مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی،فیصل قریشی نے پی ٹی آئی کارکنان سے معافی مانگ لی

6faisalqureshisorry.jpg

صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے تحریک انصاف کے حمایتی افراد کیلئے لفظ یوتھیا ایجاد کرنے پر معذرت کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے آج سب سے تہہ دل سے معافی مانگنی ہے،خاص طور پر ان سے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، وجہ یہ ہے کہ آج سے کئی برس پہلے میں نے ایک لفظ استعمال کیا "یوتھیا"، وہ میری لاعلمی تھی۔

انہوں نے مزیدکہا 2 ڈھائی مہینے پہلے عمران خان نے اپنی ایک تقریر میں کچھ سیاستدانوں کے نام بگاڑے اور مذاق اڑیا تو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ حجرات کی آیت نمبر 11 کا ذکر کیا اوربتایا کہ لوگوں کا مذاق اڑنا قرآن میں منع فرمایاگیا ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ گناہ میں نے بھی کرلیا ہے،میں نے اس پر بہت سوچا اور میری پریشانی میں اتنا ہی اضافہ ہوا، کہ میری یہ غلطی میرا گناہ جاریہ بن گیا ہے، اسی لیےمیں آج تحریک انصاف والوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہ لفظ ایجاد کیا۔

انہوں نے اپنے سننے والوں سے درخواست کی اس لفظ کو استعمال کرنا بند کردیں اور کہا کہ میرا اس معاملے پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں روز قیامت مجھے آپ لوگوں کے ساتھ اس گناہ کا حساب کتاب نہ دینا پڑجائے، میں اس چیز کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے یہ غلطی لاعلمی میں کی تھی مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی بڑی چیز بن جائے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میری سب سے درخواست ہے کہ مجھے اس غلطی پر معاف کردیں اور میری مغفرت کیلئے دعا کریں کہ اللہ بھی مجھے معاف کردے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ چوروں کی دو مہینوں کی تھرڈ کلاس کارکردگی بارے کچھ کہہ تو نہیں کر سکتا ۔۔ لیکن اپنی خفت مٹانے کے لیے یہ بکواس شروع کر دی۔۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
6faisalqureshisorry.jpg

صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے تحریک انصاف کے حمایتی افراد کیلئے لفظ یوتھیا ایجاد کرنے پر معذرت کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے آج سب سے تہہ دل سے معافی مانگنی ہے،خاص طور پر ان سے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، وجہ یہ ہے کہ آج سے کئی برس پہلے میں نے ایک لفظ استعمال کیا "یوتھیا"، وہ میری لاعلمی تھی۔

انہوں نے مزیدکہا 2 ڈھائی مہینے پہلے عمران خان نے اپنی ایک تقریر میں کچھ سیاستدانوں کے نام بگاڑے اور مذاق اڑیا تو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ حجرات کی آیت نمبر 11 کا ذکر کیا اوربتایا کہ لوگوں کا مذاق اڑنا قرآن میں منع فرمایاگیا ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ گناہ میں نے بھی کرلیا ہے،میں نے اس پر بہت سوچا اور میری پریشانی میں اتنا ہی اضافہ ہوا، کہ میری یہ غلطی میرا گناہ جاریہ بن گیا ہے، اسی لیےمیں آج تحریک انصاف والوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہ لفظ ایجاد کیا۔

انہوں نے اپنے سننے والوں سے درخواست کی اس لفظ کو استعمال کرنا بند کردیں اور کہا کہ میرا اس معاملے پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں روز قیامت مجھے آپ لوگوں کے ساتھ اس گناہ کا حساب کتاب نہ دینا پڑجائے، میں اس چیز کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے یہ غلطی لاعلمی میں کی تھی مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی بڑی چیز بن جائے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میری سب سے درخواست ہے کہ مجھے اس غلطی پر معاف کردیں اور میری مغفرت کیلئے دعا کریں کہ اللہ بھی مجھے معاف کردے۔
i dont find any thing wrong in this term...infact PTI takes it as a complement..
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
self-projection. f off
فی الحال تو عمرانی یہی کر سکتے ہیں، کہ اسکی گانڈ میں
بھڑوا لیگ کا " سبزرنگ" کا کوئی بڑا سا جھنڈا گاڑ دیں، اور
اسکے یوتھیا لفظ ایجاد کرنے پر اِسے "خراجِ تحسین" پیش کریں
پٹواری حرامزادے اُس جھنڈے کو کسی زیارت، مقبرے کا جھنڈا سمجھ کر
دعا کے لئےہاتھ تو ضرور اُٹھا لیا کریں گے
???

Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
After three years I saw his face..during Dharna..he used to come in media light.
We don't have any issue with words youthia..I know in which dirty mind you used this words. Gandagi damagh k ander hoti ha.khabasat bhi.live where you living now..
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
6faisalqureshisorry.jpg

صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے تحریک انصاف کے حمایتی افراد کیلئے لفظ یوتھیا ایجاد کرنے پر معذرت کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے آج سب سے تہہ دل سے معافی مانگنی ہے،خاص طور پر ان سے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، وجہ یہ ہے کہ آج سے کئی برس پہلے میں نے ایک لفظ استعمال کیا "یوتھیا"، وہ میری لاعلمی تھی۔

انہوں نے مزیدکہا 2 ڈھائی مہینے پہلے عمران خان نے اپنی ایک تقریر میں کچھ سیاستدانوں کے نام بگاڑے اور مذاق اڑیا تو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ حجرات کی آیت نمبر 11 کا ذکر کیا اوربتایا کہ لوگوں کا مذاق اڑنا قرآن میں منع فرمایاگیا ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ گناہ میں نے بھی کرلیا ہے،میں نے اس پر بہت سوچا اور میری پریشانی میں اتنا ہی اضافہ ہوا، کہ میری یہ غلطی میرا گناہ جاریہ بن گیا ہے، اسی لیےمیں آج تحریک انصاف والوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہ لفظ ایجاد کیا۔

انہوں نے اپنے سننے والوں سے درخواست کی اس لفظ کو استعمال کرنا بند کردیں اور کہا کہ میرا اس معاملے پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں روز قیامت مجھے آپ لوگوں کے ساتھ اس گناہ کا حساب کتاب نہ دینا پڑجائے، میں اس چیز کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے یہ غلطی لاعلمی میں کی تھی مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی بڑی چیز بن جائے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میری سب سے درخواست ہے کہ مجھے اس غلطی پر معاف کردیں اور میری مغفرت کیلئے دعا کریں کہ اللہ بھی مجھے معاف کردے۔
All such Elite are from the same club as “Ahmed Qureshi” who was recently sent to Israel by our Establishment.
This Group in Establishment ensure that no political force which can go against the interests of Elite Capture needs to be tackled.
So they try to ridicule and make fun of the lower middle class as they think they know better.
We Need to ignore and not give a F#%k
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I think he wants rating..attention.. Otherwise we don't know who used first time word Youthia..its doesn't matter..but he needs to tell the social medias users that he is still alive and a YouTub bloger or else..Fitay moonh karo is ka..
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
?
6faisalqureshisorry.jpg

صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے تحریک انصاف کے حمایتی افراد کیلئے لفظ یوتھیا ایجاد کرنے پر معذرت کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے آج سب سے تہہ دل سے معافی مانگنی ہے،خاص طور پر ان سے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، وجہ یہ ہے کہ آج سے کئی برس پہلے میں نے ایک لفظ استعمال کیا "یوتھیا"، وہ میری لاعلمی تھی۔

انہوں نے مزیدکہا 2 ڈھائی مہینے پہلے عمران خان نے اپنی ایک تقریر میں کچھ سیاستدانوں کے نام بگاڑے اور مذاق اڑیا تو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ حجرات کی آیت نمبر 11 کا ذکر کیا اوربتایا کہ لوگوں کا مذاق اڑنا قرآن میں منع فرمایاگیا ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ گناہ میں نے بھی کرلیا ہے،میں نے اس پر بہت سوچا اور میری پریشانی میں اتنا ہی اضافہ ہوا، کہ میری یہ غلطی میرا گناہ جاریہ بن گیا ہے، اسی لیےمیں آج تحریک انصاف والوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہ لفظ ایجاد کیا۔

انہوں نے اپنے سننے والوں سے درخواست کی اس لفظ کو استعمال کرنا بند کردیں اور کہا کہ میرا اس معاملے پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں روز قیامت مجھے آپ لوگوں کے ساتھ اس گناہ کا حساب کتاب نہ دینا پڑجائے، میں اس چیز کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے یہ غلطی لاعلمی میں کی تھی مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی بڑی چیز بن جائے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میری سب سے درخواست ہے کہ مجھے اس غلطی پر معاف کردیں اور میری مغفرت کیلئے دعا کریں کہ اللہ بھی مجھے معاف کردے۔
Aap ne hamain Patwarion ka “Behnoi” bana diya Iss k liye hum aap ke shukar guzar hai ??
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
I think he is saying all this BS to bring him in the limelight and to get the attention of his masters who now are in a position to award their puppies for their choon choon as we just saw today regarding Jawad Faizi - the criminal minded journalists working for their criminal masters.
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
6faisalqureshisorry.jpg

صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے تحریک انصاف کے حمایتی افراد کیلئے لفظ یوتھیا ایجاد کرنے پر معذرت کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے ویڈیو بیان میں صحافی و یوٹیوبر فیصل قریشی نے کہا کہ مجھے آج سب سے تہہ دل سے معافی مانگنی ہے،خاص طور پر ان سے جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے، وجہ یہ ہے کہ آج سے کئی برس پہلے میں نے ایک لفظ استعمال کیا "یوتھیا"، وہ میری لاعلمی تھی۔

انہوں نے مزیدکہا 2 ڈھائی مہینے پہلے عمران خان نے اپنی ایک تقریر میں کچھ سیاستدانوں کے نام بگاڑے اور مذاق اڑیا تو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سورۃ حجرات کی آیت نمبر 11 کا ذکر کیا اوربتایا کہ لوگوں کا مذاق اڑنا قرآن میں منع فرمایاگیا ہے۔

فیصل قریشی نے کہا کہ اس وقت مجھے یہ احساس ہوا کہ یہ گناہ میں نے بھی کرلیا ہے،میں نے اس پر بہت سوچا اور میری پریشانی میں اتنا ہی اضافہ ہوا، کہ میری یہ غلطی میرا گناہ جاریہ بن گیا ہے، اسی لیےمیں آج تحریک انصاف والوں سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے یہ لفظ ایجاد کیا۔

انہوں نے اپنے سننے والوں سے درخواست کی اس لفظ کو استعمال کرنا بند کردیں اور کہا کہ میرا اس معاملے پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں روز قیامت مجھے آپ لوگوں کے ساتھ اس گناہ کا حساب کتاب نہ دینا پڑجائے، میں اس چیز کا اعتراف کرتا ہوں کہ میں نے یہ غلطی لاعلمی میں کی تھی مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنی بڑی چیز بن جائے گی۔

فیصل قریشی نے کہا کہ میری سب سے درخواست ہے کہ مجھے اس غلطی پر معاف کردیں اور میری مغفرت کیلئے دعا کریں کہ اللہ بھی مجھے معاف کردے۔
Tum jaisay munafiq insaan dunaya mai b zaleel jahanam hi muqadar tera mafi ka time guzer gia shitan k mureed