"مجھے کہا گیا کہ شہبازوزیراعظم، حمزہ وزیراعلیٰ بننے والے ہیں، پیش نہ ہوں"

sik1n11.jpg

سپیشل پراسیکیوٹر سکندر ذوالقرنین نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 10 اپریل کو پیغام پہنچایا گیا کہ دونوں ملزمان شہباز شریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم اور وزیراعلی بننے والے ہیں لہذا آپ عدالت میں پیش نہ ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ تفتیشی نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کا ہی پیغام دیا تھا کہ پیش نہ ہوں۔ ۔میں نے یہ سب کچھ عدالت کو لکھ کر بھی دے دیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ کیس مضبوط تھا، یہ منی لانڈرینگ کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس تھا جسکی مثال نہ تھی، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا۔اس میں ایسے ثبوت تھے جو کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کافی تھے۔
https://twitter.com/x/status/1531216763165327361
سکندر ذوالقرنین کہ ڈی جی ایف آئی اے سے پوچھنا چاہئیے کہ ایسا کیوں ہوا یہ اپنی نوعیت کا اعلی کیس تھا۔چالان جمع ہونے کے سات دن بعد شریف فیملی پرفرد جرم عائد ہونا تھی۔
https://twitter.com/x/status/1531221744219987969
انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر رضوان پر کیس کا بہت دباؤ تھا،وہ دباؤ کو برداشت نہ کرسکے۔کوئی سیاسی وابستگی نہیں، کیس پاکستان کے لئے لڑ رہا تھا۔انہوں نے اس کیس پر بہت محنت کی تھی۔

سکندر ذوالقرنین نے مزید کہا کہ یہ جواز غلط ہے کہ پیش نہیں ہورہا اسلئے ہٹادیا گیامیں نے وزارت قانون کو 2 خطوط لکھے کہ میرا سٹیٹس بتائیں لیکن جواب نہیں آیا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is case par social medias par trend banay jaya..Dunia ko bataya jaya k kesay money launderers ko PM.CM banay gia.kesay hamari Judiciary money laundered ko saza nahi de sakti...Awaz buland ki jaya Pakistan bhar m..Annay ko bhi nazar aa raha ha ke Showbaz is case par asar andaz ho raha ha..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاءاللہ
اس وقت جب تمام طاقتور ایک طرف ہوں تو اس صورت میں سچ بولنے میں نفع نقصان جوڑنےوالوں کر. بولنے سے انحراف کرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے امید کی کرن نہیںسورج روشن ہو رہا ہے
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اس وقت پاکستان موروثی بد معاش مافیا کی گرفت میں ہے . ہر قسم کا چیف بلیک میل ہو چکا ہے یا بک چکا ہے یا بےغیرت بن گیا ہے . عظمی اور عا لیہ کی آوارگی کے سب دلدادہ ہیں . شمشیر و سنان والے طائوس و رباب کے آگے بےخودی میں مشغول رقص ہیں . دعا ہے کہ الله کسی مرد مومن کو اتارے تاکہ ملک اس بحران سے باہر آ سکے . آمین​

 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Even you don't have to blame nawaz haramkhor and corrupt zardari , establishment is the the main cause of problems and corruption in pakistan. Oor hamari establishment America ki ghulam hae .... yeh wohi karengein jo America inn se karwayega!!!!