مجھے گزشتہ ہفتے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی کال آئی،عادل عباسی

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
If Bajwa is managing internal politics all the time , I wonder what time he spends on strategising new military policies and managing evolving external threats ……. :(
Army Allah Tawakal par chal rahi ha..Gen.Bajwa..DG ISI and 3 aur Generals tu last 6 months se Regime change Sazish mein lagay howay they aur ab bhi isi m bizi hain..Mulk tu Allah swt hi chala raha ha..This is total disgusted for any Army in the world..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Strange..??Where ours Army Chief living??This Abbasi.an host of a talk show..which don't have any ratting in medias...He called him to expressed his sorrows??... Its seems Umme Hareem told him to called this anchor..This proved.. Ours top Generals totally disconnected from the common peoples modes.. and all medias.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Ek aam say larkay ki tweet ansar abbasi aur Salim lifafa tak pohanchi kaisay? Sawal to yeh hona chahiya keh yeh kon sa network hai.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس حال تک پہنچایا کیسے یہ بتانے کو کال نہیں کی؟ یہ ڈرامہ بنایا کیسے یہ بتانے کو کال نہیں کی؟
آج سے پہلے نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے کیا کچھ نہیں کہا لیڈروں کے اکاونٹس سے فوج کو گالیاں دی گئیں جو اب تک جاری ہیں اس پر کچھ نہیں بتایا جو ملک کے ساتھ کیا اس پر انتہائ دکھ تھا کہ نہیں؟ اور نجم سیٹھی انصار عباسی مجیب الرحمان شامی سلیم لفافی حامد میر اور سینکڑوں جو میڈیا سیلوں میں بیٹھے ہیں وہ کافی نہیں ہیں جو عادل عباسی کو کال کی؟شہدا کیا جنرل باجوہ کے رشتے دار تھے وہ اسی عوام سے ہوتے ہیں جن پر ظلم توڑا ہے اور کیا فیض حمید کو جیسے ٹارگٹ کیا گیا جیسے چار سال باجوہ اور فوج ٹارگٹ ہوی اس پر کوی دکھ ہے؟ اگر کل کو باجوہ خود شہید ہو جائے تو کیا تب دکھ ہو گا اسے لیکن عوام نے دیکھا جب وہ دکھی تھے باجوہ کے ساتھ کھڑے ہوتے تھے باجوہ نے کیا حرکت کی جو آج دکھی بننے کی ایکٹنگ کر رہا ہے وہ خود مجرم ہے فوج کے وقار کافوج سے لوگوں کی محبت چھیننے کا
یہ محبت عمران خان کے علاوہ کوی نہیں واپس دلا سکتا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Afsoos ki bajaey hadsey ki enquiry karwaa laitaa tou achaa hota. PTM, NOON aur ZARDARI innein openly galiyaan baktey thei uss par kabhi afsoos nahin hua innein. Pakistan army ko iss nehaj par puhanchaney walaa yehi harami General hai.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میراثی والا لطیفہ یاد آگیا کہ جے گل مراثیاں تک آگئی اے
تو ملکہ سے کہو کہ صلح ہی کرلے
تے جے گل اینکراں تے آگئی اے تے فیر صلح ہی کرلو