مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی

Amatuka

MPA (400+ posts)
اس جاہل کو یہ بھی کہہ دیتیں کہ گالیاں دینے کی بجاے دلیل سے بات کرے گالیاں تو عامر لیاقت بھی بہت دیتا تھا اب میں اس کو کیا جواب دون مجھے قوٹ کرتا ہے مگر گالی مجھے آتی نہیں پی ٹی آی جائین کرلوں تو کچھ سیکھ جاوں گا
Please learn abuses from Talal chaudhary.
# امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
‏مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے عمران خان کی مخالفت کی جو سب کے سب عمران خان کے ساتھ مل کے میری ایسی کی تیسی کر رہے۔ میں تو اسکی کردار کشی بچا رہا تھا، الٹا میری کردار کشی کرنے لگ گئے سارے:ڈاکٹر عامر لیاقت

https://twitter.com/x/status/1525796574193934337
ONce a Chutia is always a Chutia . cry cry haramzaday shahid Allah ko raham aah jaey
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ پنجاب میں سب سے بڑے جلسے جے یو آی اور جماعت اسلامی کے ہوتے ہیں مگر ووٹ سیاسی پارٹیوں کو جاتے ہیں وہی الیکشن جیت کر حکومت بناتی ہیں جبکہ یہ بڑے جلسوں والے محض وزارتوں کی تعداد دو سے تین کرنے پر مصروف دکھای دیتے ہیں
الیکشن ہوجانے چاہیئں تاکہ جس کی بھی اکثریت ہو وہ حکومت بناے
یہاں ایک فرق ہے جسے آپ بھول رہے ہیں ..جن دو جماعتوں کے آپ نے نام لئے ہیں وہ " دینی " جماعتیں ہیں ..اپنے گھر سے یعنی مدرسے سے اپنا کراوڈ لاتی ہیں ..عمران کے جلسے سیاسی ہیں ..یہاں تو ایک رکشہ بھی استعمال نہیں ہوا عوام کو گھر سے لانے میں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ دیر کے بعد جہاد پر نکلی ہیں ابھی نشانہ تھوڑا چوک رہا ہے پھر بتاوں گا کہ آرمی ایک حقیقت ہے جو اب حکومت میں سٹیک ہولڈر بھی ہے بہتر ہوگا کہ سول حکومت اپنے معاملات چلاے جیسے عمران خان چلاتے رہے اور آرمی کو اپنے معاملات چلانے دے۔ اگر ہم کسی بڑے سرکاری افسر سے اپنا کام نکلوا لیتے ہیں تو وہ ایک دو اپنے کام بھی کرلے گا فوج سے مدد لی کر حکومت میں آنا ہے تو ان کو نکال باہر نہیں کیا جاسکتا
ویسے آرمی چیف کیلئے آپشنز میں چار پانچ نام ہوتے ہیں آی ایس آی چیف کیلئے ضروری نہیں ایک نام بھی ہوسکتا ہے
نہیں میں دیر سے جہاد پر نہیں نکلی ..میرا فل فلیج جہاد ٹویٹر پر ہے ..یہاں دیر سے آئی ہوں کیونکہ وہاں چند لائنوں سے زیادہ نہیں لکھ سکتے .
فوج بارے میں آپ کو ایک بات بتا دوں ..میں فوج سے محبت کرتی ہوں ..ہمیشہ سے ..لیکن فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہوں ..یہ بھی ہمیشہ سے ..
میرا ماننا ہے کہ سب کو اپنے اپنے میدانوں میں کھیلنا چاہئے ..لیکن یہاں عجیب ہی حال ہے ..فوج سیاست کرتی ہے ..عدلیہ حکومت کرتی ہے ..حکومت تجارت کرتی ہے ..بھلا ایسے ملک چلتے ہیں ..فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے ..وہ مشورے ضرور دے سکتی ہے .لیکن بہرحال آخری فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہوتا ہے .یاد رہے حکومت کسی بھی پارٹی کی ہو سکتی ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
یار عام بھائی، اصل میں سیاست میں اتنا بالائو آرہا ہے کہ آپکی پوسٹیں دیکھ کر تھوڑا دماغ فرش ہوجاتا ہے۔
باقی غصہ نہیں کرنا۔
تھوڑا نانا پارٹیکر سٹائل ہونا چاہیے کیونکہ آنسو نہیں نکلے۔
یا پھر اشوک کمار سٹائل جسکا نام اپکے ذہن میں نہیں آرہا تھا۔ وہی جو مکھن کھایا ہوتا ہے اور ٹیڑھی ٹوپی پہنتا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں دیر سے جہاد پر نہیں نکلی ..میرا فل فلیج جہاد ٹویٹر پر ہے ..یہاں دیر سے آئی ہوں کیونکہ وہاں چند لائنوں سے زیادہ نہیں لکھ سکتے .
فوج بارے میں آپ کو ایک بات بتا دوں ..میں فوج سے محبت کرتی ہوں ..ہمیشہ سے ..لیکن فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہوں ..یہ بھی ہمیشہ سے ..
میرا ماننا ہے کہ سب کو اپنے اپنے میدانوں میں کھیلنا چاہئے ..لیکن یہاں عجیب ہی حال ہے ..فوج سیاست کرتی ہے ..عدلیہ حکومت کرتی ہے ..حکومت تجارت کرتی ہے ..بھلا ایسے ملک چلتے ہیں ..فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے ..وہ مشورے ضرور دے سکتی ہے .لیکن بہرحال آخری فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہوتا ہے .یاد رہے حکومت کسی بھی پارٹی کی ہو سکتی ہے
سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ اپنا محاذ (ٹویٹر) چھوڑ کر مجھے جیسے کم علم کو جواب دینے آرہی ہیں میں ٹویٹر، فیس بک انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا پسند نہیں کرتا تفصیل سے لکھتا ہوں اور بس وہان پرائیویسی بھی نہیں رہتی
اوپر لکھی گئی آپ کی تحریر کے تمام پوائینٹ ویلڈ ہیں اس لئے کچھ بھی اضافہ نہیں کرنا چاہتا ہاں ایک بات یہ کہ ابھی فوج کا جو کردار ہے وہ اس کردار کی نسبت ساٹھ فیصد کم ہے جو ضیا اور مشرف کے دور میں تھا، امید ہے کہ فوج کو نیوٹرل ہی رہنے دیا جاے گا انہیں جانور کہہ کے اپنی حمایت کرنے پر اکسایا نہیں جاے گا بلکہ نیوٹرل ہونے پر شاباش دی جاے تو بہتر ہے
 
شکریہ کی کیا بات ..فورم پر باقاعدہ گفتگو ہوتی ہے ..اس کا اپنا مزہ ہے .یہاں میں نے بہت اچھا وقت گزارا ہے ..دوستیاں بنی تھیں ..ہنسی مذاق ہوئے تھے ..جو سب وقت کی نذر ہو گئے ..
کاش ایسا ہی ہوتا کہ فوج نیوٹرل ہوتی ..الفاظ نہیں ، عمل بولتے ہیں ..اگر مجھے یہ یقین ہوتا کہ باجوہ اینڈ کو نیوٹرل ہیں ..سب سے زیادہ تحسیسنی پوسٹیں میری ہوتی ..آخر کو فوج سے پرانی محبت ہے
 
یہاں بس ایک ہی مسئلہ ہے کہ گالیوں پر کوی چیک نہیں باقی لکھنے والے اور پڑھنے والے ابھی بھی ہیں
وہ سارے دوست جو آپ کے یہاں آیا کرتے تھے اب کہاں گئے؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں بس ایک ہی مسئلہ ہے کہ گالیوں پر کوی چیک نہیں باقی لکھنے والے اور پڑھنے والے ابھی بھی ہیں
وہ سارے دوست جو آپ کے یہاں آیا کرتے تھے اب کہاں گئے؟
مجھے نہیں معلوم کہاں گئے ..اب کوئی بھی رابطے میں نہیں ہے ..
جس مسلے کی آپ نے نشاندھی کی ہے ..بہت پہلے میں بہت دفعہ کر چکی ..انہیں یہ بھی بتا چکی کہ یہ فورم کے لئے ہی نقصان دہ ہے ..لیکن بہرحال فورم کے مالک ہی فورم کی پالیسی بارے فیصلہ کریں گے .یہ ان کا حق بھی ہے ..جو میں کر سکتی ہوں وہ یہ کہ کسی بھی حال میں تمیز کا دامن نہ چھوڑوں .
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں معلوم کہاں گئے ..اب کوئی بھی رابطے میں نہیں ہے ..
جس مسلے کی آپ نے نشاندھی کی ہے ..بہت پہلے میں بہت دفعہ کر چکی ..انہیں یہ بھی بتا چکی کہ یہ فورم کے لئے ہی نقصان دہ ہے ..لیکن بہرحال فورم کے مالک ہی فورم کی پالیسی بارے فیصلہ کریں گے .یہ ان کا حق بھی ہے ..جو میں کر سکتی ہوں وہ یہ کہ کسی بھی حال میں تمیز کا دامن نہ چھوڑوں .
یہاں ن لیگ والے عموما نہیں آتے زیادہ تر انصآفین ہیں یا پھر ایک دو میرے جیسے نیوٹرل لوگ جو اچھی بات کی تعریف اور بری بات پر تنقید کرتے ہیں
اگر ایک دو آی دیز یاد ہوں تو شائد میں انہیں سرچ کروں کہاں ہیں؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں ن لیگ والے عموما نہیں آتے زیادہ تر انصآفین ہیں یا پھر ایک دو میرے جیسے نیوٹرل لوگ جو اچھی بات کی تعریف اور بری بات پر تنقید کرتے ہیں
اگر ایک دو آی دیز یاد ہوں تو شائد میں انہیں سرچ کروں کہاں ہیں؟
آئی ڈیز تو ساری یاد ہیں .بھلا کوئی دوستوں کو بھولتا ہے
عامر صدیق ، عینی ،سائیں جی ، عدیل ، زینو ان دی زو . میکبتھ ،فاطمہ ،ہما ، ایبی ،باکسر
چلیں آپ کو پراجیکٹ دیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ڈیز تو ساری یاد ہیں .بھلا کوئی دوستوں کو بھولتا ہے
عامر صدیق ، عینی ،سائیں جی ، عدیل ، زینو ان دی زو . میکبتھ ،فاطمہ ،ہما ، ایبی ،باکسر
چلیں آپ کو پراجیکٹ دیا
جب سے میں یہاں ہوں ان میں سے کوی بھی نہیں دیکھا یوتھیوں کی آی ڈیز ہی یاد ہیں جو لکھتے نہیں صرف میری پوسٹس پر گالیاں لکھتے ہیں اور بہت مطمئین ہیں
ان میں سے ایک بھی میں نہیں جانتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے میں یہاں ہوں ان میں سے کوی بھی نہیں دیکھا یوتھیوں کی آی ڈیز ہی یاد ہیں جو لکھتے نہیں صرف میری پوسٹس پر گالیاں لکھتے ہیں اور بہت مطمئین ہیں
ان میں سے ایک بھی میں نہیں جانتا
یہ جو آپ نے لکھا ہے جسے میں نے ہائی لائٹ کیا ہے ..یہ اور ایسی ہی باتیں دوسری طرف سے گالیوں کا سبب بنتی ہیں .
میں نے فورم دو ہزار تیرہ میں جوائن کیا تھا ..اسی زمانے یا اگلے دو تین سالوں کی کہانی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو آپ نے لکھا ہے جسے میں نے ہائی لائٹ کیا ہے ..یہ اور ایسی ہی باتیں دوسری طرف سے گالیوں کا سبب بنتی ہیں .
میں نے فورم دو ہزار تیرہ میں جوائن کیا تھا ..اسی زمانے یا اگلے دو تین سالوں کی کہانی ہے
نہیں یہ میں نے بہت بعد میں لکھا ہے گالیاں ان کی پہلے ہی تھیں اور بہت زیادہ تھیں بارش کی طرح برستی ہیں آپ انصاف کا دامن تھامے رکھیں میں یوتھیا کا لفظ بھی نہیں لکھتا اکثر اگر کوی بندے کا پتر مل جاے تو انصآفین لکھتا ہون