مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ عبرت ہی تو نہیں پکڑتے ..حالانکہ قرآن میں ان سب کے قصے اسی لئے ہیں ..ورنہ قرآن کوئی تاریخ کی کتاب نہیں ہے
آداب اور اسلام و علکیم نادان کیسی ہو بہن کہاں غائب ہو گئی تھی ؟ سب اچھا ہے نہ ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

الحمد الله ٹھیک ہوں ..بس دلچسپی ذرا کم ہو گئی تھی ..لیکن اب ملک پر آ پڑی ہے ..تو اس جہاد میں حصہ لینا فرض بنتا ہے ..میں اپنا حصہ ڈالنے آ گئی ہوں .امید ہے اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر ہی چین سے بیٹھیں گے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay tu lagta ha ke Bajwa and Co..will never remain in Thiers seats till November. They will fire or resign before November..Army sirf apnay discipline ki wajah se in ko dekh rahi ha..Koi bhi incident sab kuch change kar dey ga..
Some matters are reached on point of no return..
میرے نزدیک باجوہ اپنی مدت پوری کرے گا .البتہ اب اس کا اصرار کسی ایکسٹنشن پر نہیں ہو گا آرمی کا ڈسپلن ایسا ہے کہ اندر خانے وہ کچھ نہیں کر سکتے ..ورنہ کرنے والے کا کورٹ مارشل ہو جائے گا ..صرف وزیر اعظم اسے ہٹا سکتا ہے ..شہباز اپنے لانے والے کو بھلا کیوں ہٹائے گا ..وہ بھی اس وقت جب وہ کمزور ہو ..وہ تو دہائی دے رہا کہ آرمی چیف ہی پیٹرول کی قیمت بڑھنے کا اعلان کرے ..یہ پڑی حکومت
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلئے جو بہتر ہے وہ کریں مگر اسی گالم گلوچ نے پہلے بھی حکومت کو ڈینٹ پڑوایا تھا اب بھی مزید نقصان ہوگا اور پاکستان میں یہ لوگ دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکیں گے

اگر عوام نے ان کو ووٹ نہیں دیا تو بلا شبہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے ..لیکن فئیر الیکشن ہونا شرط ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خواب دیکھنے پر کوی پابندی نہیں باجوہ کو کوی بھی سبکدوش نہیں کرسکتا عمران نے بھی چپیڑین اسی لئے کھای تھیں
وزیر اعظم کو یہ حق حاصل ہے ..نواز یہ حق استعمال کر چکا ہے .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹو دی پوائینٹ اختصار سے بیان کروں گا تاکہ بات کلئیر ہوجاے
بزدار کو ہتانے کا خود پارٹی کے لیڈران کہہ رہے تھے جن کی بات عمران نے سنی ہی نہیں جہانگیر ترین، علیم خان اور وہ تمام ممبران جو ان دونوں کے ساتھ ہیں ایک تیسرا گروپ بھی ہے
عمران نے باجوہ کی مدد سے حکومت بنای تھی تو بہت اچھا کیا کیونکہ یہی راستہ تھا اقتدار کا مگر بعد میں بھی حکمت عملی سے چلتا رہتا ایک پوسٹنگ پر اتنی انا کا مسئلہ نہیں ہونا چاہئے تھا کیونکہ فیض حمید جانبدار تھا اس کی کالیں ٹریسی گئی تھیں اس وجہ سے اس کو ٹرانسفر کیا تھا
باجوہ لایا تھا تو کم ازکم پہلے پانچ سال حکمت سے چلتا، ویسے چار سال میں تو اس نے پوری آزادی سے کام کیا ہے اسی لئے وہ عدم اعتمادپر اتنا اپ سیٹ تھا ایک سال رہتا تھا ایک تعیناتی پر انا کا مسئلہ بنا لیا
آپ کہتی ہیں کہ دیگر پارٹیاں عمران کا ساتھ دیتیں مگر عمران کا رویہ یہ تھا کہ وہ ان سے ملنا بھی نہیں چاہتا تھا یہ ناممکن تھا کہ وہ عمران کا ساتھ دیتیں
یا تو آپ حالات سے بلکل نا واقف ہیں یا آپ صرف ڈیجیٹل میڈیا کو سن کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں ...
بزدار کو ہٹانے کا مشورہ اگر پارٹی کے لوگ دے رہے تھے اور عمران نہیں مان رہا تھا ..تو کیا یہ وجہ کافی تھی کہ وہ رجیم چینج میں باجوہ کا ساتھ دیتے ..پرسنلی میں بزدار کے حق میں میں بھی نہیں تھی ..لیکن ان دی اینڈ یہ وزیر اعظم کا ہی حق تھا کسے کہاں لگانا ہے ..اگر اس کا فیصلہ غلط تھا تو اگلے الیکشن میں خود نتائج بھگت لیتا ..لیکن اس رجیم چینج میں جو ہوا ..لگتا ہے اس کا فیصلہ صحیح ہی تھا ..کم از کم پارٹی سے غداری نہیں کی ..جس پارٹی کے نام کا ووٹ لیتے ہیں ..اس سے اختلاف کر کے دوسری طرف جانا ہے تو پہلے پارٹی چھوڑو ..کوئی رسی سے باندھ کر تو نہیں رکھا تھا .
آپ کی نوں لیگ سول سپرمیسی کی بات کرتی ہے ..یہاں معاملہ آنا کا نہیں ..سول سپرمیسی کا تھا ..اتنا سخت فیصلہ عمران ہی کر سکتا تھا ..باجوہ کا یہ حق ہی نہیں تھا ..ملک کی بھلائی اسی میں ہے کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے ..اور قانون کی پاسداری کرے ..آپ مت بھولیں کہ ملک میں جمہوریت ہے ..چاہے جیسی بھی ہے ..کوئی مارشل لاء نہیں کہ آرمی سربراہ فیصلے کرے ..آرمی کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت ہے ..وہاں تک ہی رہے ..چاہے ملک میں کسی کی بھی حکومت ہو ..
آپ نے شاید ایک بات نوٹ نہیں کی ..جب سے فوج باقاعدہ مارشل لاء نہیں لگا رہی ہے ..وہ کسی کو وزارت عظمیٰ میں پورے پانچ سال بھی نہیں رہنے دے رہی ..البتہ اسمبلیاں پانچ سال پورے کر رہی ہیں ..یہ محض اتفاق ہے ؟
یہ ہر حکومت کا حق ہے کہ وہ پورے پانچ سال پورے کرے ..پھر عوام فیصلہ کرے گی
عمران کا اپوزیشن لیڈر سے بات نہ کرنے کا سٹانس صحیح تھا ..وہ پہلے عدلیہ سے اپنے کرپشن کے مقدمات میں کلئیر ہو کر آتی ..کیونکہ عمران کا تو سارا زور ہی کرپشن کے خلاف تھا ..یہ نازک بات سمجھئے
 
Bubber Shair

ڈیجیٹل میڈیا سے کون متاثر نہیں کیا آپ یا عمران نہیں؟
میں پھر دہراوں گا کہ اگر اقتدار آرمی نے دلایا ہے تو پھر یہ کہنا کہ یہ یہ حق وزیراعظم کا تھا عجیب سی سوچ محسوس ہوتی ہے
جتنے بھی آپ نے وزیراعظم کے آئینی حق اوپر درج کئے ہیں اگر وہ لینے ہیں تو پھر الیکشن بھی اپنے بازووں پر جیتنا چاہئے تاکہ وہ سارے حقوق ڈنکے کی چوٹ پر لئے جاسکیں
میں آپ کو پاکستان کے موجودہ سیناریو میں جو ممکنات ہوسکتی تھیں صرف وہ بتا رہا ہوں کوی آئینی بحث نہیں کررہا یا آپ کی بات کو غلط نہیں کہہ رہا
دوبارہ کہتا ہوں کہ آرمی ایک سٹیک ہولڈر ہے کوی مانے چاہے نہ مانے اس کو آپ اپنے آئینی حق نہیں گنوا سکتے کیونکہ وہ آپ کو لانے والے ہیں
آی ایس آی چیف کی تعیناتی عمران کا کام بھی نہیں اس کو جو نام کہا گیا وہی بعد میں بھی تعینات کیا گیا اگر یہی کرنا تھا تو بگاڑ کیوں پیدا کیا ایک فضول سی ضد نے حکومت گرا دی
آی ایس آی چیف وہ ہونا چاہئے جسے فوج بہتر سمجھتی ہو ناکہ جو وزیراعظم کی پولیٹیکل وش کو پورا کرتا ہو ہمیں اپنی ایجنسی سے دنیا بھر کی انٹیلیجنس کا مقابلہ کرنا ہے ناکہ سیاست کروانی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر اعظم کو یہ حق حاصل ہے ..نواز یہ حق استعمال کر چکا ہے .
بعض باتیں دوسروں کو صرف جیسا منہ ویسی چپیڑ کے مصداق لکھنی پڑتی ہیں آپ ان پر دھیان مت دیا کریں وہ انہی کے سٹائل میں صرف انہی کو جواب دیا جاتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عوام نے ان کو ووٹ نہیں دیا تو بلا شبہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے ..لیکن فئیر الیکشن ہونا شرط ہے
الیکشن فئیر ہوگا عمران پارٹی کے پی کے میں شائد پی ڈی ایم سے جیت جاے مگر پنجاب اور سندھ اور بلوچستان میں یہ بہت بڑے لوزر ہونگے
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
jis din es ny junaid jumshaid ki maa per buhtaan lagaya tha us din mery dil ny kaha tha yay tou gaya.kisi naik ourat wo bhi maa per baghair saboot elzam ALLAHA KABI MAAF NAHI KERTA. LOGOON SAY NHI ALLAHA SAY RUJU KERAY OR SACHI TOOBA KERAY ,ALLAHA MAAF KERNY WALI ZAAT HY .
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Main ny aalim on line say bohat seekha , in ki deeni speeches duain kerny ka andaz ALLAHA NY BOHAT NAWAZA HY ES KO , gunnh insaan hi kerta hy lykin tooba ka derwaza khula hy ALLAHA REHUM KARAY OR AASANEYAAN PAYDA KARAY .
 
mian_ssg

MPA (400+ posts)
A few days ago you were threatening IK and all his supporters with arrogance and pride. I can't see that anymore. Where is that Amir. I can only see an actor doing over acting. IK please keep him very far from yourself. He can't even get votes from his home let alone the intelligent Karachites.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیجیٹل میڈیا سے کون متاثر نہیں کیا آپ یا عمران نہیں؟
میں پھر دہراوں گا کہ اگر اقتدار آرمی نے دلایا ہے تو پھر یہ کہنا کہ یہ یہ حق وزیراعظم کا تھا عجیب سی سوچ محسوس ہوتی ہے
جتنے بھی آپ نے وزیراعظم کے آئینی حق اوپر درج کئے ہیں اگر وہ لینے ہیں تو پھر الیکشن بھی اپنے بازووں پر جیتنا چاہئے تاکہ وہ سارے حقوق ڈنکے کی چوٹ پر لئے جاسکیں
میں آپ کو پاکستان کے موجودہ سیناریو میں جو ممکنات ہوسکتی تھیں صرف وہ بتا رہا ہوں کوی آئینی بحث نہیں کررہا یا آپ کی بات کو غلط نہیں کہہ رہا
دوبارہ کہتا ہوں کہ آرمی ایک سٹیک ہولڈر ہے کوی مانے چاہے نہ مانے اس کو آپ اپنے آئینی حق نہیں گنوا سکتے کیونکہ وہ آپ کو لانے والے ہیں
آی ایس آی چیف کی تعیناتی عمران کا کام بھی نہیں اس کو جو نام کہا گیا وہی بعد میں بھی تعینات کیا گیا اگر یہی کرنا تھا تو بگاڑ کیوں پیدا کیا ایک فضول سی ضد نے حکومت گرا دی
آی ایس آی چیف وہ ہونا چاہئے جسے فوج بہتر سمجھتی ہو ناکہ جو وزیراعظم کی پولیٹیکل وش کو پورا کرتا ہو ہمیں اپنی ایجنسی سے دنیا بھر کی انٹیلیجنس کا مقابلہ کرنا ہے ناکہ سیاست کروانی ہے
آپ بھی نا ..لکھتے ہوئے سوچتے ہیں نہ میرا لکھا پڑھتے ہیں ..
میں وہ بیان کر رہی ہوں جو ہورہا ہے اور ہوتا آیا ہے ..ساتھ ہی وہ بھی جو اصل میں ہونا چاہئے ..اسی لئے میں نے کہیں نہیں لکھا کہ عمران کا یہ حق تھا یا وہ حق تھا ..ہمیشہ وزیر اعظم لکھا ہے ..وزیر اعظم تو بدلتے رہتے ہیں ..کبھی ایک پارٹی کا تو کبھی دوسری پارٹی کا ..
میں اس بد قسمتی کی بات کر رہی ہوں جو ہمارے ملک میں رائج ہے ،،یعنی آرمی کا سیاست میں ملوث ہونا .آپ کہتے ہیں کہ اگر آرمی ہی لائی ہے تو پھر وہ آرمی کی بات مانے ..تو میرے بھائی اس سارے بکھیڑے کی پھر ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے ...آرمی سیدھے سیدھے خود حکومت کرے ...اسے مارشل لاء کا نام دے یا کچھ اور .
اگر آرمی مداخلت نہ کرے تو ہر پارٹی اپنے بازؤں پر ہی حکومت بنائے گی .الیکشن فئیر ہونے چاہئیں ..لیکن تحریک انصاف کے علاوہ نہ باقی سیاسی پارٹیاں ای وی ایم کی حامی ہیں نہ فوج .کیونکہ اس طرح یہ دھاندلی نہیں کر سکیں گے ..سب جانتے ہیں کہ آخری رزلٹ کہاں تیار ہوتے ہیں ..
آپ کہتے ہیں کہ آئی ایس آئی چیف وہ ہونا چاہئے ..جسے آرمی بہتر سمجھتی ہو ..آرمی تین سے پانچ نام پروپوز کرتی ہے ..جسے وہ بہتر سمجھتی ہے ..وزیر اعظم ان میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کرتا ہے ..یا تو آپ آئین بدل دیں .ورنہ وہ ہی ہوگا جو آئین کہتا ہے ..اسی حق کے تحت نواز آئی ایس آئی چیف کا انتخاب کرتا رہا ہے ..حکومت اور آرمی دونوں ملک کے مفاد کے لئے ہی کام کرتے ہیں ..دونوں میں ہم آہنگی ہونا اچھی بات ہے ..خارجہ معاملات میں آرمی سے مشاورت کی جا سکتی ہے ..لیکن بہرحال آخری فیصلہ وزیر اعظم کا ہی ہو گا ..یہاں وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہی پڑھا جائے ...عمران نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن فئیر ہوگا عمران پارٹی کے پی کے میں شائد پی ڈی ایم سے جیت جاے مگر پنجاب اور سندھ اور بلوچستان میں یہ بہت بڑے لوزر ہونگے
دیکھتے ہیں ..لیکن کیا آپ کو لگتا ہے جو روزانہ اتنی بڑی تعداد میں عوام باہر نکال رہی ہے اس کے پیچھے ابھی بھی پاشا ہے
?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بعض باتیں دوسروں کو صرف جیسا منہ ویسی چپیڑ کے مصداق لکھنی پڑتی ہیں آپ ان پر دھیان مت دیا کریں وہ انہی کے سٹائل میں صرف انہی کو جواب دیا جاتا ہے

لکھنی پڑتی ہیں ؟؟؟
کیوں بھئی دوسروں کی خاطر آپ اپنا سٹائل کیوں خراب کریں ..یہ تو خود اپنے ساتھ زیادتی والی بات ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھتے ہیں ..لیکن کیا آپ کو لگتا ہے جو روزانہ اتنی بڑی تعداد میں عوام باہر نکال رہی ہے اس کے پیچھے ابھی بھی پاشا ہے
?
یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ پنجاب میں سب سے بڑے جلسے جے یو آی اور جماعت اسلامی کے ہوتے ہیں مگر ووٹ سیاسی پارٹیوں کو جاتے ہیں وہی الیکشن جیت کر حکومت بناتی ہیں جبکہ یہ بڑے جلسوں والے محض وزارتوں کی تعداد دو سے تین کرنے پر مصروف دکھای دیتے ہیں
الیکشن ہوجانے چاہیئں تاکہ جس کی بھی اکثریت ہو وہ حکومت بناے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی نا ..لکھتے ہوئے سوچتے ہیں نہ میرا لکھا پڑھتے ہیں ..
میں وہ بیان کر رہی ہوں جو ہورہا ہے اور ہوتا آیا ہے ..ساتھ ہی وہ بھی جو اصل میں ہونا چاہئے ..اسی لئے میں نے کہیں نہیں لکھا کہ عمران کا یہ حق تھا یا وہ حق تھا ..ہمیشہ وزیر اعظم لکھا ہے ..وزیر اعظم تو بدلتے رہتے ہیں ..کبھی ایک پارٹی کا تو کبھی دوسری پارٹی کا ..
میں اس بد قسمتی کی بات کر رہی ہوں جو ہمارے ملک میں رائج ہے ،،یعنی آرمی کا سیاست میں ملوث ہونا .آپ کہتے ہیں کہ اگر آرمی ہی لائی ہے تو پھر وہ آرمی کی بات مانے ..تو میرے بھائی اس سارے بکھیڑے کی پھر ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے ...آرمی سیدھے سیدھے خود حکومت کرے ...اسے مارشل لاء کا نام دے یا کچھ اور .
اگر آرمی مداخلت نہ کرے تو ہر پارٹی اپنے بازؤں پر ہی حکومت بنائے گی .الیکشن فئیر ہونے چاہئیں ..لیکن تحریک انصاف کے علاوہ نہ باقی سیاسی پارٹیاں ای وی ایم کی حامی ہیں نہ فوج .کیونکہ اس طرح یہ دھاندلی نہیں کر سکیں گے ..سب جانتے ہیں کہ آخری رزلٹ کہاں تیار ہوتے ہیں ..
آپ کہتے ہیں کہ آئی ایس آئی چیف وہ ہونا چاہئے ..جسے آرمی بہتر سمجھتی ہو ..آرمی تین سے پانچ نام پروپوز کرتی ہے ..جسے وہ بہتر سمجھتی ہے ..وزیر اعظم ان میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کرتا ہے ..یا تو آپ آئین بدل دیں .ورنہ وہ ہی ہوگا جو آئین کہتا ہے ..اسی حق کے تحت نواز آئی ایس آئی چیف کا انتخاب کرتا رہا ہے ..حکومت اور آرمی دونوں ملک کے مفاد کے لئے ہی کام کرتے ہیں ..دونوں میں ہم آہنگی ہونا اچھی بات ہے ..خارجہ معاملات میں آرمی سے مشاورت کی جا سکتی ہے ..لیکن بہرحال آخری فیصلہ وزیر اعظم کا ہی ہو گا ..یہاں وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہی پڑھا جائے ...عمران نہیں
آپ دیر کے بعد جہاد پر نکلی ہیں ابھی نشانہ تھوڑا چوک رہا ہے پھر بتاوں گا کہ آرمی ایک حقیقت ہے جو اب حکومت میں سٹیک ہولڈر بھی ہے بہتر ہوگا کہ سول حکومت اپنے معاملات چلاے جیسے عمران خان چلاتے رہے اور آرمی کو اپنے معاملات چلانے دے۔ اگر ہم کسی بڑے سرکاری افسر سے اپنا کام نکلوا لیتے ہیں تو وہ ایک دو اپنے کام بھی کرلے گا فوج سے مدد لی کر حکومت میں آنا ہے تو ان کو نکال باہر نہیں کیا جاسکتا
ویسے آرمی چیف کیلئے آپشنز میں چار پانچ نام ہوتے ہیں آی ایس آی چیف کیلئے ضروری نہیں ایک نام بھی ہوسکتا ہے
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟
Please take her to your lohar court if you have any evidence against her. We will thank you.
# امپورٹڈ_حکومت_نامنظور