مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فرعون کے لیے موسیٰ تھا
نواز زرداری کے لیے عمران
اس عامر لیاقت کے لیے دانیہ

بے شک اللہ الحق ہے
لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے خود کس کس بات سے عبرت پکڑی؟ ہم سب دوسروں پر تنقید کرنے کی بجاے اپنا آپ درست کرلیں تو پاکستان دنیا پر ایک جنت کا نمونہ بن جاے


لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیتے کہ کس بات سے عبرت پکڑنی ہے ؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیتے کہ کس بات سے عبرت پکڑنی ہے ؟
مجھے کیا پتا کہ آپ پرفیکٹ ہیومن ہیں؟ بندے کو خود ہی اپنی کمزوری کا پتا ہونا چاہئے
?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے کیا پتا کہ آپ پرفیکٹ ہیومن ہیں؟ بندے کو خود ہی اپنی کمزوری کا پتا ہونا چاہئے
?
پرفیکٹ تو صرف الله کی ذات ہے ..لیکن اگر آپ نے مجھے کچھ کہا ہے تو آپ کو ضرور معلوم ہوگا کہ مجھے کس بات سے عبرت پکڑنی چاہئے ..مجھے معلوم ہوتا تو کب کا کر لیتی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو پکڑنا کس کا کام ہے؟
حکومت کس کی ہے؟
عمران نے اسے استعفی سے پہلے بھگا دیا تھا جاہل انسان اب اسے لانے میں پاکستان کا کوی اختیار نہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور تمہاری کمزوری صبح شام گرمی سردی نواز بھگوڑے کا دفاع کرنا ہے
اچھا؟ کوی پوسٹ شئیر کرو جہاں دفاع کیا ہو؟
اب تمہارے پاس اپنے لیڈر کی طرح ایک ہی راستہ بچا ہے، تھوک کر چاٹ لو
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ تو صرف الله کی ذات ہے ..لیکن اگر آپ نے مجھے کچھ کہا ہے تو آپ کو ضرور معلوم ہوگا کہ مجھے کس بات سے عبرت پکڑنی چاہئے ..مجھے معلوم ہوتا تو کب کا کر لیتی
عامر لیاقت آپ کا فیورٹ تھا کہ نہیں؟
 

m00dy

MPA (400+ posts)
عمران نے اسے استعفی سے پہلے بھگا دیا تھا جاہل انسان اب اسے لانے میں پاکستان کا کوی اختیار نہیں
میں اسحاق ڈار کی بات نہیں کر رہا جسے نواز بھگوڑے نے اپنے جہاز میں بیٹھا کر بھگایا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں اسحاق ڈار کی بات نہیں کر رہا جسے نواز بھگوڑے نے اپنے جہاز میں بیٹھا کر بھگایا تھا
کیا یہ سچ نہیں کہ عمران نے کرپشن الزامات پر اس کا دفاع کیا اور شہباز حکومت بننے سے پہلے وہ جاچکی تھی؟
پہلے اپنے اس جھوٹ کو دفاع کرلو پھر کوی اور بندہ ڈسکس کرلینا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟

میرے نظر میں عمران کو اس کے دفاع میں ایک لفظ بھی نہیں کہنا چاہئے ..عدالتیں فیصلہ کریں ..
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کیا یہ سچ نہیں کہ عمران نے کرپشن الزامات پر اس کا دفاع کیا اور شہباز حکومت بننے سے پہلے وہ جاچکی تھی؟
پہلے اپنے اس جھوٹ کو دفاع کرلو پھر کوی اور بندہ ڈسکس کرلینا
پٹواری کتی
نہ تو فرح کے پاس کوئی سرکاری عہدہ تھا، اور جسے تم کرپشن کرپشن کہہ رہے ہو وہ تمام تفصیلات اس نے خود اپنے ٹیکس گوشوراوں میں بتاہی ہوئی ہیں
بھکاری شہباز اور حمزہ کی طرح یہ نہیں کہہ کہ ہمیں نہیں پتہ کہ ہمارے اکاونٹ میں پیسے کون جمع کرواتا رہا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
الله نہ کرے ..اب اتنی بد ذوق بھی نہیں ہوں میں
میں آپ کا احترام کرتا ہوں پر یہاں بحث کرتے وقت آپ کی پارٹی کے لوگ بدزبانی بہت کرتے ہیں جس سے مجھے بعض اوقات سخت الفاط لکھنے پڑجاتے ہیں بحرحال میں یاد کروا دوں کہ عدم اعتماد سے پہلے ہماری بحث ہوچکی ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ عمران حکومت قائم رہے گی اور اگلے پانچ یا دس سال کا بھی لکھا تھا کہ وہی ہوگا
اب عمران جاچکا ہے اور اگلے پانچ سال کا بھی کوی چانس نہیں ، اس تجزئیے کو آپ اپنی مس کیلکولیشن کہہ کر یہیں جاتا کریں