مجیب الرحمن کا خطاب

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کبھی اس بات پر یقین نہیں کیا کہ پاک فوج نے ہزاروں یا لاکھوں بنگالیوں کا قتل عام کیا مگر آج میں جب اپنی فوج کا رویہ دیکھتا ہوں تو اس بات پر یقین کرنے پر دل مجبور ہوجاتا ہے کہ آج سے پچاس سال پہلے جب میڈیا بھی نہیں تھا تو ہماری حکم کی غلام فوج نے بنگال میں ضرور کوئی گل کھلائیں ہونگے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے اس ملک کے خلاف سازش نا کرو اپنی اس ایکسٹنشن یا نیا عہدہ جسکا تم سے ان چوروں نے وعدہ کیا ہے اس وعدے کی زاتی لالچ پر اس بائیس کروڑ عوام کے ملک کو خانہ جنگی میں نا دھکیلو اس ملک کو تباہ نا کرو اپنے کسی اسرائیل قادیانی مرکز کے سرگرم ایکٹیوسٹ اور اپنے سسر قادیانی میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد اور اپنے قادیانی سمدھی مٹھو کباڑ ئے صابر جس کو اور تم نے اربوں روپے کے سرحد پر باڑ لگانے کے ٹھیکے کے علاوہ اور بھی بہت سے ٹھیکے دلائے اور اربوں روہے ناجائز کمانے دئیے مبینہ طور پر تمیارے بیٹوں کو بھی اس میں اپنے سسر کے توسط سے اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ اور پھر مٹھو کباڑئے علیم خان اور تمارے سسر نے کئی سو ایکڑ زمین راوی بیڈ کی لی جسکو تم علیم خان کو چیف منسٹر بنوا کر ناجائز طور پر اس غیر قانونی زمین کو قانونی بنا کر اہنے سسر علیئم خان اور اپنے سمدھی مٹھو کباڑئے کو چھ سات سو بلین کا فائدہ پہچانا چاہتے تھے وہ اب حمزہ کو لاکر اس سے کرانا چاہتے ہو۔ مگر اب ہم ہر ملک دشمن سازش قادیانی سازش کو ناکام بنا دیں گے ویسے بھی قادیانی ہونے کے ن باوجود تم چیف بھی بنے تین سال ایکسٹنشن بھی لی مگر اب اور نہیں اب کسی مسلمان جنرل کو موقعہ ملنا چاہیے اب کسی بھی چیف کی ناجائز ایکسٹنشن نے مسلمان جنرلز کی ترقی بھی رک جاتی ہے اور وہ چیف بننے سے پہلے ریٹائر ہو جاتے ہیں اب ایسا نہیں چلے گا اب مسلمان جرنیلوں کی حق تلفی نئیں ہونے دی جائے گی نا ہی کسی قادیانی کی ناجائز ایکسٹنشن نا ہی کوئی نیا عہدہ۔
enough is enough
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Wo bengali jo Pakistan kai lia soft corner raktai thai aaj wo bhi shukar kara rahai ki acha howa Bangladesh bana, aor ab Indian occupied Kashmir bhi Pakistan kai bajai Azad mulk ko tarjeh dai rahai hai, Indian hanstai hai ki kaisa bikao Pakistan hai, aor West hosh hai ki ajj bhi yea log hamarai ghulam hai
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
قادیانی باجوے اس ملک کے خلاف سازش نا کرو اپنی اس ایکسٹنشن یا نیا عہدہ جسکا تم سے ان چوروں نے وعدہ کیا ہے اس وعدے کی زاتی لالچ پر اس بائیس کروڑ عوام کے ملک کو خانہ جنگی میں نا دھکیلو اس ملک کو تباہ نا کرو اپنے کسی اسرائیل قادیانی مرکز کے سرگرم ایکٹیوسٹ اور اپنے سسر قادیانی میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز امجد اور اپنے قادیانی سمدھی مٹھو کباڑ ئے صابر جس کو اور تم نے اربوں روپے کے سرحد پر باڑ لگانے کے ٹھیکے کے علاوہ اور بھی بہت سے ٹھیکے دلائے اور اربوں روہے ناجائز کمانے دئیے مبینہ طور پر تمیارے بیٹوں کو بھی اس میں اپنے سسر کے توسط سے اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ اور پھر مٹھو کباڑئے علیم خان اور تمارے سسر نے کئی سو ایکڑ زمین راوی بیڈ کی لی جسکو تم علیم خان کو چیف منسٹر بنوا کر ناجائز طور پر اس غیر قانونی زمین کو قانونی بنا کر اہنے سسر علیئم خان اور اپنے سمدھی مٹھو کباڑئے کو چھ سات سو بلین کا فائدہ پہچانا چاہتے تھے وہ اب حمزہ کو لاکر اس سے کرانا چاہتے ہو۔ مگر اب ہم ہر ملک دشمن سازش قادیانی سازش کو ناکام بنا دیں گے ویسے بھی قادیانی ہونے کے ن باوجود تم چیف بھی بنے تین سال ایکسٹنشن بھی لی مگر اب اور نہیں اب کسی مسلمان جنرل کو موقعہ ملنا چاہیے اب کسی بھی چیف کی ناجائز ایکسٹنشن نے مسلمان جنرلز کی ترقی بھی رک جاتی ہے اور وہ چیف بننے سے پہلے ریٹائر ہو جاتے ہیں اب ایسا نہیں چلے گا اب مسلمان جرنیلوں کی حق تلفی نئیں ہونے دی جائے گی نا ہی کسی قادیانی کی ناجائز ایکسٹنشن نا ہی کوئی نیا عہدہ۔
enough is enough

کافی دن ہو گئے ہیں جھوٹ سے تو آپ نے باز نہیں آنا اس کے باوجود بھی ایک اور سبق دیتا ہوں آج سرکاری مسلمان صاحب آپ کو۔ یہ سورہ بنی اسرائیل کی قرآن کی ایک آیت ہے جس کے مطابق جب خدا تعالیٰ ایک قوم کو عذاب دینے کی ٹھان لیتا ہے تو وہاں کی اشرافیہ کو عذاب کے طور پر نازل کردیتا ہے ۔ ٹھنڈے دماغ سے خدا کو حاضر ناظر جان کر سوچئے کہ کیا پاکستان کی اشرافیہ من مانی حرکتیں کررہی ہے یا نہیں ؟؟ اگر ایسا ہی ہے تو قرآن کے مطابق یہ عذاب ہے اور عذاب کن لوگوں پر نازل ہوتا ہے یہ اگلے اسباق میں ایک ایک کر کے بتاؤں گا۔ ایک سرکاری کافر لیکن حقیقی مسلمان ایک سرکاری مسلمان لیکن حقیقی کافر کو تھوڑا تھوڑا سبق کچھ دنوں بعد انشاء اللہ دیا کرے گا۔

وَإِذَآ أَرَدۡنَآ أَن نُّهۡلِكَ قَرۡيَةً أَمَرۡنَا مُتۡرَفِيهَا فَفَسَقُواْ فِيهَا فَحَقَّ عَلَيۡهَا ٱلۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنَٰهَا تَدۡمِيرٗا

اور جب ہم ارادہ کر لیتے ہیں کہ کسی بستی کو تباہ کردیں تو اُس کے خوشحال لوگوں کو حکم دے دیتے ہیں (کہ من مانی کارروائیاں کرتے پھریں) پھر وہ اس میں فسق و فجور کرتے ہیں تو اس پر فرمان صادق آجاتا ہے سو ہم اس کو ملیامیٹ کر دیتے ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ قادیانی ہے باجوے کا سسر قادیانی ہے اعجازامجد وہ اس وقت قبر میں ٹانگیں لٹکائی حرام زدگی فراڈ سے باز نہیں آرہا مسلمانوں کے خلاف سازشیں تو وہ شروع دن سے کر ریا ہے مٹھو کباڑئے اور علیم خان کے ساتھ مل کر لینڈ گریبنگ اور حرام زدگیاں اور خنزیر پن سے باز نئیں آریا یہ مرد کافر نطفہ حرام اسلام اور آئین پاکستان کی مطابق کافر اور مرتد
فتنہ ارتداد یہ باجویہ
 
جھوٹ چھوڑ کر سچائی اختیار کرو جس امر بالمعروف کا عمران خان ذکر کرتا ہے لیکن سمجھ اس کو بھی نہیں ہے اس پر تھوڑا عمل کرو بلکہ امر بالمعروف کی آیت سے پہلے کچھ آیتیں اور بعد میں کچھ آیتیں پڑو تاکہ گہرے مضمون سمجھ آئیں ۔ کیوں خوامخواہ روزانہ جھوٹ بول کر اپنی عاقبت خراب کرتے رہتے ہو۔ اگر یہ سب قادیانی ہیں بقول پی ٹی آئی کے بہت سارے لوگوں کے تو سادہ سا حل ہے کہ تمہاری مرکزی قیادت آکر ایک پریس کانفرنس میں یہ کہہ دے۔ جب تک باجوہ نون کے خلاف رہا وہ ان کے لئے قادیانی اور تمہارے لئے سرکاری مسلمان جب کہ اب نون والوں کے لئے سرکاری مسلمان جبکہ تہمارے لئے قادیانی ہوگیا۔ کیسے کر لیتے ہو یہ منافقت ؟؟؟ اچھے مسلمان ہو کہ قرآن کی بات مانتے نہیں ہو اور سنی سنائی باتوں پر ایمان لاتے ہو۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی مرتد کافرہیں یہ اسلام اور آئین پاکستان میں لکھائے اور قادیانی مرتد کافر پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں وہ قادیانی جنُکا کا زب نبی پیغمبر یا رسول کازب لعنتی مرزا جو ٹائلٹ میں گر کر مرا اور ٹٹی جس کازب کے مونہہ اور چہرے پر لگی ہوئی تھی استغفراللّٰہ وہ قادیانی مسیح موعود تھا کازب لعنتی مرتد مردود
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj mera b dil yahi manta k hamri army hi begiart thee yaha bajwa say bera shrabi tha
باجوے کئ یا اسکے کسی اور جرنیل کی تو کسی زنا اور سوئمنگ پول کے کنارے شراب کے نشے میں ننگے اور دھت ہو کر پڑے ہوئے جرنیل کی پورنو کا کیپٹن صفدر نے کہا تھا تمام پریس کے سامنے اس نے یہ بھئ کہا تھا کہ اس جرنیل کی زنا کی اسکے بیڈ ر وم کی اسکے باتھ روم کی ساری فوٹیج ہے اوراگر ہمیں دیوار سے لگایا تو ہم وہ لیک کردیں گے اس کے بعد سے ہی باجوے کی ٹانگیں کانپنی شروع ہو گئی تھیں اور پھر مک مکا شروع ہو گیا تھا اب سازش رجیم چینج کی یہ بھی ایک کڑی ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
قادیانی مرتد کافرہیں یہ اسلام اور آئین پاکستان میں لکھائے اور قادیانی مرتد کافر پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں وہ قادیانی جنُکا کا زب نبی پیغمبر یا رسول کازب لعنتی مرزا جو ٹائلٹ میں گر کر مرا اور ٹٹی جس کازب کے مونہہ اور چہرے پر لگی ہوئی تھی استغفراللّٰہ وہ قادیانی مسیح موعود تھا کازب لعنتی مرتد مردود

پھر جھوٹ ۔۔۔ اسلام میں ایسا کچھ نہیں لکھا ہاں پاکستان کے آئین میں یہ لکھا ہوا ہے اور وہ آئین بندوں کا بنایا ہے نہ کہ خدا کا۔ یہ موجودہ نیب ترامیم بھی آئین کا حصہ ہیں اسکو بھی اسلامی مان لو۔ باقی باتیں بھی جھوٹ لکھی ہوئی ہیں تم نے ۔ اسلام تم لوگوں کی یا پاکستان کی خواہشات کا نام نہیں ہے اور نہ ہی قرآن و حدیث میں تم لوگوں کی کوئی خواہشات درج ہیں بلکہ خدا تعالیٰ کے احکامات ہیں ۔ اور یہ بات قرآن میں ہی لکھی ہے کہ لوگ اپنی خواہشات کو مقصود بنا کر بیٹھتے ہیں ۔ یہ گیارہ پارٹیاں جو اتحاد کرکے بیٹھی ہیں یہ سب پکے مسلمان اور سب سازشی ہیں اور ان کی اپوزیشن بھی سازشی ہے ۔ آج تک جتنے بھی پاکستان پر حکمران آئے وہ سب پکے مسلمان تھے جنہوں نے باری باری اپنے حصے کی تباہی سے پاکستان کو دو چار کیا۔ مانو اس بات کو کیونکہ یہی سچ ہے گو کہ تمہاری خواہش اور ہے لیکن سچ یہی ہے ۔ قرآن کہتا کہے کہ انصاف کی خاطر گواہی دو بے شک یہ گواہی اپنے والدین کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ خدا کے لئے قرآن کی مانو ورنہ خدا یہ نہیں دیکھتا کہ جھوٹ اور ناانصافی کرنے والا مسلمان ہے یا کافر۔ سزا سب کے لئے ایک جیسی رکھی ہے قرآن و اسلام نے کیونکہ قرآن انصاف کا صرف درس ہی نہیں دیتا بلکہ خدا انصاف کرتا بھی ہے ۔ اور بنی اسرائیل کی وہ آیت جو میں نے پہلی پوسٹ میں لگائی ہے اس کو دوبارہ دیکھو۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی مرزے کزاب کو پیغمبر نبی یا رسول یا مسیح موعود مانتا ہے اس کازب لعنتی مرتد مرزے کو مسلمان مانتا ہے وہ بھی مرتد اور کافر ہے وہ مرزا جو ایک لیٹیرین میں گر کر مرا جو کازب یہ کہیے کہ میں عورت بن گیا اور فلاں نے میرے ساتھ زنا کیا جو کہے مجھے وحی نازل ہوتی ہے جو اپنے آپ کو پیغمبر اور کازب مسیح موعود کہے اور استغفراللّٰہ ٹٹی میں گر کر مریے کونسی سی عقل اس کو کوئی پیغمبر نبی یا رسول یا مسیح موعود مانے گا شاید کوئی مرتد اور کافر ہی مان لے گا ورنہ مسلمان تو ایسے مردود کازب ملعون کو تو مسلمان ہی نہیں مانتا باقی کچھ تو بہت دور کی بات ہے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
پھر جھوٹ ۔۔۔ اسلام میں ایسا کچھ نہیں لکھا ہاں پاکستان کے آئین میں یہ لکھا ہوا ہے اور وہ آئین بندوں کا بنایا ہے نہ کہ خدا کا۔ یہ موجودہ نیب ترامیم بھی آئین کا حصہ ہیں اسکو بھی اسلامی مان لو۔ باقی باتیں بھی جھوٹ لکھی ہوئی ہیں تم نے ۔ اسلام تم لوگوں کی یا پاکستان کی خواہشات کا نام نہیں ہے اور نہ ہی قرآن و حدیث میں تم لوگوں کی کوئی خواہشات درج ہیں بلکہ خدا تعالیٰ کے احکامات ہیں ۔ اور یہ بات قرآن میں ہی لکھی ہے کہ لوگ اپنی خواہشات کو مقصود بنا کر بیٹھتے ہیں ۔ یہ گیارہ پارٹیاں جو اتحاد کرکے بیٹھی ہیں یہ سب پکے مسلمان اور سب سازشی ہیں اور ان کی اپوزیشن بھی سازشی ہے ۔ آج تک جتنے بھی پاکستان پر حکمران آئے وہ سب پکے مسلمان تھے جنہوں نے باری باری اپنے حصے کی تباہی سے پاکستان کو دو چار کیا۔ مانو اس بات کو کیونکہ یہی سچ ہے گو کہ تمہاری خواہش اور ہے لیکن سچ یہی ہے ۔ قرآن کہتا کہے کہ انصاف کی خاطر گواہی دو بے شک یہ گواہی اپنے والدین کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ خدا کے لئے قرآن کی مانو ورنہ خدا یہ نہیں دیکھتا کہ جھوٹ اور ناانصافی کرنے والا مسلمان ہے یا کافر۔ سزا سب کے لئے ایک جیسی رکھی ہے قرآن و اسلام نے کیونکہ قرآن انصاف کا صرف درس ہی نہیں دیتا بلکہ خدا انصاف کرتا بھی ہے ۔ اور بنی اسرائیل کی وہ آیت جو میں نے پہلی پوسٹ میں لگائی ہے اس کو دوبارہ دیکھو۔

I think you are Qadiani. Even though by considering Mirza Ghulam Ahmad to be some sort of prophet you go out of the Islamic belief, injustice has been done to the community in Pakistan. This is due to the ignorance and hypocrisy that prevails in the people of the country. Instead of bringing you back to the fold of Islam with love and compassion, mullahs and the people went the other way thus alienating you further. Hope we become better Muslims in faith, knowledge, and practice to be able to do Dawah with example.
 
شکر ہے یہ بات آپ نے تسلیم کرلی کہ احمدیوں کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے ۔ صرف ناانصافی ہی نہیں ظلم ہورہا ہے اور اسی طرح کا ظلم ہورہا ہے جس طرح کا انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ مجھے اپنا عقیدہ رکھنے کا حق ہے اور یہ حق ہر ایک کے لئے قرآن تجویز کرتا ہے ۔ لیکن اس بنیاد پر گالیاں دینا، ناانصافی کرنا اور ظلم روا رکھنا اس کا حق ہرگز اسلام نہیں دیتا۔ یہی شخص جس کو میں جواب دے رہا ہوں مسلسل روزانہ اس فورم پر احمدیوں کے خلاف گالیاں لکھتا ہے ۔ اور ہمارے اکابرین اور بانی کو گالیاں لکھنا اس کا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔ جتنے بھی غیر مسلم ہیں وہ حضور ﷺ کو نبی نہیں مانتے یہ ان کا عقیدہ ہے جب وہ لوگ اپنی دانست میں حضور ﷺ کو گالیاں دیتے ہیں تو وہ توہین کے زمرے میں آتا ہے ۔ اور ایسی ہی گالیاں جماعت احمدیہ کے بانی کو دی جائیں تو ہمارے نزدیک بھی وہ توہین ہی ہے تو کیا ہم بھی سر تن سے جدا کا نعرہ نہ لگانا شروع کردیں ؟؟ انڈیا میں ہندوؤں نے یہ کام کیا تو کیا مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں ہوئے ؟؟ سب مذاہب کے لوگوں کے ایسے ہی جذبات ہیں ۔ جب آپ یہ ڈیمانڈ کرتے ہو کہ حضور ﷺ کی کوئی توہین نہ کرے جو کہ بالکل جائز بات ہے تو پھر یہی اصول دوسروں کے لئے بھی ہونا چاہئے ۔ بہرحال قرآن صاف کہتا ہے کہ وہ ناانصافی اور ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ، اور جسکو خدا پسند نہیں کرتا اس کو سزا دیتا ہے ۔ اور ہم احمدی اس بات پر یقین کامل رکھتے ہیں کہ پاکستان پر احمدیوں پر ظلم کی وجہ سے عذاب آیا ہوا ہے ۔ اور ہم یہ بات پچھلے کئی سالوں کے مشاہدے سے کہہ رہے ہیں ۔ کوئی مانے یا نہ مانے ۔
 
I agree with you. A similar case is with Christians who were basically low caste Hindus converted to Christianity and could easily have been brought to Islam by a bit of Dawah and love. However, we considered them too low to be given Dawah. Qadianis were also looked upon as a creation of British conspiracy (which might have been the case) and a scheme to attack the root of Islam (Finality of The Prophethood) and cause a division. My humble opinion is that Ahmadiat is based on very frivolous arguments and would have gone extinct had Mullahs ignored it. Targetting them as a community is wrong and against the principles of Islam in my opinion. Wallaho aalam.