار ہوتا ہے تو اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اسی لئے کہا گیا ہے کہ بخار کے بعد بندہ نومولود بچے کی طرح پاک صاف ہوجاتا ہے۔
مقتولہ نور کو عین جوانی میں المناک موت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی جان چلی گئی اس سے بڑی سزا تو دنیا میں کوی ہے ہی نہیں، اس کے تو گناہ بخشے گئے ہم کیوں اس کو برا کہہ کر گناہگار بنیں؟