مجھے یقین تھا نہ فل کورٹ بنے گا نہ انصاف ملے گا، مریم نواز

17maryamkoptatha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ نا فل کورٹ بنے گا نا ہی انصاف ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست کے دوران آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے کو سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایماندار ججز کے شامل ہونے سے فیصلے کی خامیاں منظرِ عام پر آ جاتی ہیں اور لوگ جان جاتے ہیں کہ فیصلہ آئین و قانون نہیں، ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551607815424335873
رہنما ن لیگ نے مزید کہا اب کچھ بھی کرلیں لوگ تو جان چکے ہیں، مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1551608575361007616
مریم نواز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ نا بنانے کی ایک وجہ خوف بھی ہے، اور وہ خوف اپنے ہی کیے فیصلوں کے تضاد کے سامنے آنے کا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551612436427333633
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تم لاڈلی محبوبہ بنتی ہو اور ناانصافی کا تحفہ مانگتی ہے تو تمہارے جیسی لاکھوں محبوبایں آی اور چلی گئیں تمہاری خاطر آین کا حلیہ تب تک بگاڑا گیا جب تک لوگ نہیں جاگے تھے کبھی ڈان لیکن پر محبوبہ کو بیٹی ہے کہہ کر۔کبھی سزایافتہ مجرمہ جس کا باپ اس کے علاج اور دوایوں کی معلومات اور تیمارداری کے بغیر ہٹا کٹا مکار زندہ ہے شرم تک اس میں نہیں کہ اس سے ہی چلو بھر پانی میں ڈوب مرے ۔اس بے غیرت کی جعلی تیمار داری جس آین کے تحت پورا ملک دیکھ رہا ہے اس تیمارداری کا منہ ۔کہاں تک اس آین وقانون کا چہرہ بگاڑا جایے؟ اس لیے لاڈلی نہ بنو انسان بنو اور شکر کرو کہ تم جیل میں نہیں ہو
اس ملک نے تمہارے بعد بھی قایم رہنا ہے اور اس آین وقانون کی تم جیسی اور لاڈلیوں کے لیے بھی ضرورت ہو گی مستقبل میں
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
قدرت نے ان سے کیسا انتقام لیا ایک ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ سے یہ اقتدار میں آ گئے اور ان کا طرز حکمرانی ننگا ہو گیا صرف ساڑھے تین ماہ بعد اب یہ پنجاب کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر اقتدار سے ننگیں ہو کر جا رہے ہے

کون نہیں جانتا ن لیک اور اس کے اتحادی جس طرح الیکشن سے یعنی عوام میں جانے سے بھاگ رہے تھے اب یہ ڈرامے باز عدالت سے بھاگ رہے ہیں ان کو اندازہ ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف آنا ہے اور یہ ڈلےٹیکٹس استعمال کررہے ہیں کبھی کچھ تو کبھی کچھ اب یہ اپنی جاتی حکومت ڈوبتی نیا بیچ مندھار دیکھ کر روندی مارنے کے چکڑ میں ہے

کہ شاید اس سے ہم عوام میں واپس آ جائیں انہیں 17 جولائی کے الیکشن کے بعد پتا لگ چکا ہے کہ عوام میں جا کر کیا منہ دیکھائے گے ہمارے پاس عوام کو بیچنے کو کچھ نہیں انہوں نے 3 ساڑے 3 ماہ میں عوام کا جو حال کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے آئل کی قیمتیں اور باقی سب کچھ وہ جوکر شہباز سپیڈ کی رہی سہی کسر نکل گئی ہے جو بھرم تھا سب بیچ چوڑاھے پھوٹی ہنڈیا کی طرح دھرم تختہ ہوا

اب یہ کسی سیاسی شہادت کے چکڑ میں ہیں کہ ہم کسی طرح لڑے بغیر سیاسی شہید بن جائے اس بزدل کھسرے کی طرح جو جنگ میں لڑ کر شہید تو نہیں ہو سکتا تھا تو جنگ ختم ہونے پر میدان جنگ گیا اور ایک تیر سینے سے لگا کر میدان جنگ میں لاشوں کے درمیان لیٹ گیا اور سوچنے لگا کہ میں بھی شہید ہو گیا وہاں جنگ کے بعد زخمی کو اٹھانے والے آئے کسی نے اسے ٹوٹولا کہ یہ کھسرا کیسے شہید ہو گیااسے کیا زخم لگا تو وہ ہنس کر کہنے لگا ارے کوئی شہیدوں سے بھی مذاق کرتا ہےیہ ایسی شہادت کے چکڑ میں ہے
 
aksh143

MPA (400+ posts)
motherfuckers...

first you ppl stole khan's mandate through crime in sindh house
then in punjab assembly
then tried to become CM through criminal act of using lotas
then they got deseated which is the law of the land
then khan whopped your ass in by-election and got fresh mandate
then you stabbed the awam in the back by stealing his mandate again
you got a buddha fuck to disown his own entire party for you

now you bitches complaining that you are the victim? the fucking audacity... fuck you all... but the fucks that are supporting you in the media through fahad hussain's media cell... are the real fucking enemies of this country... this is no different then stealing of ppl's mandate in bhutto/mujeeb case...

so go fuck your self.
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak ferrari oko full na milay isay sakoon nahin ata,

garage main pata nahin capt.safdar kia kia ghusata raha aur bc bhugtay yeh qoum.
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
میں مریم اور پی ڈی ایم کے اس معاملے میں ساتھ ہوں۔ فل کورٹ ہونا چاھئے لیکن پہلے 186 ووٹ والے کو وزیر اغلی بنا یا جاۓ 179 والے کو ہٹاکر جو پہلے ہی غیر آئنی ہے۔ اسکے بعد فل کورٹ کی درخواست کی جاۓ۔ بیشک وہ ستمبر تک چلے۔​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
17maryamkoptatha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ نا فل کورٹ بنے گا نا ہی انصاف ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست کے دوران آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے کو سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایماندار ججز کے شامل ہونے سے فیصلے کی خامیاں منظرِ عام پر آ جاتی ہیں اور لوگ جان جاتے ہیں کہ فیصلہ آئین و قانون نہیں، ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551607815424335873
رہنما ن لیگ نے مزید کہا اب کچھ بھی کرلیں لوگ تو جان چکے ہیں، مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1551608575361007616
مریم نواز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ نا بنانے کی ایک وجہ خوف بھی ہے، اور وہ خوف اپنے ہی کیے فیصلوں کے تضاد کے سامنے آنے کا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551612436427333633
ہاں جی قوم بھی جان چکی ہے اب جلدی سے حساب دو اور رسیداں کڈھو بہت ہو گئی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

گرم فضل الرحمٰن نے فُل جذبات میں آ کر مریم تتلی کی وزیر اعظم ہاؤس میں ہی گرم کر دی................................................................................................................ زمین
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

aap ke convicted criminal honey ke mawajood during your term, bail pe es terha political activity kerney p toe her Pakistani ko Insaf ke nizam pe shak hota hai....Aap ke father bhiRs 50 ke stamp paper be during jail term, bail pe mulk se bahir fara hain...
@MoeedNj

@PTIofficial
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

گرم فضل الرحمٰن نے فُل جذبات میں آ کر مریم تتلی کی وزیر اعظم ہاؤس میں ہی گرم کر دی................................................................................................................ زمین
جب مولوی فضلو کے دہن ناپاک سے تتلیوں کے لفظ نکل رہے تھے تو اس وقت اسکے تھوبڑے کی خباثت اور رذالت دیکھنے کے قابل تھی ابلیس بھی مزے لے رہا ہوگا کہ پاکستان میں اتنی محنت کی ضرورت نہیں ہے
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
17maryamkoptatha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ نا فل کورٹ بنے گا نا ہی انصاف ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست کے دوران آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے کو سپریم کورٹ کی جانب سے مسترد کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایماندار ججز کے شامل ہونے سے فیصلے کی خامیاں منظرِ عام پر آ جاتی ہیں اور لوگ جان جاتے ہیں کہ فیصلہ آئین و قانون نہیں، ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551607815424335873
رہنما ن لیگ نے مزید کہا اب کچھ بھی کرلیں لوگ تو جان چکے ہیں، مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1551608575361007616
مریم نواز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ نا بنانے کی ایک وجہ خوف بھی ہے، اور وہ خوف اپنے ہی کیے فیصلوں کے تضاد کے سامنے آنے کا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1551612436427333633
Only justice for you is jail or hanging or Heera Mundee. Ghusteee